M akbar shahi Dawakhana

M akbar shahi Dawakhana قدیم اور جدید طب کاحسین امتزاج
حکیم رانا وزیر احمد شاھی

13/01/2026

جب میں مر جاؤں گا تو مجھے کوئی فکر نہیں ہوگی… اور نہ ہی اپنے بے جان جسم کی کوئی پرواہ ہوگی… کیونکہ میرے مسلمان بھائی وہ سب کچھ کریں گے جو ضروری ہے، یعنی:
• وہ میرے کپڑے اتار دیں گے…
• مجھے غسل دیں گے…
• مجھے کفن میں لپیٹیں گے…
• مجھے میرے گھر سے نکالیں گے…
• اور مجھے میرے نئے مسکن (قبر) تک لے جائیں گے…
• بہت سے لوگ میری نمازِ جنازہ میں شریک ہوں گے…
• بلکہ کئی لوگ اپنی مصروفیات اور ملاقاتیں منسوخ کر دیں گے، صرف میری تدفین کے لیے…
یہ وہ لوگ ہوں گے جن میں سے شاید بہت کم نے کبھی میری نصیحتوں پر دھیان دیا ہو۔
پھر میری چیزیں ختم کر دی جائیں گی…
• میری چابیاں…
• میری کتابیں…
• میرا بیگ…
• میرے جوتے…
• میرے کپڑے…
اور اگر میرے اہلِ خانہ نیک ہوں گے، تو وہ ان چیزوں کو صدقہ کر دیں گے تاکہ وہ مجھے فائدہ دے سکیں۔
یقین رکھیں کہ دنیا مجھ پر نہیں روئے گی…
• دنیا کا نظام نہیں رکے گا…
• معیشت چلتی رہے گی…
• اور میری جگہ کسی اور کو نوکری مل جائے گی…
• میرا مال ورثاء کو منتقل ہو جائے گا…
جبکہ ان سب چیزوں کا حساب مجھ سے لیا جائے گا!
• تھوڑے کا بھی…
• زیادہ کا بھی…
• ذرہ ذرہ کا بھی…
اور موت کے وقت سب سے پہلے جو چیز مجھ سے چھین لی جائے گی، وہ میرا نام ہوگا!
جب میں مر جاؤں گا تو لوگ کہیں گے: “جنازہ کہاں ہے؟”
اور میرا نام نہیں پکاریں گے!
جب وہ میری نمازِ جنازہ پڑھیں گے تو کہیں گے: “جنازہ لاؤ!”
اور میرا نام نہیں پکاریں گے!
جب وہ مجھے دفن کریں گے تو کہیں گے: “میت کو قریب کرو!”
اور میرا نام نہیں پکاریں گے!
لہذا مجھے میرے نسب، میری قومیت، میرے عہدے اور میری شہرت پر کوئی غرور نہیں ہونا چاہیے!
یہ دنیا کتنی حقیر ہے…
اور وہ حقیقت کتنی عظیم ہے جس کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں!
لہذا اے زندہ انسان! جان لو کہ تم پر تین طرح کا غم کیا جائے گا:
1. وہ لوگ جو تمہیں سرسری جانتے ہیں، کہیں گے: “بیچارہ!”
2. تمہارے دوست کچھ گھنٹوں یا دنوں تک غم کریں گے، پھر اپنی باتوں اور ہنسی مذاق میں مشغول ہو جائیں گے۔
3. گہرا غم تمہارے گھر والوں کو ہوگا، جو ایک ہفتہ، دو ہفتے، ایک ماہ، دو ماہ یا ایک سال تک رہے گا…
پھر وہ تمہیں یادوں کے گوشے میں ڈال دیں گے!
تمہاری کہانی دنیا والوں کے لیے ختم ہو جائے گی…
اور تمہاری اصل کہانی شروع ہو جائے گی…
تم سے چھن جائے گا:
• حسن…
• دولت…
• صحت…
• اولاد…
تم گھر، محلات، اور بیوی کو چھوڑ دو گے…
اور تمہارے ساتھ صرف تمہارے اعمال رہ جائیں گے!
اور یہی حقیقی زندگی کی شروعات ہوگی!
سوال یہ ہے:
آج سے اپنی قبر اور آخرت کے لیے کیا تیار کیا؟
یہ حقیقت سوچنے کی متقاضی ہے…
لہذا…
• فرض نمازوں کا خیال رکھو…
• نفل عبادات کرو…
• خفیہ صدقہ کرو…
• اچھے اعمال کرو…
• رات کی نماز ادا کرو…
تاکہ تم بچ سکو۔
اگر تم نے لوگوں کو اس تحریر کے ذریعے نصیحت کی جب تم زندہ ہو، تو قیامت کے دن تمہیں اس کا اجر ملے گا، ان شاء اللہ!
“اور نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت مومنوں کو فائدہ دیتی ہے۔”

🌹❤️

17/12/2025

ایک نسخہ 100 امراض کا مکمل علاج

جوڑوں کے درد، ٹانگوں کے درد، ۔کمرددر، تمام جسمانی درد، بلغمی کھانسی، دمہ پرانا، نزلہ، زکام ، حلق میں کیرا گرنا، فالج، لقوہ، رعشہ، کڑل پڑنا، پیشاب کی زیادتی، بار بار پیشاب آنا، پرانا سردرد، مردانہ کمزوری، جریان، کمی حیض، بندش حیض، سنگرہنی یعنی بار بار کچے پاخانے آنا، معدہ کی کمزوری، بدہضمی رہنا،دن میں دو تین بار پاخانہ آنا، بھگندر یعنی فسچولا، دورے پڑنا، مرگی، خون کی کمی، جسمانی کمزوری، لو بلڈ پریشر، مردانہ زنانہ بانجھ پن، اور تمام بلغمی اور سرد امراض کے لیے مجرب لاجواب بہترین نسخہ ہے

نسخہ : ہینگ بریاں گائے کے گھی میں 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، پپلا مول 10 گرام، پوست بیخ چترک 10 گرام، زیرہ سیاہ 10 گرام، زیرہ سفید 10 گرام، سرسوں سفید 10 گرام، اجمود 10 گرام، تخم سنبھالو. 10 گرام، واوڑنگ 10 گرام، اندر جو شیریں 10 گرام، گج پیپل 10 گرام، کٹکی 10 گرام، اتیس 10 گرام، قسط شیریں 10 گرام، ورچ 10 گرام، اسگندھ ناگوری 10 گرام، مروڑ پھلی 10 گرام، ترپھلہ 190 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اورپھر ان سب کے برابر وزن میں گوگل مصفی چمک دار لے کر کسی بڑے ہاون دستہ میں ڈال کر دستہ کو دیسی گھی گائے کا ہو تو بہتر ہے سے تر کرتے رہیں اور خوب کوٹیں جب یہ مکس ہوجائیں تو اس میں یہ ادویات بھی ملا دیں کُشتہ قلعی 80 گرام، کُشتہ نقرہ 80 گرام، کُشتہ فولاد 80 گرام، کُشتہ ابرک سیاہ 80 گرام، کُشتہ خبث الحدید 80 گرام، کُشتہ سرب 80 گرام، رس سند ھور 80 گرام اور پھر دس دس ہزار چوٹ لگاتے جائیں روزانہ اور اسی طرح دس یوم میں ایک لاکھ چوٹ مکمل ہو جائے گی پھر اس کی چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں اور ان کے اوپر ورق نقرہ چڑھا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ۔

03/08/2025
15/06/2025

۔۔۔سدابھارجوانی۔۔
‏فواٸد۔۔۔
اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے خاص کر وہ لوگ جومشت زنی سےاپنی زندگی کاستیاناس کرچکےھیں انکیلۓ آب حیات ھے۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس کی ایک یہ یگانہ خصوصیت ھےکہ اس کورس کے استعمال سےٹائمنگ میں بھترین اضافہ ھوگا۔جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھےاس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا
لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ جو بھی اس مرض میں مبتلا ہیں ان تک پہنچ جاۓ کیونکہ 95 فیصد لوگ اس مرض میں مبتلا ہیں شئیر کر کے صدقہ جاریہ میں حصہ لیں۔۔
توجہ بھت سےلوگ پوچھ رھےتھے کہ مشت زنی کیلۓ اچھاسانسخہ بھیج دیں یہ لاجواب اوربےمثال نسخہ ھے
نسخہ نوٹ فرما لیں سات دن بعد رزلٹ خود بتائیں گے اثر انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا نیز یہ نسخہ سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے
ثعلب مصری 1تولہ
ثعلب پنجہ 1 تولہ
خشک سنگھاڑا 1 تول
سبز الائچی 1تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1تولہ
موصلی سفید 1 تولہ
موصلی سیاہ 1تولہ
سمندر سوکھ 1 تولہ
‏*کمرکس 1تولہ
ستاور1تولہ
لاجونتی1تولہ
تودری سرخ1تولہ
تودری سفید1تولہ
اسگند1تولہ
اجوائن خراسانی 1تولہ
عقرقرحا1تولہ
موچرس1تولہ
لونگ1تولہ
سروالی1تولہ
مالکنگنی3گرام
جائفل1تولہ
دارچینی 1تولہ
جلوتری1تولہ
گوندکیکر1تولہ
تالمکھانہ 1 تولہ
ورق نقرہ100عدد
مصری سفید 20تولہ
۔۔جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے
جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں گے
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی
دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی
بلڈ پریشر کے مریض ٹھنڈے دودھ سے کھائیں.
نوٹ۔ایک نمبرجڑی بوٹی کی پہچان کرنےوالےحضرات تیارکریں ورنہ نسخہ کام نئ کرےگا..
دواٸ استعمال کریں اوردعاٶں میں یادرکھیں۔۔۔
اگر پنساری دونمبری نہ کرے تو بہترین نسخہ ھے،
پنساری ایکسپائر، گھُن زدہ
اور غلط جڑی بوٹیاں دے دیتے
ھیں، جنکی وجہ سے، نسخے
مرض پر اثر انداز نہیں ھوتے
اس طرح پیسے اور صحت کا
نقصان ھوتا ھے،
اور حکمت زوال کی طرف گامزن ہو جاتی ہے۔
یہ دوا ہمارے پاس دستیاب ہے خواہش مند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔۔.
ایم اکبر شاھی دواخانہ داؤد چورنگی لانڈھی کراچی
03123511648

I prepare high-quality medicine for indigenous herbs for male diseases, timing and hardness of the p***s. Contact me wit...
16/05/2025

I prepare high-quality medicine for indigenous herbs for male diseases, timing and hardness of the p***s. Contact me with the last hope.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aqib Javed, S Abdullah Shaikh Irfan, Hdgfj Hsiyd, Alihass...
31/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Aqib Javed, S Abdullah Shaikh Irfan, Hdgfj Hsiyd, Alihassan Alihassan

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rab Nawaz, الحفیظ انقلابی دواخانہ, Khalid Khattak, Ali As...
18/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Rab Nawaz, الحفیظ انقلابی دواخانہ, Khalid Khattak, Ali Asher, Saqib Baloch, Malik Malik, Shah Zaman Shah Zaman, Santoo Sharma, زبیح لله زیارمل

Big shout out to my newest top fans! 💎 Rana Wazir AhmedDrop a comment to welcome them to our community,
18/01/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Rana Wazir Ahmed

Drop a comment to welcome them to our community,

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Mehmood, Malik Jaffar Awan, Shahid King S Z, Junid ...
03/01/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tariq Mehmood, Malik Jaffar Awan, Shahid King S Z, Junid Makwal, Shabbier Shabbir, Ghulam Ali, Barkat Ali, Shahfahad Khan, عديل ملانو

17/12/2024

معجون مقوی زعفرانی
فوائد۔ مردانہ کمزوری کا خاتمہ کرکے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے۔سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے۔ بے پناہ انتشار اور سختی پیدا کرتا ہے۔
یہ نسخہ بیک وقت خاص مغلظ منی، مولد خون، ،مقوی اعضاۓ ریئسہ شہوت انگیز اور ممسک خاص هے. جسکے چند دن کے استعمال سے ہی بدن میں جوانی کی لہریں موجزن ھوجاتی ھیں .مدتوں سے چلی آرهی نقاھت کمزوری کا قلع قمع کر کے جسم میں طاقت و قوت خاص کا طوفان پیدا کرتا هےضعیف باہ کے پرانے مریضوں کے لیے آب حیات کا کام دیتا هے۔ جو لوگ ج**ع سے کتراتے ہیں۔ یا ایک بار ج**ع کے بعد دوبارہ نفس تیار نہیں ہوتا اور ٹائمنگ نہیں لگتی ان کے لئے خاص تحفہ ہے۔ مردانہ کمزوری کی اکسیر الااثر دوا جس سے جوهر حیات بکثرت پیدا هوتا هے .رقت منی کو گاڑهاکرکےلمحات خاص کو دیر تک قائم رکھ کرحقیقی شباب سے همکنار کرتا هے۔ اور جو ج**ع کے بعد اپنے جسم میں اور کمر میں اور ٹانگوں میں کچھاو محسوس کرتے ہیں اس معجون کے استعمال سے کوئی بھی کمزوری محسوس نہیں ہو گی۔ وزن 100 گرام قیمت 1900 روپے
ایم اکبر شاھی دواخانہ داؤد چورنگی لانڈھی کراچی

مرادنہ طاقت کے لئے بہترین دوا
08/07/2024

مرادنہ طاقت کے لئے بہترین دوا

حکیم رانا وزیر احمد شاھی ایم اکبر شاھی دواخانہ لانڈھی کراچی
06/07/2024

حکیم رانا وزیر احمد شاھی
ایم اکبر شاھی دواخانہ
لانڈھی کراچی

Address

Landhi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M akbar shahi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to M akbar shahi Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram