11/04/2026
World Parkinson’s Disease Day 2026
11 اپریل کو دنیا بھر میں ورلڈ پارکنسن ڈیزیز ڈے منایا جاتا ہے تاکہ اس اعصابی بیماری کے بارے میں آگاہی بڑھائی جائے اور مریضوں کی بہتر نگہداشت کو فروغ دیا جا سکے۔
ہومیوپیتھی ایک محفوظ اور نرم طریقۂ علاج ہے جو مریض کی مجموعی علامات کو مدنظر رکھتے ہوئے کپکپی، جسمانی اکڑاؤ، سست حرکات، کمزوری اور توازن کے مسائل میں مدد فراہم کرنے پر توجہ دیتی ہے۔ مناسب رہنمائی، متوازن غذا، ہلکی ورزش اور مسلسل ہومیوپیتھک نگہداشت کے ذریعے پارکنسن کے مریض بہتر معیارِ زندگی حاصل کر سکتے ہیں۔
آئیں آگاہی پھیلائیں، مریضوں کا حوصلہ بڑھائیں اور ہومیوپیتھی کے قدرتی علاج کو فروغ دیں۔