Dr Ayaz Care and Cure

Dr Ayaz Care and Cure Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Ayaz Care and Cure, Medical and health, Gulistan e jauhar, Karachi.

روشنی ہے۔ پر ہاتھ نیچے۔ ربن اوپر۔ ایک تصویر ایک نااہلیت کہانی۔ بس عہدہ پر کرنا تھا لیکن میڈیکل فٹنس نہیں دیکھی گئی۔ پیار...
19/04/2026

روشنی ہے۔ پر ہاتھ نیچے۔ ربن اوپر۔ ایک تصویر ایک نااہلیت کہانی۔ بس عہدہ پر کرنا تھا لیکن میڈیکل فٹنس نہیں دیکھی گئی۔
پیارے بڑوں۔ کچھ محبت کریں لوگوں سے، کچھ ان پر رحم کریں۔
مریض کا علاج -روزانہ ایک کلومیٹر آہستہ واک, ادھا گھنٹہ مراقبہ اور اپ 20 منٹ ہلکا جم ۔
نہار منہ مغز بادام دو چمچ
علاج برائے عوام-- ایسے واقعات کو دل پر نہ لیں۔ پاکستان کی نفسیاتی و سماجی ساخت سمجھیں اور نظر انداز کریں

29/03/2026

آج کی صحت ٹپ

روزانہ صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی پینا آپ کے نظامِ ہضم کو بہتر بناتا ہے اور وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

کیسے استعمال کریں؟
صبح اٹھتے ہی 1 گلاس نیم گرم پانی پیئیں

احتیاط:
اگر آپ کو معدے کا کوئی مسئلہ ہے تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں

مزید ایسی ٹپس کے لیے Health & Cure کو فالو کریں

29/03/2026

🌿 Health & Cure – آپ کی صحت، ہماری ترجیح 🌿
السلام علیکم!
Health & Cure پیج پر آپ کو ملیں گے روزانہ آسان، مستند اور مفید صحت کے مشورے
تاکہ آپ اور آپ کے پیارے رہیں تندرست اور خوشحال۔
✔️ روزمرہ بیماریوں کا آسان علاج
✔️ صحت مند طرزِ زندگی کے اصول
✔️ ڈائٹ، ایکسرسائز اور فٹنس گائیڈ
✔️ مرد و خواتین کے اہم طبی اور سماجی مسائل کی رہنمائی
✔️ قدرتی اور سائنسی ٹپس
📌 ہمارا مقصد:
"بیماری سے پہلے احتیاط — صحت مند زندگی کی ضمانت"
👉 ابھی پیج کو فالو کریں اور اپنی صحت کو بنائیں اپنی سب سے بڑی طاقت!

Address

Gulistan E Jauhar
Karachi
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ayaz Care and Cure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share