17/12/2022
یہ پنجیری چولستانی دیسی گھی، دیسی شکر اور تمام دیسی اجزاء کے ساتھ نفاست کے ساتھ تیار کی گئ ہے 😇 الحمد اللہ پہلے کی طرح اب بھی معیار برقرار 😊، پنجیری ریٹیل/پرچون اور ہول سیل ریٹ پر بھی دستیاب ہے۔ 😎
شکر اور باقی تمام اجزاء بھی کیمیکل سے پاک اور اعلی کوالٹی کے دیسی استعمال ہوئے ہیں اس پنجیری میں 12 اجزاء استعمال ہوئے ہیں.
1- ثابت مونگ 2-بادام گری 3-دیسی شکر 4- پستہ 5-سونف 6- ناریل. 7- پھول مکھانے 8- چوٹھی الأچی 9- چاروں گوندیں 10- نشاستہ 11- اسپغول کا چھلکا 12- دیسی چولستانی گھی
عام عوام میں یہ بات مشہور ہے کہ پنجیری صرف خواتین اور خاص طور پر زچہ /حاملہ 🤰خواتین کھاتی ہیں یہ بات مکمل طور پر ٹھیک نہیں پنجیری بچے ،بوڑھے ،جوان ،خواتین ،ہر فرد ، ہر گھر کی ضرورت ہے۔ یہ ایک موسمی سوغات اور فیملی پیکج بھی ہے 👪. یہ پنجیری اور اس میں موجود اجزاء آپ کو بتا دیں گے اور جتا دیں گے کہ اس میں کچھ ہے اور اس کے فائدے ایسے ہیں جو کہ ناقابل فراموش ہیں۔
بس آپ یہ پنجیری بچے اور بڑوں سے چھپا کے رکھیے گا ورنہ یہ اتنے مزے کی ہے کہ یہ فوراً ختم ہو جائے گی 😅
اجزاء کے اعتبار سے جو فوائد لوگوں کو اب تک ملے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں۔😇
1- سب سے بڑی بات یہ ہے کہ یہ پنجیری تاثیر کے اعتبار سے گرم نہیں ہے لہذا اسے ہر موسم میں ہر فرد اور مزاج والا استعمال کرسکتا ہے . 😎
2- مہروں کا مسئلہ، ڈسک پرابلم، اعصابی کھچاؤ اس نسخے کے سامنے ایسے ہیں جیسے آٹے میں سے بال نکل جانا۔ کچھ عرصہ استعمال کرنا شرط ہے. 💪🏽
3- ایسے مرد جو اپنی مردانہ طاقت و قوت دائمی رکھنا چاہتے ہیں وہ یہ لفظ چاہتے ہیں کہ "مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا" تو پھر بلا جھجھک یہ پنجیری استعمال کریں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔😎
🔵 پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبوی ﷺ کے مطابق واپسی کی سہولت بھی موجود ہے۔😇
پورے پاکستان میں گھر بیٹھے منگوانے کے لیے ابھی آرڈر کریں 🚚 COD (Cash On Delivery) 📦 کی سہولت موجود ہے
ابھی گھر بیٹھے آرڈر حاصل کرنے کے لیے کال 📞 کریں۔
🔵 آدھا کلو 1250 روپے مفت ڈیلیوری کے ساتھ 👍🏼
🔵 ایک کلو 2500 روپے مفت ڈیلیوری کے ساتھ 👍🏼
💬 : https://wa.me/3350338405
📞: 03350338405