29/09/2025
🌊✨ الحمداللہ،الشکور فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ افراد کے لئے مفت طبی ، نفسیاتی اور راشن کیمپ کا انتظام کیا اور علاقائی عوام کے قابل ذکر مثبت ردعمل کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
اے ایس ایف نے متاثرین کو مچھروں کے بیڈ جال ، موسپیل ، کپڑے ، کھانا اور آگاہی سیشن مہیا کیۓ۔
اللہ تعالٰی ہمارے اعمال قبول فرمائے اور ہمیں جزاۓ خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
🌱 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دوبارہ بھی ایسے کیمپس کرنے کی توفیق عطا فرمائے تاکہ ہم انسانیت کی خدمت کا یہ سفر جاری رکھ سکیں۔