
10/05/2023
بالوں کا مکمل اور شرطیہ علاج-
ویلکس ہربل ہۂیرگروتھ کورس قدرتی اجزا پر مشتمل ہے جس میں زیادہ تر جڑی بوٹیوں کا استعمال کیا گیا ہے- یہ کورس آپ کے سفید بالوں کو سیاہ کرتا ہے- اور انہیں نرم اور چمکدار بناتا ہے۔ اس کے استعمال سے بالوں کی خشکی، روکھاپن، سر درد اور بالوں کی گرنے کی شکایت بھی کم ہوتی ہے۔ اس کا استعمال بالوں کو لمبا ،گھنا اور مضبوط بناتا ہے-
اس کو استعمال کرنے کے لیے، تیل کو بالوں میں لگائیں اور بالوں کو ہلکی مساج کریں اور کم از کم دو گھنٹے تک رکھیں۔ پھر بال ویلکس ہربل شمپو سے دھو لیں ۔
اس کا مستقل استعمال، بالوں کو مضبوط، نرم اور چمکدار بناتا ہے۔
بالوں اور سر کی خشکی کوختم کرتا ہے۔
بالوں کو روکھے پن سے بچاتا ہے۔
بالوں کے گرنے اور ٹوٹنے کو کم کرتا ہے۔
بالوں کولمبا ، گھنا اور مظبوط کرتا ہے-
سر کی خارش کو ختم کرتا ہے۔
ORDER NOW CALL & WHATSAPP
0303 0710629
CASH ON DELIVERY IN ALL OVER THE PAKSITAN