08/03/2023
اگر آپ تمام افراد ایک ایسے ڈاکٹر کی تلاش میں ہیں جو نہ صرف تجربہ کار ہو مستند ہو بلکہ ایماندار بھی ہو اور مخلص بھی تو الحمداللہ آپ صحیح جگہ پر آئے ہیں ۔ ڈاکٹر ثوبیہ احمد ایک تجربہ کار مستند ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایماندار ، مخلص اور لوگوں کی ذاتی مشکلات کا احساس کرنے والی ڈاکٹر ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے مریضوں نے پہلے وزٹ میں ہی ان کو اپنا فیملی ڈاکٹر بنا لیا ہے اور بہت مطمئن ہیں اور خوش ہیں