
05/03/2023
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری سالی صاحبہ شاھدہ عرف بینہ کے گردوں نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے رات دو بجے انکا ڈاٸلیسیز ہوا ہے SIUT میں آپ تمام سے تمام مخلوقات بلخوصوص کل مومنون کل مومنات کل مسلمون کل مسلمات اور
میری سالی صاحبہ شاھدہ عرف بینہ کے حق میں دعاۓ خیر اور دعاۓ صحت فرمادیں ہمیشہ آپ تمام کے حق میں ان شإاللّٰہ ہم دعاٸیں کرتے رہیں گے۔
What is Dialysis why its done it Kidney Failure.