Awan Charitable Clinic

Awan Charitable Clinic Charitableclinic

اعوان چیریٹیبل کلینک ڈاکٹر اسد اخلاق کو واپس جوائن کرنے پر خوش امداد کہتے ہیں. Awan Charitable Clinic
08/07/2025

اعوان چیریٹیبل کلینک ڈاکٹر اسد اخلاق کو واپس جوائن کرنے پر خوش امداد کہتے ہیں.

Awan Charitable Clinic

01/06/2025
الحمداللہ فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پزیر ہوا عوام کی بڑی تعداد نے  شرکت کی اور سہولیات سے فائدہ اٹھایا ہم اپنے ت...
31/05/2025

الحمداللہ فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پزیر ہوا عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سہولیات سے فائدہ اٹھایا ہم اپنے تمام ڈونر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جن کے تعاون سے یہ کیمپ کیا گیا ۔

اعوان چیریٹیبل کلینک لایا عوام کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز جمعہ 30 may  شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک.
27/05/2025

اعوان چیریٹیبل کلینک لایا عوام کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ بروز جمعہ 30 may شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک.

Free Medical Camp اعوان  چیریٹیبل کلینک لایا فری میڈیکل کیمپ بروز پیر رات 8 بجے سے 10:30 بجے تک  جنرل میڈیسن کیمپ اور خو...
23/03/2025

Free Medical Camp
اعوان چیریٹیبل کلینک لایا فری میڈیکل کیمپ بروز پیر رات 8 بجے سے 10:30 بجے تک
جنرل میڈیسن کیمپ اور خون کی کمی کے لئے مفت انجکشن مفت لگواہین خود بھی آہین اور دوستوں کو بھی اگاہ کرین۔

اعوان چیریٹیبل کلینک کی ٹیم کی  جانب سے تمام اہلہ اسلام کو رمضان مبارک.
01/03/2025

اعوان چیریٹیبل کلینک کی ٹیم کی جانب سے تمام اہلہ اسلام کو رمضان مبارک.

20/02/2025

جعلی ادویات کی بھر مار عوام ہوجاے ہوشیار ۔

Awan Charitable Clinic Maqbool Malik Madad Khan Tanzeem ul Awan Pakistan TAP Regd Mianwali News Baldia Updates.Please we...
22/12/2024

Awan Charitable Clinic Maqbool Malik Madad Khan Tanzeem ul Awan Pakistan TAP Regd Mianwali News Baldia Updates.

Please welcome our new Doctor Dr Ali on Board with us from 20th dec 2024.

الحمداللہ فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پزیر ہوا عوام کی بہت بڑی تعداد نے سروسز سے فائدہ اٹھایا ۔Awan Charitable Cli...
21/12/2024

الحمداللہ فری میڈیکل کیمپ کامیابی سے اختتام پزیر ہوا عوام کی بہت بڑی تعداد نے سروسز سے فائدہ اٹھایا ۔
Awan Charitable Clinic APNA KALRI Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad Maqbool Malik Madad Khan Aga Khan University

اعوان چیریٹیبل کلینک لایا عوام کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ آج بروز جمعہ 20 دسمبر  شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک
20/12/2024

اعوان چیریٹیبل کلینک لایا عوام کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ آج بروز جمعہ 20 دسمبر شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک

آج سے او پی ڑی پروپر سٹارٹ ہوجاے گی انشاءﷲ خصوصی ڈسکاؤنٹ ٹیم اعوان چیریٹیبل کلینک کی جانب سے 700 سو روپے کا صرف 300 روپے...
01/11/2024

آج سے او پی ڑی پروپر سٹارٹ ہوجاے گی انشاءﷲ
خصوصی ڈسکاؤنٹ ٹیم اعوان چیریٹیبل کلینک کی جانب سے 700 سو روپے کا صرف 300 روپے فیس ہوگی ۔

اعوان چیریٹیبل کلینک ایک ایسا ادارہ جہاں صرف 50 روپیہ میں اپ اپنا چیک اپ کروا سکتے ہیں کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی ب...
31/10/2024

اعوان چیریٹیبل کلینک ایک ایسا ادارہ جہاں صرف 50 روپیہ میں اپ اپنا چیک اپ کروا سکتے ہیں کوالیفائیڈ ڈاکٹرز کی زیر نگرانی بلدیہ ٹاؤن کا سب سے بہترین ادارہ شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک اوپن رہتا ہے اسٹور میڈیسن پر %10 تک ڈسکاؤنٹ دستیاب ہے

Address

Baldia Town
Karachi
74750

Opening Hours

Monday 16:00 - 23:00
Tuesday 16:00 - 23:00
Wednesday 16:00 - 23:00
Thursday 16:00 - 23:00
Friday 16:00 - 23:00
Saturday 16:00 - 23:00

Telephone

+923132118109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Charitable Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awan Charitable Clinic:

Share

Category