17/03/2024
پبلک ٹرانسپورٹ میں باتیں کرنے والی خواتین سے گزارش ہے کے ذرا اور تیز تیز باتیں کیا کریں کیونکہ سٹوری کا اینڈ سنے بغیر اترنا اچھا نہیں لگتا اور سٹوری پوری سننے کے چکر میں بندہ کہاں سے کہاں پہنچ جاتا ہے
کل بھی ابھی شبانہ کیلۓ رشتہ آیا ہی تھا کے میرا دوست کا سٹاپ آگیا اور مجبوراً اسے اترنا پڑا یقین کریں ساری رات اسے نیند نہیں آئی کہ
پتہ نہیں شبانہ کا کیا بنا ہو گا۔