Brain and spine clinic
Expert
Brain tumor
Spinal tumor
Cervical and lumbar disc problems
Endoscopic brain surgery especially pituitary tumor, triagemingal neurlagia surgery etc.
What’s app no 03360331060
Dr Farhad Ali consultant Neurosurgeon
Nearby clinics
Lahore 53720
Imran Idress Teaching Hospital, 2km Daska road
Tank 29400
Surgimed Hospital , 1-Zafar Ali Road, gulberg 4 , Lahore, Lahore
Lalian 35470
BREAST CLINIC CMH RAWALPINDI, Rawalpindi
Akram medical complex jail Road lahore, Lahore
Buch Villas, Multan
Children's Hospital, Lahore
Peshawar 25000
Sahiwal 57000
Peshawar 25000
Hyderabad 71300
Suite #A3, Third Floor, PTL.GPS 5, Block 5, Clifton
Comments
التمش جنرل ہسپتال کلفٹن بلاک 1 کراچی ۔
رابطہ اور appointment کے لیے دیے گئے نمبر پر contact کریں۔
02135187000
BRAIN AND SPINE SURGEON
Operating as usual
Brain and spine clinic
Experts in

Brain and spine clinic
Altamash General Hospital Clifton block 1 Karachi
PAK international hospital DHA phase 1 near main nadra office Karachi

Young patient with headache and facial numbness , and hydrocephalus for that vp shunt was done ✅ and than 2nd stage tumor
MRI scan shows CP epidermoid
Restrosigmoid suboccipital approach
Excision of tumor done ✅
Alhmdulillah patient is awake alert and with no deficit

الحمداللہ موہروں کی کامیاب سرجری
عرق نسا کا علاج ممکن ہے نا ممکن نہیں
دیر نا کریں اپنا چیک اپ جلدی کروائیں اور اس
درد ناک بیماری کا علاج کروائیں
ضروری نہیں کے ہر عرق نسا کی سرجری ہو %90 لوگوں کا علاج دوائی اور دیگر طریقوں سے علاج کیا جاتا ہے ۔
Dr Farhad Ali consultant Neurosurgeon
ALTAMASH GENERAL HOSPITAL CLIFTON BLOCK 1 KARACHI.
Contact no for appointment: 02135187000
Timing: Monday to Saturday Friday off
6-7 pm

Brain Tumors Managment |Dr. Falak |Dr.farhad |(Altamash General Hiospital)
Brain Tumors Managment |Dr. Falak |Dr.farhad |(Altamash General Hiospital) n this broadcast, we will be discussing about Brain tumours and other Neurological issues in PakistanWe will also be answering your queries in the live chat...
الحمداللہ آپریشن کے ایک مہینے بعد
رسولی کا علاج ممکن ہے لیکن جہالت کا نہیں !! بروقت تشخیص اور آپریشن کرائیں !!

Now at
DHA PHASE 1 PAK INTERNATIONAL HOSPITAL Get an appointment
Monday to Thursday
Time 7-8pm

Dr Farhad Ali consultant Neurosurgeon is now on WhatsApp.

برین کلینک
ڈاکٹر فرہاد علی
Consultant Neurosurgeon

BRAIN 🧠 and SPINE CLINIC
1# Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi
Monday to Thursday
Timing 6-7 pm
2# Pak international hospital DHA phase 1 near main nadra office karachi
Monday to Thursday
Timing 7-8 pm
Online oladoc appointment is available at both locations.

Opd timing at
Pak International Hospital DHA phase 1 near NADRA Mega center Karachi
Monday to Thursday
7- 8:30pm
Eid Mubarak to all
BRAIN🧠 and SPINE CLINIC
Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi
Monday to Thursday and Saturday timing 6-7pm

Brain 🧠🧠🧠 Spine Clinic
Altamsh General Hospital Clifton Block 1Karachi
Time 6-7pm
Monday to Thursday and Saturday
Bruhani Hospital Pakistan chowk Karachi
Thursday and Saturday
Time 4-5pm

Spinal tumor surgery patient is okay Alhmdulillah
Discharged with no deficit Alhmdulillah .
Dorsal neurofibroma
Intradural extramedullary tumor .
حرام مغز کی رسولی نکالنے کے بعد ۔
پانچویں دن follow up پے اپنے پاؤں کے ساتھ ڈریسنگ کروانے آیا ۔
میرے لیے یہ سب سے زیادہ خوشی ہے کے میں کسی کے صحت کا باعث بن رہا ہوں اللہ تعالیٰ میرے اس کام میں میرے مدد فرما امین۔

Brain 🧠🧠🧠 Spine Clinic
Altamsh General Hospital Clifton Block 1Karachi
Time 6-7pm
Monday to Thursday and Saturday
Bruhani Hospital Pakistan chowk Karachi
Thursday and Saturday
Time 4-5pm
Brain 🧠 and Spine Clinic
Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi
Monday to Thursday
Ramzan timing 8-9 pm
Burhani Hospital pakistan cowk Karachi
Thursday and Saturday timing 4-5pm

اسلام علیکم
آج یہ پوسٹ صرف اور صرف اُن لوگوں کے کے لیے ہے جو کمر کے آپریشن سے ڈرتے ہیں کہتے ہیں ہم اپھاہج ہوجائیں گے ہماری ٹانگیں کام نہ کریں گی ایسا ویسا بہت سری بتائیں ۔
در اصل ایسا بلکل نہیں ہے جو مریض اپنا علاج کروانے میں سستی کرتا ہے وہ اُن علامات کو نظر انداز کر دیتا ہے جیسے کے
* شدید کمر میں درد
*پیشاب کا کنڑول ختم ہو یا پیشاب بند ہوجا وہ بھی کمر درد کے ساتھ
* ٹانگوں کا سن پن ہو یا کمر کا درد جو ٹانگوں میں جا رہا ہو
*ٹانگوں کی کمزوری خاص کر کے پائوں کی۔
اگر ان میں سے کوئی بھی علامات ہو تو بجائے پڑوسی کسی انجان بندے کے آپ فوراً نیورو سرجن کو دکھائیں اور اپنا بلوقت علاج کرائیں
لوگوں کو ذہن میں یہ ہوتا ہے کے ہر عرق النساء کو ڈاکٹرز آپریشن کا کہتے ہیں یہ ضروری نہیں ہے پر یہ بھی ضروری نہیں کے صرف دوائیوں سے علاج ہوتا ہے ۔
نیچے تصویر صرف اس تحریر کو غور سے دیکھنے کے لیے دی گئی ہے ۔
زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو شیئر کریں اور دوسروں کی صحت کا باعث بنیں شکریہ
DR FARHAD ALI
CONSULTANT NEUROSURGEON
Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi
Monday to Thursday
Ramzan timing 8-9 pm
Burhani Hospital pakistan cowk Karachi
Thursday and Saturday timing 4-5pm

ایکسڈنٹ کی وجہ سے کئی سالوں سے کمر اور ٹانگوں میں درد کے ساتھ سن پن لیکے مریض شدید تکلیف میں زندگی بسر کر رہا تھا
الحمدللہ اُن کے مہرون کا آپریشن کرکے اُن کے مہرے مضبوط اور نسیں کھول دی ۔
اگر کسی کو اس طرح کی کوئی تکلیف ہو تو فوراً نیورو سرجن سے رابطہ کریں۔ اور اپنا برقت علاج کروائیں تاکہ کیسے معذوری سے بچ جائیں۔
Dr Farhad Ali
Consultant neurosurgeon

عرق النساء مہروں کے دب جانے سے بھی ہوتا ہے جسکی وجہ سے مریض کو ان میں سے کوئی بھی علامات يا یہ سب ہوسکتی ہے
* ٹانگوں میں شدید
* کمر میں شدید ترین درد
* پاؤں کمزور ہوجانا
* پاؤں کا سن پن
* پیشاب بند ہوجانا یا پیشاب کا کنڑول ختم ہوجانا ۔
اگر ان میں سے کوئی بھی علامات ہو تو فوراً نیورو سرجن سے رابطہ کریں اور بر وقت اپنا علاج کروائیں ۔
Dr farhad Ali
Consultant neurosurgeon ۔

Traumatic cervical spine listhesis with perched facet .
Reduction, stabilization with fusion .

BRAIN 🧠 and SPINE CLINIC
Now ready to get all elective and emergency cases .
Dr FARHAD Ali consultant Neurosurgeon.
Address :
Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi
Monday to Thursday and Saturday 6-7 pm daily
Ramzan timing 8-9 pm
Burhani Hospital pakistan cowk Karachi
Thursday and Saturday
4-5 pm .

Neurosurgeons Day 8th April

یہ بچہ کُچھ دن پہلے ایمرجنسی میں آیا بتایا گیا کے کھیلتے ہوئےکھلونے کے اوپر گر پڑا اور اسکے ٹوٹنے کی وجہ سے کھولنے کی راڈ اُسک سر میں گس گئی وہ بھی نہایت ہی خطرناک جگا پے جہاں پے خون کی نسیں جما ہوتی ہے ۔
آپریشن کرک وہ راڈ نکل دیا الحمد اللہ 2 دن بعد چھٹی دے دی ۔
خدارا اپنے بچوں کا خیال رکھیں یہ پھول جیسے بچے نادان ہیں
والدین اپنے بچوں کو neglect نہیں کریں ان کے اوپر توجوہ دائیں۔

الحمدللہ 35سالہ نوجوان کی دماغ کی رسولی کا کامیاب آپریشن ۔

3 out of 4 patients are misdiagnosed with a brain aneurysm because they fail to received the M.R.A. scan. Learn more about the most important scan no one is talking about

At 54th convocation ceremony of college of physicians and surgeons Pakistan.

انشاء االلہ coming جمعہ سے مکلی ، ٹھٹہ نوری سرجیکل سروس ہسپتال مکلی میں available ہونگا ۔


BRAIN 🧠 SPINE CLINIC
دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی تمام ایمرجنسی ڈیل کر رہے ہیں
جس میں
✅دماغی رسولیاں
✅ریڑھ کی ہڈی کے ٹیومر اور حرام مغز کی رسولیاں
✅عرق النساء پیشاب بڑا ہو یہ چھوٹا بند ہوجانا ساتھ میں سنپن اور ٹانگیں کمزور ہوجانا
✅ایکسڈنٹ کی وجہ سے دماغ اور ریڑھ کی ہڈی اور سر کی ہڈی ٹوٹ جانا اور دماغ میں خون جم جانا
✅بچوں کے پیدائشی پھوڑوں کا پھٹ جانا چاہے وہ سر کے ہوں یا کمر کے۔
ان میں سے اگر کسی بھی قسم کی تکلیف ہو تو فوراً رُجو کریں۔
Contact no: 021-35187000
✅ڈاکٹر فرہاد علی
✅ڈاکٹر عرفان علی شاہ
کنسلٹنٹ نیورو سرجن


تمام اُمت کو شبِ برات مُبارک مُبارک
BRAIN 🧠 and SPINE CLINIC
Dr FARHAD ALI
Consultant Neurosurgeon
صحت سہولت پروگرام آگاہی ۔ Sehat SAHULAT PROGRAM
Dr Farhad Ali
Consultant Neurosurgeon
Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi
Contact no 02135187000
Briefing regarding SEHAT SAHULAT PROGRAM
صحت سہولت پروگرام اور التمش جنرل ہسپتال کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے اور اب جتنے بھی لوگ کراچی میں مقیم ہے جنکا تعلق صوبہ پنجاب، خیبر پختون خواہ اور صوبہ سندھ تھر سے تعلق ہے وہ اپنا صحت کارڈ استعمال کرکے تمام نیورو سرجری کے آپریشن مفت کروا سکتے ہیں۔
دماغ کی رسولیوں کا آپریشن ،حرام مغز کی رسولیوں کا آپریشن ، عرق النساء کا علاج اور آپریشن، مطلب کے ہر قسم کا نیورو سرجیکل علاج اب مفت کیا جاتا ہے ۔
رابطہ کرنے لیے ہیلپ لائن نمبر: 02135187000
🗣️🗣️🗣️🗣️🗣️🗣️
Free neurosugical camp dadu
Dr Farhad Ali
Consultant Neurosurgeon
Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi

الحمدلله اب آپکے اپنے شہر کراچی میں بہترین علاج ممکن ہے صحت کارڈ پاکستان پے
تمام نیورو سرجری کی آپریشن کی جائیں گی
Altamash General hospital Clifton block 1 Karachi
Contact no 02135187000
WhatsApp no 03360331060

Free neurosugical camp

Nori surgical service hospital makkli / thatta
insha'Allah will start from next Friday
Timing 2-5 pm
نوری سرجیکل سروس ہسپتال مکلی/ٹھٹھہ
ٹائم .2بجے سے لیکر 5بجے تک ہر جمعہ کو ۔
دماغ کی رسولیوں کے علامات ۔
Brain tumor symptoms awareness .
دماغ کی رسلویوں کے علامات کی آگاہی . جن کو اکثر لوگ neglect کرتے ہیں ۔
ڈاکٹر فرہاد علی
کنسلٹنٹ نیورو سرجن
التمش جنرل ہسپتال کلفٹن بلاک 1کراچی ۔
Contact no 02135187000
What's app no 03360331060.

BRAIN 🧠 and spine clinic
Consultant neurosurgeon
BRAIN 🧠£ SPINE CLINIC
الحمدللہ ایک اور کامیاب آپریشن
مریض آپریشن سے پہلے چلنے سے لاچار تھا اُنکی حرام مغز پے ڈسک کا دباؤ تھا جو آپریشن کرے دباؤ ختم کیا گیا اور اللہ کے کرم سے وہ اب چلنے کے قبل ہوگئے ہیں ۔
اگر کسی کو ڈر خوف ہے تو یہ مریض دیکھ سکتے ہیں اپنی پاؤں پے چل رہا لہٰذا کسی کو اگر کمر یا گردن کا مثلا ہے تو فوراً
نیورو سرجن سے رابطہ کریں اور بر وقت اپنا علاج کروائیں اور محتاج ہونے سے بچیں۔ شُکریہ۔

الحمدللہ کُچھ روز قبل مریض میری opd کمر درد ،پیشاب اور ٹانگ کی کمزوری کا ساتھ آیا جو کے کافی عرصے سے بہت سارے ہسپتال کے چکر کاٹ رہا تھا اور اسک ساتھ لوگ انہیں معذوری کا ڈرا رہے تھے ، بہت پریشانی کے بعد وہ میرے طرف آیا اور انکا کمر کا کامیاب آپریشن کیا گیا اور الحمدلللہ وہ اپنے پاؤں پر چالا گیا اور کمزوری بھی کافی حد تک بہتر ہوگئی ۔ اور وقت کے ساتھ اور بہتر ہو جائے گی ۔
Lesson from this discussion
۔ اگر کسی کو بھی یہ تکلیف ہے تو فوراً نیورو سرجن سے روجو کرائیں اور معذوری سے بچیں شکریہ.

Alhmdulillah with blessings of Allah today we did a successful free brain 🧠 and spine camp at MORO city , more than 300 patients checked along with free medication .
INSHA'ALLAH this camp will be held at different cities of Sindh and next would be at larkana .
Thanks to all who participated and directly and indirectly helped us and make it successful .
Dr FARHAD Ali
CONSULTANT NEUROSURGEON
Dr IRFAN ALI SHAH
CONSULTANT NEUROSURGEON
AOA to all my OPD will be off from this Wednesday to Sunday will resume it on Monday
اسلام علیکم اس ہفتے میں اپنی OPD off کر رہا ہوں
بدھ سے لیکر اتوار تک ۔
شکریہ

Dr Farhad Ali consultant Neurosurgeon updated their business hours.
Dr Farhad Ali consultant Neurosurgeon updated their business hours.

Dr Farhad Ali
Consultant Neurosurgeon
Contact no 03360331060

Dr Farhad Ali
Mbbs Fcps Neurosurgery
Consultant Neurosurgeon
Contact no 03360331060
Videos (show all)
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Altamash General Hospital ST/9A Block 1 Clifton Karachi
Karachi
75600
Karachi
Consultant Paediatric And Neonatal Surgeon At National Institute Of Child Health Karachi
3C, Lane 9, Zamzama Commercial Phase V Ext. D.H.A
Karachi
Zeal, Passion, and Compassion coupled with Long-term Experience is what makes Dr. Yasir Khan stand out as a qualified and competent surgeon. His skilfulness has been admired by peers and acknowledged by patients.
Street 6-E, Block 8, K.A.E.C.H. Society
Karachi, 75420
Dr. Abdullah Iqbal (M.B.B.S; F.C.P.S) is one of the competent specialist consultant General Surgeon in Karachi. As a General Surgeon, he has a vast experience and excellent surgical skills that makes him best in his field of surgery.
Karachi
Brain n Spinal tumors Back pain Neck pain Sciatica Hydrocephalus Head injury Spine Trauma Spinal T.B Trigeminal Neuralgia Seizures Vertigo n Tinnitus
Ashfaq Memorial Hospital
Karachi
M.B.,B.S, IMM (Surgery), Msc (Sp Med), DDC, CRA Member, Executive Committee, Asian Federation of Sports Medicine (AFSM) President, Sports Medicine Association of Pakistan (SMAP)
Medicare Cardiac & General Hospital
Karachi
· A seasoned specialist for neurology with over 30 years of experience. I have served at both national and international levels & dealt with complex cases around the world with a success ratio of over 90% in my career, overall.
Karachi, 74700
Dr. Abdul Naveed Khan is an Associate Professor of Neurosurgery at Ziauddin Medical University (ZU) Karachi and Neuro and Spine Surgeon at National Medical Centre (NMC) Karachi
RIMS Trauma Hospital, PECHS Extension Block 6
Karachi
Neurosurgeon in Karachi with experience of more than 5 years, providing service in all kind of brain and spine diseases. Patients of all age groups including children with any brain and spinal cord disease can get best treatment with satisfactory results.
ST-4/b, Block 6, Scheme 5, Clifton Block 6,
Karachi, 75600
Ever since Dr Mubasher Ikram graduated from King Edward medical college in 1987, is one of the leading and most experienced otolaryngologist - head & neck surgeon of Pakistan.
Plot No 130, P.E.C.H.S. Block 6 PECHS,
Karachi
We do all kinds of Laparoscopic General and Gynecologist Surgeries. We are experts in Weight Reduction Surgeries. Other expertise are: 1)Gall Bladder Stone 2)Appendix 3)Lumps 4)Intestinal Surgeries 5)Hemorrhoids 6)Fistula 7)Fissure Please Inbox Us.