جونک سے علاج.leech therapy

جونک سے علاج.leech therapy ہر بیماری کا علاج جونک سے ....
پیچیدہ امراض کا کامیاب عل?

27/10/2025
11/12/2023

.




معجون فلاسفہ کبیر۔(اب لبوب کبیر کو بھول جائیں)ھوم میڈ ۔اپنے دوا خانہ کا تیار کردہ۔فوائد۔اعضائے رئیسہ کو قوت دیتا ہے ۔اس ...
15/02/2023

معجون فلاسفہ کبیر۔
(اب لبوب کبیر کو بھول جائیں)
ھوم میڈ
۔اپنے دوا خانہ کا تیار کردہ۔
فوائد۔
اعضائے رئیسہ کو قوت دیتا ہے ۔

اس کا سب سے بھتر اثر دماغ اور اعصاب کے ساتھ ھے۔
حافظہ قوی کرتا ھے۔
بینائی کے لیے بھی مفید ہے ۔
نسیان اور دماغی کمزوری میں مفید ہے
دل کو مظبوط کرتا ھے۔
گردہ اور مثانہ کو تقویت دیتا ہے ۔
پیشاب کی زیادتی میں مفید ھے۔
کمر اور مھروں پر اسکا استعمال بھت ھی مفید ہے ۔
جوڑوں کے درد پر استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
ھڈیوں اور پٹھوں کو مظبوط کرتا ہے ۔
لیسدار مادہ پیدا کرتا ھے۔
گھٹنوں سے آوازیں آنا وغیرہ پر مفید ہے ۔
ھڈیوں کا بھربھرا پن کیلشیم کی کمی جوڑوں کی سختی پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
بیماری کے بعد کی کمزوری پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
یے ایک بھترین مؤلد رطوبات ھے۔

یے ایک بھترین جسمانی ٹانک ھے جو مرد اور خواتین کے یے شمار مسائل کے لیے از حد مفید ھے اسکا سال میں صرف دو ماہہ استعمال سارا سال انسان کو توانا رکھتا ھے۔
تقریباً 45 اجزاء پر مشتمل معجون لاثانی یعنی معجون فلاسفہ کبیر اقصیٰ دوا خانہ کا تیار کردہ حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں ۔
اقصیٰ دوا خانہ
کورنگی نمبر ساڑھے پانچ ۔
کراچی ۔
حکیم زبیر احمد میؤ ۔
فاضل الطب والجراحت ۔
03102980279

Address

Korangi No 5½
Karachi

Telephone

+923102980270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جونک سے علاج.leech therapy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to جونک سے علاج.leech therapy:

Share