Faiza Aslam Consultant Clinics

Faiza Aslam Consultant Clinics Faiza Aslam is working as a therapist and family counsellor since 12 years
Dealing with depression anxiety marital issues teen age issues

02/12/2022
22/11/2022
12/10/2022
23/09/2022
22/09/2022
میری ڈائری کا ایک ورقزندگی کو آسان بنانے کا بس یہی طریقہ ہےزندگی اس چاٹ کی طرح ہے  جس میں کھٹے میٹے پھل ہیں میٹھا کھاتے ...
19/09/2022

میری ڈائری کا ایک ورق

زندگی کو آسان بنانے کا بس یہی طریقہ ہے

زندگی اس چاٹ کی طرح ہے جس میں کھٹے میٹے پھل ہیں میٹھا کھاتے کھاتے اچانک کھٹا آجائے تو منہ کا ذائقہ بدل جایا کرتا ہے اور اگر اس چاٹ میں اچھے سے لیموں نچوڑ لیں تو منہ کا ذائقہ رسیلا اور مزیدار ہو جائے ( شاید آپ کے منہ میں پانی آرہا ہو) مگر بات یہ ہے جناب کہ زندگی آپ کو ہمیشہ مزیدار چاٹ نہیں دیتی کھانے کو ۔۔ کبھی کبھی کڑواہٹ بھی گھول دیتی ہے منہ میں ۔ اس وقت ہم تھو تھو کرتے ہیں لیکن یہ کڑواہٹ مسکرا کے نگل لینا ایک آرٹ ہے جو ہم سیکھتے سیکھتے فوت ہو جاتے ہیں مگر پھر بھی پورا نہیں آتا۔
یہ آرٹ سیکھنے کے لئے دو کام ضروری ہیں مثبت سوچ اور مظلومیت کے دائرے سے باہر آنا ۔
ہر حال میں مثبت سوچنا یقیننا آسان نہیں ہوتا اس کے لئے بڑی تپسیا کی ضرورت ہے بار بار خود کو ماضی سے نکال کر حال میں کھڑا کرنا رب سے اچھا گمان کرنا جو ہے اس پہ راضی رہنا اور جو نہیں ہے اس سے دھیان کو ہٹانا ۔مثبت سوچنا بھی ایک عادت ہے جسے اختیار کیا جاسکتا ہے ورنہ ذہن عادتوں کا غلام بن جاتا ہے
مظلومیت یا victim hood ایک نشہ ہے جو لگ جائے تو growth رک جاتی ہے پھر انسان اٹھتے بیٹھتے ہر دوسرے شخص کو اپنے دکھڑے سناتا ہے ۔ بات یہ ہے کہ ہمارے کچھ مسلے وقت کے ساتھ حل ہونے ہیں ان کو وقت پہ چھوڑ دیں اور اتنے مثبت بن جائیں کہ آپ سے مثبت شعائیں پھوٹیں اور آپ جہاں جائیں نور بن کے ابھریں زندگی کو آسان بنانے کا بس یہہی ایک طریقہ ہے

اپنا خیال رکھئیے
فائزہ اسلم فیملی کاؤنسلر سائکوتھیراپسٹ

15/08/2022

جینے کی وجہ
۵ اہم اور بڑے سبق جو اس کتاب سے میں نے سیکھے

15/08/2022

Address

Building 10-C Khayaban E Rizwan Phase 7 Extention
Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923432952697

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiza Aslam Consultant Clinics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faiza Aslam Consultant Clinics:

Share