Dr Usman Ghani Kaloi

Dr Usman Ghani Kaloi DOCTOR | HOMEOPATHIC | DHMS | BsN | INFECTION CONTROL PRACTITIONER | HERBALIST | B. SCIENCE | M.A SOCIOLOGY |

26/11/2025
غلط طریقے سے لگائی گئی انٹرامسکیولر (IM) انجیکشن، کبھی کبھار لیکن سنگین صورتوں میں، فالج یا اعصابی نقصان کا سبب بن سکتی ...
11/10/2025

غلط طریقے سے لگائی گئی انٹرامسکیولر (IM) انجیکشن، کبھی کبھار لیکن سنگین صورتوں میں، فالج یا اعصابی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔
یہ کیسے ہوتا ہے؟
1. اعصابی چوٹ (Nerve Injury)
اگر انجیکشن کسی بڑے عصب (nerve)کے قریب یا اس میں لگ جائے، خاص طور پر:
کولہے کے علاقے میں شیاٹک عصب (Sciatic nerve)
بازو کے ڈیلٹائیڈ علاقے میں ریڈیل عصب (Radial nerve)
ران میں فیمرل یا لیٹرل فیمرل کیوٹینیئس اعصاب (Femoral/Lateral Femoral Cutaneous nerves)
نتیجہ:
فوری تیز درد، کمزوری، سن ہونا، یا متاثرہ حصے میں طویل مدتی فالج۔
2. غلط جگہ کا انتخاب (Incorrect Site Selection)
مثلاً:
کولہے کے اوپری اندرونی حصے (غلط) کی بجائے اوپری بیرونی حصے (درست) میں انجیکشن لگانا۔
یہ اعصاب کو ٹھیس پہنچانے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
3- غلط ٹیکنیک (Improper Technique)
ناقص طریقہ کار سے:
گہرے ٹشوز کو نقصان
اعصاب پر دباؤ
ہڈیوں یا خون کی نالیوں کے قریب انجیکشن
4- دوا کی زہریلا پن (Toxicity of the Drug)

31/08/2025

Day And Night View Of the Royal Clock Tower 😱✨🌙

16/06/2025

پڙھندا وڃو ۽ اڳتي شيعر ڪندا وڃو
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِينَ.

05/06/2025

ایک دن ہم بھی عرفات کے میدان میں مسجد نمرہ میں بیٹھ کر حج کا خطبہ سنیں گے انشاءاللہ



🌿 گردے کیوں فیل ہوتے ہیں؟(وجوہات، علامات، اور احتیاطی تدابیر)> “اور ہم نے انسان کو بہترین انداز میں پیدا کیا”(القرآن)انس...
04/06/2025

🌿 گردے کیوں فیل ہوتے ہیں؟

(وجوہات، علامات، اور احتیاطی تدابیر)

> “اور ہم نے انسان کو بہترین انداز میں پیدا کیا”
(القرآن)

انسانی جسم کی یہ خوبصورت تخلیق کئی نظاموں پر چلتی ہے، جن میں "گردے" خاموش محافظ کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ فاضل مادوں کو خارج کرتے، خون کو صاف کرتے، اور جسم میں پانی و نمکیات کا توازن برقرار رکھتے ہیں۔

اگر یہی گردے فیل ہو جائیں تو زندگی ایک اذیت ناک سفر بن جاتی ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ گردے فیل کیوں ہوتے ہیں، اس کی علامات کیا ہیں، اور ہم کس طرح خود کو بچا سکتے ہیں:

❖ گردوں کے فیل ہونے کی بڑی وجوہات:

❶ ذیابیطس (Diabetes):
خون میں شوگر کی زیادتی گردوں کی نازک نالیوں کو نقصان دیتی ہے، جس سے ان کی صفائی کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔

❷ بلند فشار خون (High Blood Pressure):
مسلسل ہائی بلڈ پریشر گردوں کی رگوں پر دباؤ ڈالتا ہے، جو وقت کے ساتھ ان کی کارکردگی کو کمزور کرتا ہے۔

❸ گردوں کی سوزش (Glomerulonephritis):
یہ سوزش گردوں کے فلٹریشن یونٹس کو متاثر کرتی ہے اور دیرپا نقصان دے سکتی ہے۔

❹ پیشاب کی نالی میں رکاوٹ (Urinary Obstruction):
پتھری، پروسٹیٹ یا کسی بھی رکاوٹ کے باعث گردوں پر دباؤ پڑتا ہے اور ان کا نظام متاثر ہوتا ہے۔

❺ جینیاتی بیماریاں (Genetic Disorders):
پولی سسٹک کڈنی ڈیزیز (PKD) جیسی وراثتی بیماریاں گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

❻ ادویات اور زہریلے مادے (Medications & Toxins):
کچھ دوائیں جیسے پین کلرز، اینٹی بایوٹکس یا نشہ آور اشیاء گردوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہیں۔

❼ دل کی بیماری (Heart Disease):
دل کی کمزوری خون کی گردش کو متاثر کرتی ہے، جس سے گردوں کو خون نہیں مل پاتا۔

❽ گردوں میں خون کی کمی (Ischemia):
اگر گردوں کو کافی خون نہ ملے، تو وہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

❾ شدید پانی کی کمی (Severe Dehydration):
جسم میں پانی کی کمی گردوں کو خشک اور کمزور بنا دیتی ہے۔

⓿❶ انفیکشنز (Infections):
بعض انفیکشنز گردوں کو مستقل نقصان پہنچا کر ان کی ناکامی کا باعث بنتے ہیں۔

❖ گردے فیل ہونے کی علامات:

✦ مسلسل تھکاوٹ
✦ چہرے، ہاتھوں یا پاؤں کی سوجن
✦ پیشاب کی مقدار یا رنگ میں تبدیلی
✦ متلی یا قے
✦ سانس لینے میں دشواری
✦ ہائی بلڈ پریشر
✦ بھوک میں کمی یا جلد پر خارش

❖ احتیاطی تدابیر:

✔ متوازن اور قدرتی غذا کا استعمال
✔ نمک، چینی اور چکنائی کا کم استعمال
✔ روزانہ 8-10 گلاس پانی پینا
✔ شوگر اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنا
✔ ڈاکٹر یا حکیم کے مشورے کے بغیر دوا کا استعمال نہ کرنا
✔ تمباکو نوشی سے مکمل پرہیز
✔ باقاعدگی سے چہل قدمی اور ہلکی ورزش
✔ سال میں کم از کم ایک بار گردوں کا معائنہ کروائیں

📍 گردوں سے متعلق کسی بھی علامت پر فوراً مستند معالج سے رجوع کریں۔

> "صحت اللہ کی نعمت ہے، اس کی حفاظت بھی عبادت ہے۔ گردے خاموش خادم ہیں، ان کا خیال رکھیے قبل اس کے کہ وہ خاموشی سے خدمت بند کر دیں۔"

اللہ ہم سب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

📲 مزید ایسی مفید اور آزمودہ تحریریں حاصل کرنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں:

https://whatsapp.com/channel/0029VaDXWguLo4hiRKS0Fz3o
























کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک س...
04/06/2025

کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں
دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (روپیہ750یا850) ہے.
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .

علاج

● ادرک (ginger juice
یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے

● لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے

● لیموں (lemon juice
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.

● ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں.
یہ بلڈ پریشر اور بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرتا ہے۔

ان چیزو کو
اس طرح استعمال میں لایئں

1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.

اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں یا شہد کے بغیر
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکیج ختم ہو جائیں گی ۔ یعنی شریانیں کھل جائینگی ، إن شاء اللہ ۔

دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدامات کریں

چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں ۔
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے ۔
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے ۔

جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ دل سكڑتا ہے جس سےخون سنچالن باقاعدگی سےچلتا ہے.

آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ یہ پیغام سب کو بھیجیں ۔۔

13/05/2025

سرڪاري اسپتالن ۾ رڳو ٻارن کي چاڪليٽ مردن کي ڦوڪڻا ۽ عورتن کي وقفي جو گوريون پيا ڏين.
باقي دوا سامھون پرائويٽ اسٽورن تان وٺو.

`مردوں میں ٹیسٹوسٹیرون کی کمی – ایک خاموش مسئلہ اور آسان حل`کیا آپ تھکن، کمزوری، موڈ خراب رہنے یا قوتِ مردانگی میں کمی م...
01/05/2025

`مردوں میں ٹیسٹوسٹیرون کی کمی – ایک خاموش مسئلہ اور آسان حل`

کیا آپ تھکن، کمزوری، موڈ خراب رہنے یا قوتِ مردانگی میں کمی محسوس کر رہے ہیں؟
اگر ہاں، تو یہ علامات `ٹیسٹوسٹیرون کی کمی` کی ہو سکتی ہیں، جو کہ مردوں کی صحت کے لیے نہایت اہم ہارمون ہے۔

`علامات کیا ہیں؟`
▫️جسمانی توانائی میں کمی
▫️مسلز کی کمزوری اور چربی میں اضافہ
▫️جنسی قوت میں کمی
▫️ذہنی دباؤ اور چڑچڑاپن
▫️نیند کے مسائل

`آسان اور قدرتی حل`
*پروٹین اور اچھی چکنائی کھائیں:* انڈے، مچھلی، زیتون کا تیل اور بادام ٹیسٹوسٹیرون بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔
*ورزش کریں:* خاص طور پر ویٹ لفٹنگ اور اسپرنٹ ورزشیں فائدہ مند ہیں۔
*نیند پوری کریں:* روزانہ 7-8 گھنٹے کی گہری نیند ٹیسٹوسٹیرون لیول برقرار رکھتی ہے۔
*وٹامن ڈی اور زنک لیں:* دھوپ میں وقت گزاریں اور گوشت، بیج اور خشک میوہ جات اپنی خوراک میں شامل کریں۔
*تناؤ کم کریں:* زیادہ اسٹریس کورٹیزول بڑھاتا ہے، جو ٹیسٹوسٹیرون کو کمزور کر سکتا ہے۔

▫️قدرتی ادویات میڈیسن میں ٹیسٹوسٹیرون کو بڑھانے کیلیے بہترین ثابت ہوئی ہیں ۔۔۔

18/04/2025

چہرے بد صورت نہیں ہوتے انھیں دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے جو سامنے والے منظر کو اپنے ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہے۔

07/04/2025

جو شخص گفتگو میں اپنی گاڑیوں ، جائیداد ،پلاٹس اور اونچے تعلقات کا بار بار ذکر کرے تو اس سے دور رہیں ۔ایسا شخص ذہنی مریض ہے۔

19/03/2025

مسلسل اہميت اور عزت دینے کےباوجود بھی اگر رشتے بے قدرے اور بدمزاج رہیں تو رہنے کی بہترین جگہ حدود ہــــے۔۔

Address

Karachi

Telephone

+923453577152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Usman Ghani Kaloi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Usman Ghani Kaloi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram