15/04/2026
سوشل میڈیا پر موجود ایک کلپ شیعہ مبلغ کے اعتراض کا ایسا جواب کہ جو پہلے شاید نا سنا گیا ہو جسے سامعین حضرات نے سن کر مفتی صاحب کو خوب داد اور عزت بخشی
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صداقت پر
اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عدالت پر
بمقام
جامع مسجد محمودہ بھینس کالونی کراچی
بزبان
مفتی سید محمد حسنین شاہ حفظہ اللہ آف کلفٹن کراچی