22/09/2025
مفتی محمد اسماعیل نورانی صاحب کے محبت بھرے الفاظ باعث فخر ہیں میرے لیے اورمیری اس تقریر کی تیاری میں بھی ہمیشہ کی طرح میرے محترم استاد حضرت علامہ طیب محمود معارفی صاحب کا خصوصی شکر گزار ہوں جنہوں نے یہ تقریر تحریر فرمائی اللّٰہ پاک آپکی عمر میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین 🤲🏻🩷