Hijama Specialist

Hijama Specialist Cupping therapy
Beauty Tips
Gynecologist
Facial disorders
Women problems
Health and Care

01/06/2023
09/03/2022
06/03/2022

حجامہ گائنا کالوجسٹ
رشیدہ آصف
جو خواتین بے اولادی یا ایک کے بعد دوسری اولاد نہ ہونا ,سے پریشان ہیں,یا Ovary(رحم) میں جیسا بھی typical مسئلہ ہو, وہ خواتین سنت علاج حجامہ کروائیں, ٹوٹل 3 دفعہ کا پروسیس(process) ہے اسکے بعد آپکی تمام رپورٹس کلئیر ( clear)آئیں گی۔انشااللَه
یہ اسلام کا ایک معجزہ ہے۔

02/03/2022

چار بیٹے
آپ بھی چار بیٹوں کی والدہ بن سکتی ہیں, جب بھی خشخبری ملے اپنے ہونےوالے بے بی کا نام رکھیں
"محمد"
ایک صحابی کے چاروں بیٹوں کانام تھا
"محمد"۔

16/02/2022

جب آپ کو خوشخبری ملے کہ آپ والدہ جیسے درجے پر فائز ہونے والی ہیں تو اپنے ہونے والے بے بی کا نام رکھیں
"محمد"
اس نام کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو بیٹے جیسی نعمت سے نوازیں گے۔

01/02/2022

اللہ تعالا نے فجر کی نماز چاررکعت رکھی ہے
جبکہ عشاء کی نماز ۱۷ رکعت رکھی ہے
آپ ورزش ,واک کا وقت شام کو مقرر کریں یہ فطرت سے زیادہ قریب ہے

26/01/2022

اَلّٰھُمَّہ اِنّی نَعُوذُ بِکَ مِنَ الجُنُونِ وَالجَذَامِ وَالبَرَصِ وَسَیِّٸِ الاَسقاَم۔
”اے اللّه تو مجھے پناہ دےجنون سے جذام سے برص سے اور تمام بری اور”موذی بیماریوں“ سے“۔

20/01/2022

International cupping theropy
جہاں تمام علاج فیل ہو چکے ہوں۔دواٸیں اپنا اثر کھوچکی ہوں۔جہاں صحت کی امیدیں دم توڑ رہی ہوں۔وہاں حجامہ ”سنت علاج” امید کا چراغ ہے۔

13/01/2022

جھاٸیاں، ایکنی، حساس و خشک جلد، خارش، چہرے پر دانوں کی وجہ سے پڑھ جانے والے نشان، کابہترین علاج ”حجامہ“ ہے۔ خون کے فاسد مادے نکل جاتے ہیں اور تازہ خون بن جاتا ہے۔

03/01/2022

رات کو اپنے برتنوں کو ڈھانک دو، بیماریاں سال میں کسی بھی ایک رات زمین پر اترتی ہیں۔ (مفہومِ حدیثﷺ)

03/01/2022

حجامہ blood) circulation) کوٹھیک کرتا ہے، بند رگوں (veins) کو کھولتا ہے، مردہ خلیوں (dead cells) کی جگہ زندہ خلیے (live cells) لے لیتے ہیں۔ جس سے جسم چاق و چوبند ہو جاتا ہے۔

23/12/2021

جو خواتین "PCOS" کی وجہ سے موٹاپے کا شکار ہیں یا بےاولادی سے پریشان ہیں۔ "حجامہ" ان تمام بیماریوں کا بہترین علاج ہے۔

لا علاج بیماریوں کا حتمی علاج حجامہ🥀
14/12/2021

لا علاج بیماریوں کا حتمی علاج حجامہ🥀

سرسوں کا تیل antibiotic ھوتا ھے اپنے اور اپنے بچو کو صحتمند رکھیں٠ سرسوں کے تیل میں کھانا بناٸیں، ناف میں ڈالیں، ناک میں...
30/11/2021

سرسوں کا تیل antibiotic ھوتا ھے اپنے اور اپنے بچو کو صحتمند رکھیں٠ سرسوں کے تیل میں کھانا بناٸیں، ناف میں ڈالیں، ناک میں ڈالیں، تلووں میں لگاٸیں سردیوں میں ٹھنڈ، زکام اور کھانسی سے محفوظ رہیں۔سرسوں کا تیل "mustard oil" کواپنی life میں شامل کر لیں ۔صحتمند رہیں۔

24/11/2021

چاند کی ١٧ ،١٩، ١٢ تاریخ حجامہ کیلۓ بھترین ہے
چاند کے اثراث انسانی جسم پر بھی ھوتے ھیں ان تاریخوں میں آپ ﷺ نے حجامہ کر وایا۔

21/11/2021

حجامہ صحتمند لوگ بھی کروا سکتے ہیں
اسّے طبیعت میں نشاط آجاتا ہے
(International cupping therapy)

Address

Sector 10, Disco Mor, North Karachi
Karachi
74600

Opening Hours

Thursday 17:00 - 19:00
Friday 17:00 - 19:00
Saturday 17:00 - 19:00

Telephone

+923313678628

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hijama Specialist:

Share