What's Going On In Karachi

  • Home
  • What's Going On In Karachi

What's Going On In Karachi اس پیج سے کراچی کے حالات اور واقعات آپکے ساتھ شئر کئے جائیں گے.
وڈیوز بنا کر ہمیں سینڈ کی جائے

01/12/2025

فاروق ستار اور کراچی کے عوام آمنے سامنے
۔

19/08/2025

Karachi

🌧️ 🌧️ 🌧️

19/08/2025

Karachi Manghopir Situation in Rain 🌧️☔

16/08/2025

وڈیو کیلئے معزرت 🙏

سوشل میڈیا پر ایک لائیو ویڈیو وائرل ہے، جنید جانی نامی فیس بک یوزر ہاتھ میں موبائل لیے سڑک پر ایک لڑکی کے ساتھ بھاگ رہا تھا۔ بھاگتے ہوئے وہ چیخ رہا تھا کہ اسے کچھ لوگ اور پیپلز پارٹی کے کچھ لو جان سے مارنا چاہتے ہیں اور پولیس بھی پیچھے لگی ہے۔ لائیو میں یہ بھی صاف سنائی دیا کہ وہ لڑکی، جس کا نام ریشما بتایا جا رہا ہے، اسے کہہ رہا تھا کہ کپڑے اتار دو اور وہ روڈ پر سب کے سامنے ننگی ہو کر اس کے ساتھ بھاگ رہی تھی۔ کچھ دیر بعد اطلاع ملی کہ پولیس نے اسے گرفتار کر لیا۔اصل حقیقت اس سے مختلف ہے۔ 12 اگست 2025 کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں ایک ایف آئی آر درج ہوئی تھی جس میں شکایت کنندہ عبدالصبور ولد عبدالصمد مہر نے بتایا کہ جولائی میں فیس بک پر ریشما نامی عورت نے اس سے رابطہ کیا، پھر واٹس ایپ پر ویڈیو کال ہوئی۔ کچھ ہی دیر بعد بشیر احمد عرف جنید جانی نے ایک ایڈیٹ شدہ قابلِ اعتراض ویڈیو کے ذریعے اسے بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور پچاس ہزار سے شروع ہونے والا مطالبہ بڑھتے بڑھتے 44 لاکھ روپے تک جا پہنچا جو مختلف بینک اور ایزی پیسہ اکاؤنٹس میں جمع کرائے گئے۔آپ سب اس کے فیس بک پیج سے کئی متضاد اور شرمناک ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ یہ شخص سوشل ایکٹیوزم کے نام پر لوگوں کی عزتیں پامال کرتا ہے اور فیس بک پر ایسی درجنوں قابلِ اعتراض ویڈیوز اپ لوڈ کر چکا ہے۔ Copy past

Lahor vs Karachi
12/08/2025

Lahor vs Karachi

18/07/2025

Explanation of k.electric bill 😍😍

17/07/2025

ڈسٹرکٹ ساوتھ فرئیر پولیس اسٹیشن کی حدود پنجاب چورنگی پی ایس او پٹرول پمپ کی قریب صبح سویرے ایل پی جی گیس کی دکان پر ڈکیتی

جون اليا
16/07/2025

جون اليا

16/07/2025

فلمی انداز میں ڈاکو پکڑا گیاکراچی : زمان ٹاؤن تھانے کی حدود میں ڈاکو نے پولیس کا گھیرا دیکھ کر خود کو گولی مارنے کی دھمکی دیتا رہا، مگر مار نا سکا جس کی وجہ ڈاکو کے پستول میں گولی کا پھنس سمجھا گیا ہے۔پولیس جوانوں نے کافی دیر ڈاکو سے مذاکرات کیے اور اسے گرفتاری دینے کا کہتے رہے اور اسے خود - کشی کی کوشش سے روکے رکھا۔ آخر کار ناکام مذاکرات اور ڈاکوؤں کے ہاتھوں کسی کو نقصان نا پہنچے کے خدشے کی وجہ سے موقع پاتے ہی پولیس اہلکار نے گو -لی مار کر زخمی کردیا۔ ゚

12/07/2025

ناگن چورنگی کے برساتی نالے سے ایک نامعلوم نعش برآمد ہوئی ہے۔
جس کی کسی قسم کی شناخت نہیں مل رہی
اگر کوئی جانتا ہے تو رابطہ کریں
゚ What's Going On In Karachi

12/07/2025

ناظم جماعت اسلامی بلاک۔2 گلستان جوہر خرم ذکی کے ساتھ یہ واقعہ آج جمعہ سے قبل ہوا ہے انکے گھر کے سامنے۔

15/06/2025

ایران کے میزائل حملے: اسرائیل میں عمارتیں تباہ، متعدد شہری مارے گئے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's Going On In Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram