07/04/2026
🥬 سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں! 😢
گھر کا بجٹ ہل گیا ہے…
اب سوال یہ ہے کہ آخر کیا پکائیں اور کیا کھائیں؟ 💸🍅🥔
روزمرہ استعمال کی سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی جا رہی ہیں، اور عوام شدید پریشان ہے۔
❓کیا آپ کے علاقے میں بھی سبزی مہنگی مل رہی ہے؟
💬 اگر ہاں، تو comment section میں ضرور بتائیے کہ کون سی سبزی سب سے زیادہ مہنگی ہے اور آپ کے علاقے میں کیا ریٹ چل رہا ہے؟
👇 اپنے شہر / علاقے کا نام بھی ساتھ لکھیں
تاکہ سب کو پتا چلے اصل صورتحال کیا ہے۔
#مہنگائی