13/04/2026
حج ایک عظیم عبادت ہے، اور ذیابیطس کے ساتھ بھی آپ اسے محفوظ طریقے سے ادا کر سکتے ہیں بس تھوڑی سی منصوبہ بندی، احتیاط اور اپنے شوگر لیول کی مسلسل نگرانی ضروری ہے۔ صحت کا خیال رکھیں تاکہ عبادت بہتر اور پرسکون ہو سکے۔