30/03/2026
ایک مریض جو Quadriparesis کا شکار تھا، سرجری کے بعد الحمدللہ کافی بہتر ہو گیا۔
آج انہوں نے مجھے بطورِ محبت ایک تحفہ پیش کیا، جس پر میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
ایسے لمحات ہمیں اپنے پیشے کی اصل اہمیت کا احساس دلاتے ہیں۔ میں اپنے تمام مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ کا اعتماد، محبت اور دعاؤں پر تہہ دل سے مشکور ہوں۔ 🙏
آپ کی صحت یابی ہی میرے لیے سب سے بڑا انعام ہے