16/01/2026
الحمدللہ!
شیڈ ہسپتال میں Total Hip Replacement Surgery کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئی۔
یہ ہماری آرتھوپیڈک ٹیم کی محنت، مہارت اور مریضوں کی حفاظت کے عزم کا ایک اور شاندار ثبوت ہے۔
ہم اپنی پوری ٹیم کو اس اہم کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شیڈ ہسپتال — جدید آرتھوپیڈک علاج، اعتماد اور معیار کی پہچان۔