Dr.Durrani Homoeopathic Consultant

Dr.Durrani Homoeopathic Consultant Online Homoeopathic Consultant

10/07/2022
طب و صحت کی بات ہم ہونگے آپ کے ساتھ
05/07/2022

طب و صحت کی بات ہم ہونگے آپ کے ساتھ

کیا آپ خدمت خلق کے لئیے پر عزم ہیں کیا آپ مخلوق خدا کو اپنے دست فیض سے شفاء بخشنے کے لئیے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت ...
04/07/2022

کیا آپ خدمت خلق کے لئیے پر عزم ہیں
کیا آپ مخلوق خدا کو اپنے دست فیض سے شفاء بخشنے کے لئیے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ وقت نکال سکتے ہیں
پاک آغوش فری میڈیکل کیمپس اور ویلفئیر ڈسپنسریز کے زریعہ عوام کو ایلوپیتھک ہومیوپیتھک ہربل ھجامہ طریقہ علاج کے زریعہ مفت معائنہ اور مفت ادویات فرائم کر رہی ہے اسی کے ساتھ مفت الٹراساونڈ کے لئیے بھی جہد مسلسل کر رہی ہے
آئیے نہ جانے کب زندگی کے یہ لمحات دغا دے جائیں تو کچھ سامان آخرت ساتھ ہو
اگر آپ کسی جگہ کوئی ایسی جگہ مکان شاپ فلیٹس رکھتے ہیں جو فلاحی مقاصد کے لئیے استمعال ہو سکے ویلفئیر کلینکس ویلفئیر اسپتال شیلٹر ہومز ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز سمیت وہ سب کچھ جو انسان اور انسانیت کی بھلائی کے لئیے ممکن ہو
اگر آپ بھی ہمارہ ساتھ دینا چاہیں تو ہم سے رابطہ کیجئیے
ڈاکٹر درانی
0312 2491911

Are you committed to serving the people?
Can you take some of your precious time to heal God's creatures with your grace?
Pak Aghosh Free Medical Campus and Welfare Dispensaries are providing free check-ups and free medicines to the public through Allopathic Homoeopathic Herbal Hijama Treatment and are also constantly striving for free ultrasound.
Let's not know when these moments of life will be betrayed, then some things will be with the Hereafter
If you have house shop flats in a place that can be used for welfare purposes Welfare Clinics Welfare Hospital Shelter Homes Vocational Training Centers Everything that is possible for the good of man and humanity
If you would like to join us, please contact us
Dr. Durrani
0312 2491911

پاک آغوش ویلفئیر آرگنائزیشن کے تحت کھنڈو گوٹھ ناظم آباد میں 4 کمروں پر مشتمل ویلفئیر ڈسپنسری کے قیام کے لئیے ہمیں آپ کی ...
04/07/2022

پاک آغوش ویلفئیر آرگنائزیشن کے تحت کھنڈو گوٹھ ناظم آباد میں 4 کمروں پر مشتمل ویلفئیر ڈسپنسری کے قیام کے لئیے ہمیں آپ کی مدد درکار ہے ۔
ہمارہ عزم ہے کہ پاک آغوش عوام کو علاج مہالجہ کی مستند ایلوپیتھک ہومیوپیتھک ہربل ھجامہ الٹراساونڈ اور لیب ٹیسٹ کی سہولیات ویلفئیر کی بنیاد پر فراہم کرے اس حوالے سے ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے مرحومین کے ایصال ثواب اور صدقہ جاریہ کے لئیے ان کے نام پر ویلفئیر کلینکس کے قیام میں ہماری مدد کیجئیے یقینا ان ڈسپنسریز سے مستفید ہونے والے مستحق مریضوں کی دعائیں آپ کے لئیے یہاں بھی اور وہاں بھی کامیابی کا زریعہ بنیں گی
جو کچھ آپ آسانی کے ساتھ فراہم کر سکیں وہ ضرور کیجئے
کرو مہربانی تم اہل زمین پر
نیز جو ڈاکٹرز اس کارخیر میں ہمارے ساتھ شریک ہونا چاہیں یا ان ڈسپنسریز میں اللہ کی مخلوق کو اپنے دست فیض سے فیض یاب کرنا چاہیں یا وقت دینا چاہیں چاہے وہ گھنٹہ بھر ہی کیوں نہ ہو ضرور دیجئیے
رابطہ کیجئیے
ڈاکٹر ایم آئی درانی
0312 2491911

اتنی لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کے بلز میں کمی ممکن نہیں بلکہ اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا کے الیکٹرک سے درخواست ہے کہ مہربانی...
02/07/2022

اتنی لوڈ شیڈنگ کے باوجود بجلی کے بلز میں کمی ممکن نہیں بلکہ اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا
کے الیکٹرک سے درخواست ہے کہ مہربانی کر کے کراچی والوں کی جان چھوڑو اور دفع ہو جاؤ

Dear Customer, your revised load-shed timings for July are: 0735-1005, 1305-1535, 1805-2035, 2235-0105. For more information visit this link:

July 1, 2022, Karachi: In light of the ongoing power supply constraints, K-Electric today announced a rationalized loadshed schedule for its customers. The revised schedule is effective July 1, 2022. This step is being taken to provide relief to customers experiencing nighttime loadshed. The shortfa...

29/06/2022

اے میرے ملک کے حکمرانوں
گر تھوڑی سی بھی شرم و حیا ہو باقی
تو لیاری ندی میں ڈوب مرو

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Durrani Homoeopathic Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category