Help to Poor Patient

Help to Poor Patient treatment for zakat
treatment for private
treatment for donation

05/11/2022
30/10/2022

Neonatal Intensive Care Unit" (NICU)
24 hrs Emergancy Service Under the care of qualified Doctors...
ایسٹ سائیڈ ھیلتھ کیئر (بچوں کا انتہائی نگہداشت یونٹ) میں نوزائدہ بچے، قبل ازوقت جنم لینے والے بچے، پیدائشی بیماری، دوران پیدائش سینے میں پانی کا جمع ہونا، نمونیا یا کسی بھی قسم کے سانس کی بیماری، گردن توڑ بخار، مختلف وجوہات والے یرقان، خون میں کمی یا پیدائش کے وقت ہر طرح کے خون کے ردعمل سے ہونے والے بیماریاں، وزن میں کمی، ہیضہ اور دست، پیشاب کا نہ آنا وغیرہ اور اس سے مطعلق ہر طرح کے نوزائدہ بچوں والے بیماریوں کا اعلاج کیا جاتا ہے ۔۔۔
Healthcare
24 گھنٹے ایمرجینسی سروس ۔۔۔
0301-0321657

30/10/2022
29/10/2022

ایسٹ سائیڈ ہیلتھ کیئر اپنے مریضوں کو مناسب چارجز، اچھی خدمات اور جدید صحت کی دیکھ بھال کے آلات کے ساتھ بہترین صحت کی دیکھ بھال کے علاج فراہم کرنے کا وعدہ کرتا ہے-
Contact:
📞 0301-0321657

*حاملہ خواتین کے لیے صحت بخش غذائیں کونسی ہیں؟*حاملہ خواتین کو عام زندگی سے ہٹ کر خاص اور بہتر غذاؤں کا استعمال کرنا چا...
19/08/2022

*حاملہ خواتین کے لیے صحت بخش غذائیں کونسی ہیں؟*

حاملہ خواتین کو عام زندگی سے ہٹ کر خاص اور بہتر غذاؤں کا استعمال کرنا چاہیے ، صحت مند حمل کے لیے ماں کا صحت مند اور بھر پور غذا لینا نا گزیر ہے۔

حاملہ خاتون کو حمل کے شروع ہی سے اپنی غذا میں مثبت تبدیلیاں کرنی چاہیے، کیوں کہ اپنی غذا میں زیادہ سے زیادہ سبزیاں اور پھلوں کا استعمال کر کے ان سے وٹامنز اور منرلز حاصل کرنے کا یہی وقت ہے، ماہرین غذائیت سپلیمنٹس پر اکتفا کرنے کے بجائے غذاؤں کے استعمال کو زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔

_حاملہ خواتین کو کن غذاؤں کازیادہ استعمال کرنا چاہئے ؟_

*دودھ اور اس سے بنی ہوئی غذائیں*
کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور دودھ اور اس سے بنا ہوا دہی، پنیر وغیرہ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیےکیوں کہ یہ غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں۔

*دلیہ اور دالوں کا استعمال*
دلیہ اور دالوں میں پروٹین کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے جو نئے خلیات کو بننے میں مدد دیتے ہیں اور پرانے خلیات کی جگہ لیتے ہیں۔

*پھل اور سبزیاں*
سبزیاں اور پھل جن میں وٹامن اے ، سی، منرلز، فائبر پایا جاتا ہے ان کا استعمال قبض کی شکایت کے لیے بہتر آپشن ہے، ہرے پتے والی سبزیاں، مالٹے، چکوترا، تربوز ، انار، خربوذہ ، چیریز اور بیریز وٹامن سی سے بھر پور ہیں۔

*لال ، سفیدگوشت اور مچھلی کا استعمال*
گائے، مرغی اور مچھلی کا استعمال پروٹین حاص کرنے کے لیے بہترین ذریعہ ہے اور بچے کی افزائش میں مددگار ثابت ہوتا ہے ، ان کا نعم البدل دلیہ اور دالیں ہیں۔

*پانی کا زیادہ استعمال*
سادہ پانی بہترین مائع ہے ، اس کے استعمال سے بلڈ پریشر کنٹرول، معدے اور گردوں کو صحیح طریقے سے کام کرنے میں مدد ملتی ہے جبکہ جسم میں موجود فاضل مادے بھی زائل ہو جاتے ہیں۔

*حاملہ خواتین کے لیے کونسے وٹامنز ضروری ہیں؟*
حاملہ خواتین کے لیے وٹامنز بہت ضروری ہیں اگر ان کا مناسب استعمال کیا جائے تو ماں اور بچے دونوں کی صحت اچھی رہتی ہے، حمل میں فولک ایسڈ، پینٹوتھینک ایسڈ، ریبو فلیوین بی 2 ، تھائیمائن بی 1 ، وٹامن اے ، بی 6 ، بی 12، سی اور ڈی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہئے۔

*حاملہ خواتین کے لیے صحت بخش غذائیں کونسی ہیں؟*
حمل کا علم ہوتے ہی اپنی غذا میں کیلشیم ، آئیوڈین، آئرن، میگنیشیم، کرومیم، کوپر، زنک ، پوٹاشیم اور فارسفورس کا استعمال لازمی کرنا چاہئے۔

*حاملہ خواتین کو کن چیزوںسے پرہیز کرنا چاہئے ؟*
حاملہ خواتین کوایک دن میں آٹھ ہزار یونٹ وٹامن اے لینے سے پرہیز کریں۔

زیادہ بھاگ دوڑ اور سیڑھیاں چڑھنے سے پر ہیز کریں، اس سے جسم میں فشارِ خون اور حرارت بڑھنے سے نقصان کا خطرہ ہے۔

سیگریٹ، کولد ڈرنکس، کیفین، جنک فوڈ سے مکمل پرہیز کریں اور ذہنی دباؤ سے بچنے کی کوشش کریں، کیفین کے زیادہ استعمال سے قبل ازپیدائش کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

*ڈاکٹر کی ہدایت کے بغیر ہر قسم کی دوا لینے سے پر ہیز کریں، جڑی بوٹیوں سے علاج اور ٹوٹکوں سے بھی دور رہیں۔*

مزید معلومات کیلئے انباکس میں رابطہ کریں۔
شُکر.....

ایک عورت شادی سے  پہلے خوبصورت جسم کے ساتھ نکاح کے کنٹریکٹ ڈاکومینٹ کے ذریعئے اپنا خوبصورت جسم ہمارے حوالے کر دیتی ہے او...
15/08/2022

ایک عورت شادی سے پہلے خوبصورت جسم کے ساتھ نکاح کے کنٹریکٹ ڈاکومینٹ کے ذریعئے اپنا خوبصورت جسم ہمارے حوالے کر دیتی ہے اور پھر وہ اپنی کوکھ میں ہمارے بچے کو نو ماہ تک پالتی ہے درد سہتی ہے اور اس سے ہماری نسل پروان چڑھتی ہے ، پھر اسکی کوکھ پر جھریاں پڑتی ہیں اسکا سڈول جسم خوبصورتی کھو دیتا ہے اور ہم اسے ناپسند کرنے لگتے ہیں کیوں ۔۔۔؟
اک انسان ہم سے زندگی شروع کر کے ہم پر ہی ختم کردیتا کیا اس کا دل نہیں ہوتا کیا ہم لوگ تھوڑے سے لاڈ بھی نہیں اٹھا سکتے انکے چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر جھومنے والیوں کو ہم ترسا دیتے مسکرانے پر بھی
خدارا قدر کیا کریں اللہ کی ان رحمتوں کی وہ چاہے کسی بھی روپ میں ہو ماں بہن بیوی بیٹی انکی عزت کیا کریں کسی کی دوسرے کی سمجھ کر نہیں اپنی سمجھ کر
🥀🙂

15/08/2022
15/08/2022
Help to Poor PatientGynecologist check upZakat Help patientNICU Care
15/08/2022

Help to Poor Patient
Gynecologist check up
Zakat Help patient
NICU Care

15/08/2022

Address

Plot No#30/1 Sector No#23 Industrial Area Korangi Karachi Near By Chamra Chorangi
Karachi

Telephone

+923102980737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Help to Poor Patient posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Help to Poor Patient:

Share