Employees Action Committee Health Care Workers Sindh.

Employees Action Committee Health Care Workers  Sindh. Health care professionals stay united to achieve our goals and to resist

03/04/2026

موجودہ پٹرول قیمتوں کا بوجھ ہیلتھ ملازمین پر بہت زیادہ ہے۔
۱- الیکٹیو سروسز کو چاردنوں تک محدود کیا جائے
۲- لمبی شفٹ ایک ساتھ کرنے کی اجازت دی جائے۔
تاکہ تنخواہ پر پٹرول کا بوجھ کم ہو

03/04/2026

پرائیوٹ ہسپتال مالکان و صحت کے اداروں کے مالک کروڑ سے کروڑ پتی بنتے جا رہے ہیں
مگر وہاں کے ہیلتھ کیئر پروفیشنل اسٹاف و ڈاکٹر سے لیکر نرس ، فارماسسٹ ، فزیوتھراپسٹ ، ٹیکنیشن وغیرہ غریب سے غریب تر ہوتے جارہے ہیں
سندھ ھیلتھ کیئر کمیشن کی طرف کوئی کوئی خاص تنخواہ و پیکجز کا قانون آج تک جاری نہیں ہوا وہ صرف ہسپتالوں کی صفائی تک محدود ہیں

03/04/2026

‏بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
موٹر سائیکل والے تو بچ گئے

03/04/2026

جدید تحقیق کے مطابق دنیا کے کسی بھی 2 ملکوں کی جنگ کا سب سے زیادہ اثر 3 ملکوں پر پڑتا ہے، دو جنگ لڑنے والے اور تیسرا پاکستان

03/04/2026

اس مہنگائی میں بھی نجی ہسپتالوں میں ٹیکنیشن ، وارڈ بوائے و دیگر ملازم کی تنخواہ 15 ہزار سے 25 ہزار تک جبکہ ڈاکٹرز کی 45 ہزار سے 60 ہزار تک ، فارماسسٹ 22 ہزار سے 40 ہزار اور نرس اور فزیوتھراپسٹ کی تنخواہ 25 ہزار روپے سے 45 ہزار ہیں
وہ روزانہ ڈیوٹی پر آنے جانے کیلئے 300 روپے پیٹرول ، چائے ، کھانا وغیرہ کیلئے خرچ کرتے ہیں ہیلتھ ھیلتھ کیئر کمیشن و نجی اداروں کی ملازمین و ڈاکٹرز کی تنخواہوں کا بھی جائزہ لے

03/04/2026

پیڑول 458
ڈیزل۔ 540
گیس 480
ٹینکر 5000
دودھ 240
گیس میٹر فکس ٹیکس 600
بجلی کا بل کم سے کم 5000

اور غریب کی تنخوا صرف۔ 35000۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 😢

گھر کا خرچ… بچوں کی فیس… والدین کی دوائیاں…
سب کچھ اسی روزی سے جڑا ہوتا ہے۔ 🍞😭

یا اللہ رحم فرما… مزدور طبقے پر آسانیاں فرما۔ 🤲💔

ہم حکومتی فیصلے کی سخت مخالفت اور مذمت کرتے ہیں،ویسے تو کسی ملازم کی تنخواہ نہیں کٹنے چاہئیے مگر خاص کرکے جو انتھائی ضرو...
14/03/2026

ہم حکومتی فیصلے کی سخت مخالفت اور مذمت کرتے ہیں،
ویسے تو کسی ملازم کی تنخواہ نہیں کٹنے چاہئیے مگر خاص کرکے جو انتھائی ضروری و ایمرجنسی شعبے جن میں صحت کے رکھوالے اور قانون کے رکھوالے ھمیشہ صف اول میں رہتے ہیں ، تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد تعلیمی ادارے بند باقی تمام دفاتر ھفتے میں چار دن کام کریں گے اور تین دن چھٹی کریں گے، اور یہاں قانون کے رکھوالے اور صحت کے رکھوالے اپکو 24/7 ملیں گے، عید ہو کوئی بھی غمی یا سرکاری چھٹی ہو تو باقی سب دفاتر بند ملیں گے مگر ہسپتال اور تھانہ اپکو 24 گھنٹے کھلا ملے گا اور وہاں ملازمین عوام کے لئے صف اول پر ہمیشہ نظر آتے ہیں۔ اس مشکل وقت جہاں تمام سرکاری ملازمین کو مہنگائی و پیٹرول کی قلت کی وجہ سے ہفتے میں تین دن چھٹی دے گئی ہے تو قانون کے رکھوالے اور صحت رکھوالے پورا ہفتہ اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
حکومت کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے چاہیے ایسا نہ ہو کہ یہ فیصلہ حکومت کو لے ڈوبے ۔
سرکاری ملازمین احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں

ڈی جی ہیلتھ کیئر سروسز نے پنجاب کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے مطابق...
04/03/2026

ڈی جی ہیلتھ کیئر سروسز نے پنجاب کے ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی تفصیلی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع کے ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے 411 وینٹی لیٹرز موجود ہیں،رپورٹ کے مطابق ضلع میانوالی میں سب سے زیادہ 30 وینٹی لیٹرزموجود ہیں، سیالکوٹ میں سب سے کم صرف چار وینٹی لیٹرزموجود ہیں، لاہور میں 9، راولپنڈی میں 18، حافظ آباد میں 23 اور وہاڑی میں 10 وینٹی لیٹرز موجود ہیں......
ذرا تصور کریں کہ بارہ کروڑ آبادی اور صرف 411 وینٹ، مذاق ہے یہ اور اس کا ملبہ ڈاکٹرز پر ڈالا جاتا ہے💔

02/03/2026

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی شھادت کا دکھ ناقابل بیان ہے مگر ایران کی جارحانہ انداز میں اسرائیل و امریکہ کو بھاگنے پر مجبور کرنے کی خوشی بھی قابلِ تعریف ہے ۔ آمریکہ ایران سے جنگ شروع کرکے بھت بری طرح پھنس گیا ہے اگر بھاگ رہا ہے تو دنیا میں اسکی بدمعاشی ختم اگر لڑ رہا ہے تو مر رہا ہے ۔

اب میں دنیا کو بتاؤں کہ تیرے کتنے جہاز گرے ہیں؟ 😤  ♥️
02/03/2026

اب میں دنیا کو بتاؤں کہ تیرے کتنے جہاز گرے ہیں؟ 😤
♥️

اے میرے دوست! ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں‌میرا سر بھی تو پڑا ہے میری دستار کے ساتھ
01/03/2026

اے میرے دوست! ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں‌
میرا سر بھی تو پڑا ہے میری دستار کے ساتھ

دنیا کے سب یز--ید اسی غم میں م ر گئےسر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی۔💔
01/03/2026

دنیا کے سب یز--ید اسی غم میں م ر گئے
سر مل گیا حسین کا بیعت نہیں ملی۔💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Employees Action Committee Health Care Workers Sindh. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram