Dr Jamil Ahmed Chandio

Dr Jamil Ahmed Chandio OTT (DHMS🩺BScN)
(1)

📌 گردوں کو تباہ کرنے والی 10 خطرناک عادات – ان سے بچیں!⚠️ گردے ہمارے جسم کے فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں، لیکن کچھ عادات انہ...
14/03/2025

📌 گردوں کو تباہ کرنے والی 10 خطرناک عادات – ان سے بچیں!

⚠️ گردے ہمارے جسم کے فلٹر کی طرح کام کرتے ہیں، لیکن کچھ عادات انہیں نقصان پہنچا سکتی ہیں، جو سنگین بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں۔

🚨 یہ 10 عادات گردوں کی صحت کو برباد کر سکتی ہیں، ان سے پرہیز کریں:

1️⃣ پانی کم پینا:
🔹 مناسب مقدار میں پانی نہ پینا گردوں کی کارکردگی کو کمزور کر سکتا ہے اور پتھری کا سبب بن سکتا ہے۔

2️⃣ زیادہ نمک کھانا:
🔹 نمک کی زیادتی بلڈ پریشر بڑھاتی ہے، جو گردوں کے لیے نقصان دہ ہے۔

3️⃣ زیادہ چینی کھانا:
🔹 زیادہ میٹھا کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، جو گردوں کے نقصان کی بڑی وجہ ہے۔

4️⃣ درد کی دوائیں زیادہ لینا:
🔹 بروفین، کیٹوفین، اور کیٹافلام جیسی نان اسٹرائیڈل اینٹی انفلیمیٹری دوائیں (NSAIDs) گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔

5️⃣ پیشاب روک کر بیٹھے رہنا:
🔹 زیادہ دیر تک پیشاب روکنے سے گردوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے اور انفیکشن کا خطرہ ہوتا ہے۔

6️⃣ زیادہ پروٹین کھانا:
🔹 زیادہ گوشت اور پروٹین لینے سے گردوں پر غیر ضروری بوجھ پڑتا ہے، جو ان کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

7️⃣ نیند پوری نہ کرنا:
🔹 نیند کی کمی گردوں کے فلٹریشن سسٹم کو متاثر کر سکتی ہے اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔

8️⃣ زیادہ دیر بیٹھے رہنا:
🔹 مسلسل بیٹھے رہنے سے خون کی گردش متاثر ہوتی ہے، جو گردوں کے فنکشن پر برا اثر ڈالتی ہے۔

9️⃣ تمباکو نوشی:
🔹 سگریٹ پینے سے خون کی نالیاں سکڑ جاتی ہیں، جس سے گردوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

🔟 شراب نوشی:
🔹 الکحل گردوں پر زہریلے اثرات مرتب کرتی ہے، اور ان کی کارکردگی کو متاثر کر سکتی ہے۔

📌 گردوں کی صحت کے لیے بہترین عادات:

✅ روزانہ کم از کم 8 گلاس پانی پئیں۔
✅ متوازن غذا کھائیں اور نمک اور چینی کی مقدار کم کریں۔
✅ تمباکو اور شراب نوشی سے پرہیز کریں۔
✅ دوا لیتے وقت ڈاکٹر سے مشورہ کریں، خاص طور پر درد کی دوائیں۔
✅ نیند پوری کریں اور زیادہ دیر تک نہ بیٹھیں، چہل قدمی کریں۔

💡 گردے ہمارے جسم کی صحت کا راز ہیں، ان کی حفاظت کریں تاکہ زندگی بھر صحت مند رہ سکیں! 🌿

According to Research....گردے کے ہسپتال SIUT  ( سندھ ) میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ...
20/12/2024

According to Research....
گردے کے ہسپتال SIUT ( سندھ ) میں روزانہ سو سے زائد کیس رپورٹ ہوتے ہیں جن کے گردے بالکل ناکارہ ہوتے ہیں۔ آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ ان مریضوں میں زیادہ تر 22 سے 30 برس کے نوجوان ہیں۔ سب میں مشترک بات یہی یے انھوں نے سٹنگ نام کی یہ انرجی ڈرنک کا استعمال کثرت سے کیا ہے یعنی کم از کم ہفتے میں ایک مرتبہ وہ اس ڈرنک کا لازمی استعمال کرتے تھے۔ یہ انرجی ڈرنک آپ کے گردوں کے لیے قاتل زہر یے اور عام کولڈ ڈرنک سے کئی گنا زیادہ نقصان دہ ہے۔ شاید اسی وجہ سے فرانس اور کئی ممالک میں اس پر پابندی ہے جبکہ بہت سے ممالک میں اس کی تشہیر پر پابندی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے بچے بھی اس ڈرنک کا استعمال کرتے ہیں تو خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اس زہر سے سب کو بچائیں۔ اپ کے دعاؤں کا طلبگار

(((ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں اپنی زندگی بچائے)))ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طر...
09/12/2024

(((ہارٹ اٹیک سے 10 سیکنڈ میں اپنی زندگی بچائے)))
ہارٹ اٹیک آنے پر پاس میں کوئی نہ ہو تو 10 سیکنڈ میں خود اپنی زندگی کس طرح بچائے؟ذرا سوچیں کہ شام کے 7:25 بجے ہے اور آپ کے گھر جا رہے ہے وہ بھی بالکل اکیلے.ایسے میں اچانک سے آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ہوتا ہوا آپ جبڑو تک پہنچ جاتا ہے. آپ کو آپ کے گھر سے قریب ترین ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور بدقسمتی سے آپ کو یہ نہیں سمجھ میں آرہا ہے کہ آپ وہاں تک پہنچ پائیں گے کہ نہیں. آپ سی پی آر (CPR: Cardio Pulmonary Resuscitation) میں تربیت یافتہ ہیں مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کیسے کریں. ایسے میں دل کے دورے سے بچنے کے لئے یہ اقدام آزمائے: - چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں l بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس very hardly صرف 10 سیکنڈز ہوتے ہے. ایسے حالت میں مبتلا زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے. ایک زور کی کھانسی لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے توک نکلے. جب تک مدد نہ آئے یہ عمل دو سیکنڈ سے دہرائی جائے تاکہ دھڈكن عام ہو جائے. زور کی سانس پھیپھڑو میں آکسیجن پیدا کرتی ہیں اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سے خون آپریشن باقاعدہ چلتا ہے. جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو ہر ایک تک پہنچائے. ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام
لوگو کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے. آپ سب سے درخواست ہے کہ چٹكلے بھیجنے کے بجائے یہ پیغام سب کو بھیجے تاکہ لوگوں کی جان بچ سکے.

New device implanted in the head of epilepsy patient for treatment.
30/06/2024

New device implanted in the head of epilepsy patient for treatment.

What is the formula for dry 🧊 ice  __ ?Science student in summers
27/06/2024

What is the formula for dry 🧊 ice __ ?
Science student in summers

معدہ ایک لیبارٹری  ۔۔۔۔۔  (stomach)معدہ مضبوط ساخت کا عضو ہے یہ اپنی حالت یا کیفیت سے باقی نظام ہضم کے فرق یا خرابی کو و...
15/06/2024

معدہ ایک لیبارٹری ۔۔۔۔۔ (stomach)

معدہ مضبوط ساخت کا عضو ہے یہ اپنی حالت یا کیفیت سے باقی نظام ہضم کے فرق یا خرابی کو واضح کرتا مگر خود بہت کم خراب یا بیمار ہوتا ہے۔ لیکن حیران کن بات جو دوا یا غذا معدے کاعلاج نہیں نقصان دہ حد تک وہ نسخے ، غذائیں معدے میں انڈیلے جاتے ہیں۔ اس کی مختصر مثال حاضر ہے کہ اگر جگر میں صفراء نہ بنے تو معدہ غذا کو ہضم نہیں کر پاتا۔ اب علاج معدے کا نہیں جگر کا کرنا ہوگا معدہ تو ایسی صورت میں بالکل درست ہوتا ہے۔

معدہ کے علاج میں بڑی غلطی کہ نظام ہضم کو صرف معدہ تک محدد کر دیا گیا یے۔ حالانکہ غذا کا ہضم منہ سے لے کر اعضائے جسم بننے تک مختلف ہضوم ۔۔۔۔ معدی، امعائی، کبدی اور عروقی سے گزرنا ہوتا ہے۔ ان ہضوم کے علاوہ رطوبات مثلاً لعابیہ، گیسٹرک جوس، صفراء، پنکریاٹک جوس وغیرہ شامل ہو کے غذائی استحالہ یا ہضم کے مراحل سر انجام دیتی ہیں جس کے بعد غذا جزو بدن بنتی اور باقی ماندہ ریکٹم تک فضلہ کی صورت پہنچنے بعد آخر کار جسم سے مقعد کے راہ خارج از جسم ہوتی ہے۔

ہضم کے عمل میں منہ، معدہ، آنتوں، لبلبہ، جگر اور عروق جاذبہ کا عمل دخل بھی ہوتا مگر افسوس کہ علاج میں صرف معدہ کو ہی عضو ہاضم سمجھ لیا گیا اور باقی کو نظر انداز ۔۔۔۔۔۔ جوکہ بہت بڑی غلطی ہے۔ غذا لطیف کثیف۔۔۔۔لحمی، شحمی، شکری ۔۔۔۔فور یا دیر ہضم۔۔۔۔۔ ٹھوس اور مائع ۔۔۔۔۔۔ معتدل یا غیر معتدل ۔۔۔۔ علاوہ اس کے کیفیات سرد خشک، گرم، تر وغیرہ تو پھر پودینہ، سونڈھ یا سونف , اناردانہ کی طرح کی ادویات کیسے تمام نظام ہضم کے بگاڑ میں مفید ہو سکتی ہیں۔ ۔

اب توجہ فرمائیے کہ

1- ارگن جسم جن میں جگر، منہ، لبلبہ، آنتیں، پتہ، معدہ

2- رطوبات میں پنکریاٹک جوس ، صفراء ، گیسٹرک جوس ، اور لعابین

3- غذا میں زود ہضم یا دیر ہضم۔۔۔۔ کثیف و لطیف، ٹھوس اور مائع ۔۔۔۔۔گرم یا سرد

خلاصہ تحقیق سرسری یہ ہوا کہ معدے کو اگر ایک طرف رکھ کے ذہن اور توجہ سے کام لیا جائے تو درج بالا 3 نکات کومد نظر رکھنے کے بعد ہی نظام انہضام کی خرابیاں دور ہو سکتی ہیں ورنہ معدہ کا علاج ساری زندگی کیپسول یا مسکن ادویات کھانا ہی ٹھہرے گا۔

06/06/2024

سب ڈاکٹرز پر فرض ہے کہ وہ جہاں جہاں پر کام کرتے ہیں وہاں پر اپنے ہسپتالوں کی بہتری کے لیئے آواز اٹھائیں اور اپنا کردار ادا کریں. کوشش کریں کہ ہسپتال انتظامیہ سے حصاب لیں اور آڈٹ کا کہیں. کیوں کہ وہ سرکاری خزانے سے اربوں روپے لیتے ہیں جو عوام کا پیسا ہے. اگر آپ ڈاکٹرز انتظامیہ سے سوال کرنا شروع کریں تو کافی بہتری آ جائے گی. کیوں کہ انتظامیہ آپ کو بیوقوف نہیں بنا سکتی.

Multiple MyelomaIs a type of blood cancer in which you suffer from:1. Anemia2. Frequent infections3. Backache/ spinal pr...
09/05/2024

Multiple Myeloma
Is a type of blood cancer in which you suffer from:
1. Anemia
2. Frequent infections
3. Backache/ spinal problems
4. Fractures
5. Confusion and dizziness
6. Kidney problems

Specialized blood tests and bone marrow biopsy help diagnose this disease.
Early detection helps prevent permanent kidney issues and bone fractures.

20/03/2024

50 ہزار گیس کا بل تھما کر 10 کلو مفت آٹے کا تھیلا دینا کسی مزاق سے کم نہیں
بجلی گیس سستی کرو عوام آٹا خود خرید لے گی

19/03/2024

Risk at Diabetic Patients
Pre Diabetic Patients
Ongoing Diabetic Patients
Discuss with😊me about this problem

08/03/2024

Difference between
( XY ) (XX) (XXY)

We have visited on the EPI Center Karachi and also Family Planning center
12/08/2023

We have visited on the EPI Center Karachi and also Family Planning center

Address

Gulshan/E/Memmar
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jamil Ahmed Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Jamil Ahmed Chandio:

Share