Karachi Gynecologist

Karachi Gynecologist Senior Doctor Gynecologist and Sexologist

انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے ۔۔۔۔۔۔ 1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چ...
23/03/2025

انتہائی ضروری انفارمیشن شادی شدہ افراد کیلئے ۔۔۔۔۔۔

1- وه میاں بیوی جو اولاد کی نعمت حاصل کرنا چاہتے ہیں انکو پتہ ہونا چاہیے کہ کس دن بیوی کا انڈه اوورى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ ہر مہینے صرف ایک انڈاه ہى مکمل ہو کر انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آتا ہے۔ جو کہ Gynaecologist Doctor سے Follicle Study Ultrasound Report کروانے سے معلوم ہوتا ہے.

2_ عورت کا انڈه پیریڈ کے سٹارٹ ہونے کے بعد آٹھویں (8) دن سے لے کر انیسویں (19) دن کے درمیان کسی بھی دن انڈاه دانى سے نکل کر بچہ دانى میں آسکتا ہے تو حاملہ ہوئے کے لیے اس مہینے پیریڈ کے بعد پہلا سیکس نویں (9) دن کریں پھر دوسرا سیکس بارویں (12) دن کریں پھر تیسرا سیکس پندرہویں (15) دن کریں اور چوتھا آخرى سیکس اٹھارویں (18) دن کریں اور پھر اس کے بعد سیکس سے پرھیز کریں.

3۔ جو میاں بیوی اولاد حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بیسویں (20) دن کے بعد سیکس سے پرہیز کریں۔ اگر سیکس سے پرہیز نہیں کیا تو حمل کے ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا ہے.

4_ پورے مہینے میں بیوى صرف اسى دن حاملہ ہوتی ہے جس دن بچہ دانى میں انڈه موجود ہوتا ہے. (ovulation day) اور انڈه بچہ دانى میں آنے کے بعد صرف 15 سے 20 گھنٹے تک بچہ دانى میں زندہ رہتا ہے۔ جبکہ مرد کا صحت مند سپرم 50 سے 72 گھنٹے تک زندہ رہ سکتا ہے.

5_ جس دن صحت مند انڈه اووری سے ٹوٹ کر بچہ دانى میں آتا ہے اسے (ovulation day) کہتے ہیں جو کہ الٹراساونڈ سے معلوم ہوتا ہے اور ovulation day اکثر تبدیل ہوتا رہتا ہے

6_ حاملہ ہونے کے لئے بیوی کا پہلے ڈسچارج ہونا ضروری نہیں۔ لیکن سیکس کے دوران بیوى پہلے ڈسچارج ہو تو بیوى کا پانى خاوند کے سپرم کو بچہ دانى کے اندر لے جانے میں مدد کرتا ہے ۔

14/12/2023

New and special formula arrived

30/07/2023

کیا آپ کو حیض کے دوران حدسے زیادہ درد ہوتا ہے؟

مہینے کے مخصوص ایام ہر لڑکی کے لئے ذہنی تناؤ اور جسمانی تکان کا باعث ہوتے ہیں ۔جہاں یہ مخصوص ایام لڑکیوں کے لئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں وہاں یہ بات بھی یاد رکھنی چاہئے کہ ماہواری ایک قدرتی عمل ہے اور اس قدرتی عمل کے باعث خواتین کا جسم ناپاکیاور مختلف بیماریوں سے پاک ہوتا ہے ۔
حیض کا سلسلہ مسلسل ،مستقل اور باقاعدہ ہونا عورت کی صحت کے لئے ضروری ہے۔ بعض خواتین کو حیض کے دوران برداشت سے زیادہ درد ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ مہینہ کے مخصوص ایام میں اپنی روزمرہ کی ذمہ داریاں نبھانے میں مشکل محسوس کرتی ہیں اور ان پر بیماری کی سی کیفیت حاوی ہو جاتی ہے ۔
حیض کا درد دو طرح کا ہوتا ہے:

۱ ۔ اجتماع خون کا ماہواری درد ۔

۲۔ عضلات کے سکڑنے کا ماہواری کا درد ۔

احتیاط

جن خواتین کو حیض کے درد کی شکایت ہو انھیں لالا گوشت ،کیفین ،چٹپٹی چیزیں ،چاولاور کولڈ ڈرنک کا استعمال کم سے کم کرنا چاہئے ۔
مخصوص دنوں میں چست اور تنگ کپڑے نہیں پہننے چاہئیں
تاریخ سے چار دن پہلے نمک کی مقدار کم کر دیں اور ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دیں
خاص دنوں میں بہت زیادہ آرام کرنے سے یا مشقت کرنے سے بچنا چاہئے

۱۔ سپلیمنٹ کا استعمال

۲۔ گرم پانی کا استعمال ۔


۳۔ مساج۔

۴۔ پپیتے کا استعمال

۵۔ایلوویرا

۶۔ مولی

۷۔سونٹھ

۸۔ نیم

۹۔ گاجر

کسی پریشانی کے حل یا مشورے کے لیے کبھی بھی مفت رابطہ کرسکتے ہیں.

21/07/2023

لیکوریا کا وقت پر علاج لازمی کریں مشورہ جس سے مرضی ہو کریں لیکن علاج لازمی کریں

16/07/2023

All the following health issues can be discussed.

Heavy or painful periods or bleeding between periods.
Feeling “full” in the lower abdomen.
Urinating often.
Pain during s*x.
Lower back pain.
Reproductive problems, such as infertility, multiple miscarriages, or early labor.
Abdominal or pelvic mild discomfort.
Frequent urination.
A feeling of urgency to urinate.
Feeling of abdominal or pelvic pressure.
Tenderness.
Intense pain in the bladder or pelvic region.
Severe lower abdominal pain that intensifies as the urinary bladder fills or empties.
Infertility.
Pelvic pain.
Excess hair growth on the face, chest, stomach, thumbs, or toes.
Baldness or thinning hair.
Acne, oily skin, or dandruff.
Patches of thickened dark brown or black skin.

05/07/2023

If you are Nursing High Blood Pressure, avoid salty meal

03/07/2023

السر کے مریضوں کو سنگترے کے زیادہ استعمال سے گریز کرنا چاہیے۔

29/06/2023
27/06/2023

زیادہ تناؤ ہارمونز میں خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے جو عورت کو بانجھ بنا سکتا ہے۔ جب آپ بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہوتے ہیں تو جن غدود کو کافی ہارمونز یا کم ہارمونز پیدا کرنے چاہییں وہ معمول سے زیادہ یا کم پیدا کر سکتے ہیں۔ اس سے بیضہ ختم ہو سکتا ہے اور اس کے ساتھ، آپ کو حاملہ ہونے میں بہت دشواری ہو سکتی ہے۔

25/06/2023

بوسہ کے ذریعے تھوک کا تبادلہ ایک ہی ٹوتھ برش استعمال جیسا نہیں ہے۔ یہ دو مختلف چیزیں ہیں! کچھ انفیکشن ایسے ہوتے ہیں جو بوسہ لینے سے بھی لعاب کے تبادلے کے ذریعے پھیلتے ہیں لیکن یہ اتنے افراتفری اور نقصان دہ نہیں ہوں گے جتنا کہ دانتوں کا برش کے استعمال۔ Chioma اپنے دانتوں کا برش حاصل کریں! محبت کو بھول جاؤ۔ پہلے حفظان صحت!

23/06/2023

فرٹائل مدت کے دوران، آپ کا گریوا سپرم کی رسائی کو فعال کرنے کے لیے اوپر منتقل ہو جائے گا۔ تبدیلی کا واقعہ اس قابل بنائے گا کہ آپ کا گریوا سپرم کی حرکت کے مرکز میں ہو۔ ایک بار انزال ہونے کے بعد، نطفہ گریوا کے ذریعے تیر کر بچہ دانی میں داخل ہو جائے گا۔ گریوا روٹی کی طرح نرم اور گیلا ہو جائے گا۔ پھر یہ زرخیز بلغم کا اخراج پیدا کرنا شروع کرتا ہے جسے ( سروائیکل ڈسچارج) کہا جاتا ہے تاکہ نطفہ کو فرٹلائزیشن کے لیے انڈے کی طرف بڑھنے میں مدد ملے۔ ڈاکٹر لاول

22/06/2023

فولک ایسڈ پانی میں گھلنشیل وٹامنز کا حصہ ہے۔ وٹامن B1 سے لے کر B12 تک وٹامن C سمیت یہ وٹامنز انسانی جسم میں محفوظ نہیں ہوتے۔ جتنا زیادہ آپ ان کا استعمال کرتے ہیں، اتنا ہی وہ جسم سے باہر نکلتے ہیں۔ ہر روز فولک ایسڈ لینے میں کوئی خطرہ نہیں ہے جہاں تک آپ کو اس سے الرجی نہیں ہے اور یہ آپ کو کوئی ردعمل نہیں دیتا ہے۔ فولک ایسڈ جسم میں نہیں رہتا۔ یہ پیشاب اور پسینے کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Gynecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share