AlphaMed

AlphaMed My dream was a hospital for my people; I made it a reality, welcoming those in need of the best care.

Dr RK Raja Veer Dermatologist Daily at AlphaMed 3pm to 5pm Except Sunday
22/05/2025

Dr RK Raja Veer
Dermatologist
Daily at AlphaMed 3pm to 5pm
Except Sunday

31/03/2025
الفا میڈ لیا آپ کے علاقے میں مفت طبی کیمپ کا انتظام کر رہا ہے۔ یہ کیمپ جمعرات، 27 فروری 2025 کو صبح 9 بجے سے لے کر 3 بجے...
26/02/2025

الفا میڈ لیا آپ کے علاقے میں مفت طبی کیمپ کا انتظام کر رہا ہے۔ یہ کیمپ جمعرات، 27 فروری 2025 کو صبح 9 بجے سے لے کر 3 بجے تک جاری رہے گا۔ اس کیمپ میں مفت معائنے، طبی مشورے اور علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اپنی صحت کا خیال رکھنے اور بروقت علاج کے لیے تشریف لائیں۔

26/02/2025
















23/02/2025

AlphaMed Hospital
اب اتوار کے روز بھی آپ کی فیملی کے لیے الٹراساؤنڈ کی سہولت دستیاب ہے۔




📍 لو کیشن : لانڈھی کورنگی، کراچی

📞 رابطہ نمبر: (03350326249)

آپ کی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے۔ 🏥💙

21/02/2025

الفا میڈ ہسپتال – سب کے لیے سستی صحت کی دیکھ بھال 🌟
الفا میڈ ہسپتال میں ہم یقین رکھتے ہیں کہ ہر فرد کو بہترین صحت کی دیکھ بھال کا حق حاصل ہے، چاہے ان کی مالی حیثیت کچھ بھی ہو۔ کورنگی لانڈھی، کراچی میں واقع ہمارا ہسپتال کمیونٹی کو معیاری اور سستی طبی سہولتیں فراہم کرتا ہے تاکہ ضرورت مند خاندانوں کو بہترین علاج میسر ہو۔
ہمارا ماہر طبی عملہ آپ کی صحت کا خیال رکھنے کے لیے ہر وقت تیار ہے، چاہے وہ عام مشورے ہوں یا خصوصی علاج کی ضرورت ہو۔ ہم آپ اور آپ کے خاندان کے لیے یہاں ہیں – کیونکہ صحت سب سے بڑی دولت ہے۔
مزید معلومات کے لیے ابھی ہمیں کال کریں یا ہمارا دورہ کریں۔ #کورنگی #لانڈھی

25/09/2024
07/09/2024




https://www.facebook.com/share/oS6tnPPN1SCcGrDc/?mibextid=WC7FNe
16/08/2024

https://www.facebook.com/share/oS6tnPPN1SCcGrDc/?mibextid=WC7FNe

Imagine your legs being so forcefully pulled apart, that your pelvis breaks.
Your neck strangled till your mouth bleeds. The specs you wear, crushed hard into your eyes. Imagine all this happening to you while all you were doing was saving someone else's life.
This isn't a horror story. It's the reality of the and year PG of Chest Medicine, RG Kar Medical College. This isn't about doctors anymore. It's about humanity, if any left. Speak up, don't let this die!

People of Pakistan particularly doctors feel sad and offer condolence to family. Rest in peace.

Copied.

27/07/2024

📢الفامیڈہسپتال 📢
*وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ°*
*اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ
ﷲﷻ مُجھے شِفاء دیتا ہے*
گزشتہ روز لانڈھی کے علاقے گل احمد میں پیش آنے والا واقع میں زخمی ہونے والا شخص زیارت گل عرف طوفان کا بروقت طعبھی امداد دینے اور مکمل تعاون کرنے پر فرہاد مروت کی جانب سے الفامیڈہسپتال کے پوری ٹیم کوخراج تحسین پیش کیا🌺
اور شکریہ ادا کیا 🎄
اس موقع پر زیارت گل نے الفامیڈہسپتال کے اونرڈاکٹررعداسداللہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوۓ کہنا تھاکہ میں ہسپتال کے تمام عملا اور خاص کر سرجن ڈاکٹرساقب کا نہایت مشکور ہو 🌹
جنھوں نے مسیحاں بن کر میری مدد کی اور بھرپورمحنت کی جس کی بدولت اب میں کافی بہتر محسوس کررہاہو لہزا میری دعا ہے کہ اللہ تعالی الفامیڈ ہسپتال کو دن دگنی اوررات چوگنی ترقی عطاءفرماۓ🌹
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین٠🤲

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlphaMed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AlphaMed:

Share

Category