New KENT Homoeopathic Clinic

New KENT Homoeopathic Clinic PRACTICE-ING 1992 CONSULTANT HOMOEOPATHIC PHYSICIAN EXPERT IN ALL CHRONIC DIESES

03/11/2023
03/11/2023

‏💥اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ💥

ڈاکٹر اے ار انصاری ( ہومیوپیتھیک  نسخے ) 1-: عورتوں میں پیشاب کی جگہ پر شدید خارش کیلئے ( امبر اگریشیا+کریازوٹ 30) دن می...
14/10/2023

ڈاکٹر اے ار انصاری ( ہومیوپیتھیک نسخے )
1-: عورتوں میں پیشاب کی جگہ پر شدید خارش کیلئے ( امبر اگریشیا+کریازوٹ 30) دن میں تین مرتبہ استعمال کروائیں ۔۔۔
Kreosot 30 AMBARA -30
2-: عورتوں میں ماہواری کے دوران شدید درد ہو تو ( میگ فاس + بیلاڈونا + کالوسنتھ + نکس وامیکا) 30/ 200 کا استعمال کروائیں فائدہ ہو گا ۔۔۔
Mag Phos
Belladonna
Colocynth 30/200 Nux Vamica-200
3-: پتے میں پتھری ، سوزش ، اور خرابی ہو تو ( چیلی ڈونیم + پوڈو فائلم + بربرس ولگرس ) 30 دن میں تین مرتبہ استعمال کروائیں فائدہ ہو گا ۔۔۔Chelidonium 30
Podophyllum 30
Berberis vulg 30
4-: پاخانہ کرتے وقت منی خارج ہو ۔ منی کی نالی کی سوزش ۔ رات کو پیشاب بار بار آئے تو ( ایسڈ فاس 30/200 سلینیم) دوا ہو گی ۔۔۔
Acid Phos- Q-3x 30/ 200 & Selenium-6x
5-: پاخانے کی نامکمل اور ناکام حاجت ۔ مریض محسوس کرے کہ فضلہ خارج ہونے سے رہ گیا ہے ۔ زور لگانے پر بھی پاخانہ تھوڑا تھوڑا خارج ہو ۔ یا پاخانے کی بلکل حاجت ہی نہ ہو تو ( نکس وامیکا +برائ اونیا 30/ 200 ) دوائی ہو گی ۔۔۔Nux vomica 30/200/Broyonia-30/200
6-: عورتوں میں رحم کا سکڑاو ۔ رحم میں ریشہ دار رسولی ۔ پستان میں رسولی ۔ اندام نہانی کے لبوں کی سوزش تو ( گوسی لئیم 30/200 لیپس ایلبس ) استعمال کروائیں فائدہ ہو گا ۔۔۔
Gossypium 30/200/Lapis Albas-30
7-: حمل کے ابتدائی دور میں ہی اسقاط حمل
( حمل ضائع ) جائے ۔ یہ دوا اسقاط حمل کو روکتی ہے ۔( وائبرنم اوپولس) 30 /Q دوا ہو گی ۔۔۔Viburnum Opulus/Q & 30
بشکریہ : ڈاکٹر اے آرانصارئ

11/10/2023

ڈاکٹر اے آر انصاری کراچی ( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
1-: معدے کے زخم (السر) کی وجہ سے ہر وقت درد ہوتا رہے تو ( آرجنٹم نائیٹریکم 30 ) دوا ہو گی ڈیلی 4 ٹائم 5+5+5+5
Arg.nit 30
2-: خواہش ج**ع زیادہ ہو اور قوت باہ کم ہو تو ( فاسفورس 1000 ) دوا ہو گی ۔۔۔ ھفتہ میں ایک مرتبہ
Phosphorus 1M
3-: زخموں کے نشانات کو ختم کرنے کے لئے ( گریفائیٹس 200 ) دوا ہو گی ۔۔۔ڈیلی 5 قطرے ایک مرتبہ
Graphites 200
4-: بوڑھے لوگوں کی اعصابی کمزوری کو دور کرنے کے لئے ( ایوینا سٹائیوا 30 ) دن میں تین مرتبہ استعمال کروائیں فائدہ ہو گا 4 ٹائم روزانہ ۔۔۔5+5+5+5
Avena sativa 30
5-; ایسے مرد جو جنسی طور پر ج**ع کے نہ ہوں یعنی سیکس کرنے کی صلاحیت نہ یا جوانی میں نامردی کا شکار ہو ہو تو ( ایگنس کاسٹس 200 ) دوا ہو گی ۔۔۔
Agnus castus 200 روزانہ
6-: قبض کے ساتھ گیس بھی ہو تو ( برائی اونیا 30 + نکس وامیکا 30 ) باری باری استعمال کروائیں فائدہ ہو گا ۔۔۔4 وقت
Bryonia 30+
Nux vomica 30
7-: قبض کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت منی خارج ہو تو ( سلفر 30 + نکس وامیکا 30) باری باری استعمال کروائیں فائدہ ہو گا 4 وقت روزانہ۔۔
Sulphur 30
Nux vomica 30
8-: بہت زیادہ غصہ اورمرد بیوی کو مار پیٹ کرے تو ( سٹافی سگیریا 1000) دوا ہو گی ۔۔۔ 3 دن بعد
Staphysagria 1M
9-: بیوی اپنے خاوند کو مار پیٹ کرے تو ( تھوجا 1000) دوا ہو گی ۔۔۔
Thuja 1M
10-: عورتوں کے چہرے اور مونچھوں پر بال ہوں تو ( سیپیا 200 + اولیم جیکورس 200) باری باری استعمال کروائیں فائدہ ہو گا ۔۔۔ ھر 3 دن بعد اور ھر ھفتہ THUJA -200 ایک خوراک
Sepia 200
Olium j 200۔ ۔ ۔ طالب دعا ڈاکٹر انصاری

02/07/2023
06/06/2023

احمد سایا پہلے پاکستانی بن گیے ہیں جنہوں نے کیمبرج یونیورسٹی کی ریاضی کی کتاب لکھی ہے

05/10/2022

1976 میں ﮐﮯ ﻓﺎﺭﻣﻮﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ 1981 ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ #ﻣﻌﺪﮦ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ #ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﯿﻠﺌﮯ FDA ﻧﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﯿﺎ ..اور ہم #پاکستانیوں کی تو یہ ایک #نیشنل دوائی تھی ہر بندہ بغیر #فارماسسٹ کی اجازت سے استعمال کرتا بلکہ دوسروں کو بھی کرواتا۔۔۔
ﻟﮓ ﺑﮭﮓ 40 ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺍﺏ FDA ﻧﮯ ﻭﺍﺭﻧﻨﮓ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺟﺰﻭ NDMA ﭘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮨﮯ. ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺎﺭﻣﺎﺳﺴﭧ ﯾﺎ ﻓﺰﯾﺸﻦ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔۔۔یاد رہے اس سے پہلے سیپٹران اور ایموڈیم جیسی بہت ساری میڈیسن کو بھی کسی نا کسی وجہ سے بند کیا گیا تھا۔۔۔
(نوٹ): اینٹی بائیوٹکس اور دوسری ادویات کا بے دریغ استعمال حد سے زیادہ خطرناک ہے۔۔۔ متبادل کے طور پر
#ہومیوپیتھک (نیچرل) ادویات کا استعمال کریں جن کا کوئی نقصان نہیں ہے۔۔۔شکریہ
ڈاکٹر وقارربانی



Source 1 : https://www.fda.gov/news-events/press-announcements/statement-alerting-patients-and-health-care-professionals-ndma-found-samples-ranitidine

Source 2 : https://www.medscape.com/viewarticle/918659?src=soc_fb_190920_mscpedt_news_mdscp_zantachalt&faf=1

30/09/2022
28/09/2022
06/09/2022
02/09/2022
01/08/2022
31/07/2022

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923123614361

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New KENT Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to New KENT Homoeopathic Clinic:

Share

Category


Other Doctors in Karachi

Show All