26/10/2022
پروژینل الیکشن کمیشن کے ایڈمن جناب جاوید اقبال صاحب سے میٹنگ
میٹنگ میی افراد باہم معزورین کے حق راۓ دہانی کے احوالے جو مشکلات کا سامنا ہے ان کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
معزور افراد کے شناختی کارڈ کے اصول میی آسانی ہو اور معزوری ساٹیفیکٹ بنانےکے عمل کو بھی بہتر کیا جاۓ گا
احساس ڈیس ائبلڈ ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے چئیرمین زین العابدین انصاری
جنرل سیکریٹری عمران گانچی نے شرکت کی