14/10/2025
ڈی فیوچر ہاؤس ریہبلیٹیشن سینٹر میں زیر علاج تمام مریضوں کے لئے دپاسی فائونڈیشن کے تعاون سے ٹی بی کا مفت ٹیسٹ اور ایکسرے کا اہتمام کیا
جس میں ٹی بی کے ٹیسٹ، ایکسرے سمیت مختلف بیماریوں کی تشخیص کیا گیا
جس کے بعد محمد موسی بلوچ (سی ای او فیوچر ہائوس ریہیبلیٹیشن اولڈ گولیمار) اور انکے اسٹاف کی طرف سے صوبہ سندھ کوارڈینیٹر محمد سومار کوسو ، ضلعی کوارڈینیٹر محمد حنیف میمن ، موبائل ایکسرے کوارڈینیٹر فاروق احمد بلوچ کو سرٹیفکیٹ اور اجرک کے تحفے پیش کیے اعزازی سرٹیفکیٹ دیئے گئے