Farzana dawakhana Hijamah Home Service

Farzana dawakhana Hijamah Home Service HIJAMA MATAB- A HOLISTIC TREATMENT PROVIDER SẺRVICE حجامہ کے لیے رابطہ کرنے کے لئے لیے واٹس ایپ لنک کا استعمال کریں

Message Hakim Ubaid Aslam on WhatsApp.
(1)

04/09/2024

Study highlights a notable improvement in both physiological and mental pain severity within the help of "Hijama Cupping"

04/09/2024
26/08/2024

مسواک کی فضیلت

Friday: ClosedSaturday: 1:30 – 9:30 PMSunday: 1:30 – 9:30 PMMonday: 1:30 – 9:30 PMTuesday: 1:30 – 9:30 PMWednesday: 1:30...
25/08/2024

Friday: Closed
Saturday: 1:30 – 9:30 PM
Sunday: 1:30 – 9:30 PM
Monday: 1:30 – 9:30 PM
Tuesday: 1:30 – 9:30 PM
Wednesday: 1:30 – 9:30 PM
Thursday: 1:30 – 9:30 PM

 timings:Open: Monday to SundayDopehr 1:30 se Raat 9:30 Friday  Off03351214919
07/08/2024

timings:
Open: Monday to Sunday
Dopehr 1:30 se Raat 9:30
Friday Off
03351214919

Hijamah clinic. Holistic treatment for human ailments
14/02/2024

Hijamah for wrist swelling
14/02/2024

Hijamah for wrist swelling

16/08/2021

حجامہ سے پہلے
ضروری ہے کہ اپنے اعتقاد کو درست کرلیں۔یعنی یہ یقین ہو کہ شفاء تو اللہ تعالی ہی کی طرف سے ہوگی۔ اور حجامہ سے متعلق کسی قسم کے شک و شبہ اور خوف کو دل اور دماغ میں ہر گز جگہ نا دیں۔بلکہ یہ جان لیں کہ دنیاوی طب ظنّی (EXPERIMENTAL / OBSERVATIONAL) ہے۔یعنی تجرباتی اور گمان پر ہے۔جبکہ سرکا ر دو عالم حضورؐ کا علم یقینی ہے۔ بھلا ظن اور یقین کیسے برابر ہوسکتے ہیں۔
اور یہ عہد کرلیں کہ غیروں کا طریقہ علاج چھوڑ کر اپنے پیغمبروں کے مبارک ارشادات کو اپنائیں۔ تاکہ علاج کہ ساتھ ثواب بھی ملے اور جسمانی آرام کے ساتھ روحانی سکون بھی۔
صدقہ ضرور دیں، کہ اللہ کی طرف سے سنت طریقہ علاج کی توفیق نصیب ہوئ۔
پرہیز حجامہ سے پہلے
ایک دن پہلے تمام تر انگریزی دوائیاں کھانا بند کردینا نہایت ضروری ہے۔ورنہ خون پتلا ہو گا تو حجامہ کے بعد خون کا روکنا بہت مشکل ہو سکتا ہے۔
حجامہ سے پہلے نہانا/غسل کرنا حجامہ کے عمل میں خلل پیدا کردیتا ہے۔ البتہ گرم پانی سے کپڑا گیلا کر کے بدن کو صاف کر سکتے ہیں۔
حجامہ سے پہلے صرف تین سے چار گھنٹے کی فاسٹنگ ضروری ہے، اس سے زیادہ نقصان دہ ہے۔زیادہ فاسٹنگ کی صورت میں نقصان کے ذمہ دار آپ خود ہونگے۔
صبح نہارمنہ حجامہ کیلئے رات بھر خالی پیٹ ہونا ہی اچھا ہے۔
حجامہ کروانے سے ۳ دن پہلے(چاول چھوڑ کر صرف روٹی سالن) سے اگر گھر کا سادہ کھانا کھایا جائے تو حجامہ کے بہتر نتائج سامنے آتے ہیں۔
(HEAD)سر کے حجامہ کیلئے ضروری ہے کہ پہلے سے سر منڈوالیں۔ بالوں والے سر پر حجامہ ممکن نہیں۔
حجامہ سے پہلے انڈہ اور دودھ چھ گھنٹے پہلے چھوڑ دیں۔
حجامہ کاآ پکے جسم پرکتنا اثرہوا؟ ، اسکا اندازہ لگانے کیلئے اپنے ضروی لیبارٹری ٹیسٹ حجامہ سے پہلے اور بعدمیں ضرور کروائیں، تاکہ حجامہ سے علاج کو سمجھنا آسان ہو۔مثلا کو لیسٹرول، یورک ایسڈ، خون ٹیسٹ، پیشاب ٹیسٹ، گردوں کا ٹیسٹ، وٹامن ڈی ٹیسٹ وغیرہ۔
بیماری کوئ بھی ہو، شفاء تو حق تعالی کی طرف سے ہی ہوگی۔معالج کا کام معاوضہ کے عوض صرف علاج فراہم کرنا ہے۔حکیم و ڈاکٹر کسی کوصحت اور تندرستی دینے کی اہل نہیں۔حکیم و ڈاکٹر کی جانب سے شفاء ملنے کی امید رکھنا محض حماقت ہے۔
البتہ مخلص اور ایماندار اور تربیت یافتہ معالج کے بتائے ہوئے طریقو ں کے مطابق عمل کیا جائے تو صحت کا حصول نہ صرف ممکن ہے، بلکہ نہایت آسان بھی ہوگا۔انشاء اللہ۔
دیگر طریقہ علاجوں کی طرح کسی بھی مرض کا حجامہ اگرکورس کی صورت میں ۳، ۵ یا ۷ مرتبہ کروالیا جائے تو بہت شاندار نتائج سامنے آتے ہیں۔(تحقیق)
جنہوں نے مستقل مزاجی سے حجامہ کے کورس کروا ئے ہیں، انہیں زبردست فوائد حاصل ہوئے ہیں۔(تحقیق)
حجامہ کا دورانیہ ایک سے ڈھائی گھنٹے تک ہوسکتا ہے۔
ایک جگہ حجامہ کے ۰۰۳ روپے ہوتے ہیں۔بقدر ضرورت ۵ / ۰۱/ ۵۱/ ۰۲/ ۵۲ حجامے‘ صحت مند مرد و عورت کو ایک وقت میں لگ سکتے ہیں۔ (تحقیق)
اس میں مرض اور مریض دونوں کی کیفیت کو سامنے رکھتے ہوئے حجامہ لگایا جاتا ہے۔ ایک سیشن میں ۷سے ۸ حجامے لگتے ہیں، جو کہ نارمل آدمی کیلئے کافی ہیں۔
ایک جگہ حجامہ کے ۰۰۳ ہیں اور حجامہ کے یہ پیسے بہت مناسب ہیں۔بلکہ کم ہی ہیں۔مال دار افراد، جن کو اللہ نے نوازا ہے ، پیسے کم کرواکر یا زبردستی حجامہ کے بعد پیسے کم دے کر شرمندہ نا کریں۔
اللہ تعالی کی توفیق سے مستحق افراد سے کی جاتی ہے۔
حجامہ کہ بعد
حجامہ کے ایک گھنٹے بعد نہایا جاسکتا ہے۔ البتہ حجامہ کے زخم کی دیکھ بھال ضروری ہے۔
حجامہ کے زخم پر شہد اور سرسوں کے تیل بھی لگایا جاسکتا ہے۔
تجربوں سے ثابت ہے کہ حجامہ کا اثر کسی جسم پر فورا ظاہر ہوجاتا ہے اور کسی پر فورا ظاہر نہیں ہوتا۔ یوں سمجھ لیجئے کہ کسی کو حجامہ کے فورا بعد فائدہ ہوجاتا ہے اور کسی کودیر سے فائدہ ہوتا ہے۔
خطرہ:
ضروری ہے کہ حجامہ کے بعد تمام تر غذائی اور روٹین کی بے احتیاطیاں چھوڑ دینا ضروری ہے۔ورنہ حجامہ کے اثرات دیر تک نہیں رہ سکیں گے۔نتیجہ میں آپ اس مبارک علاج سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔
طبیب کی بتائی غذا کو ہی اپنا معمول بنائیں۔
حجامہ کے بعدذہنی اور جسمانی سخت محنت،دھوپ، گرمی،سفر سے اجتناب کریں۔
مباشرت (ہمبستری) سے ہر ممکن ۳ سے ۵ دن تک بچیں۔
صرف دیسی غذاؤں کا اہتمام کریں۔
کثرت سے صدقہ صرف مستحق افراد کو دیں۔

13/08/2021
13/08/2021

حجامہ کے لئے رابطہ کرنے کیلئے واٹس ایپ لنک کا استعمال کریں

Message Hakim Ubaid Aslam on WhatsApp. https://wa.me/message/52CSFZFM67S6P1

حجامہ سے پہلےضروری ہے کہ اپنے اعتقاد کو درست کرلیں۔یعنی  یہ یقین ہو کہ شفاء  تو اللہ تعالی ہی کی طرف سے ہوگی۔ اور حجامہ ...
07/04/2021

contact:
HAKIM UBAID ASLAM
0335 1214 919
HIJAMAH HOME SERVICE KARACHI

Address

PLOT NO. R-931. BLOCK 9. FB AREA DASTAGIR KARACHI
Karachi
75950

Opening Hours

Monday 13:30 - 21:30
Tuesday 13:30 - 21:30
Wednesday 13:30 - 21:30
Thursday 13:30 - 21:30
Saturday 13:30 - 21:30
Sunday 13:30 - 21:30

Telephone

+923351214919

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farzana dawakhana Hijamah Home Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Farzana dawakhana Hijamah Home Service:

Videos

Share

HUSSAIN HIJAMA HOME SERVICE

HUSSAIN HIJAMA HOME SERVICE. FACILITATING PATIENTS BY THE QUALIFIED & SINCERE PRACTITIONERS. WHO SPENT WORTHY TIME ON IT. AND HAVING UTMOST EXPERIENCE ON HIJAMAH SINCE A BUNDLE OF YEARS.

WHO FEELS COMFORTABLE TO PERFORM HIJAMA AT HOME.

THE PATIENTS WHO MUST FOLLOW HIJAMA ON IT'S ISLAMIC DATES, AND DONT HAVE TIME TO GO FOR IT.

Nearby clinics

Other Alternative & Holistic Health in Karachi

Show All