Ahmad Chagharzi

Ahmad Chagharzi I'm peaceful.

26/10/2022

شوارما کھا کر 5 منٹ تک
شاپر چاٹنے والے لوگوں نے بھی
پروفائل لاک کی ہوئی ہے!
😐

26/10/2022

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمتہ العالمین حضرت
محمد ﷺ ہیں۔

The Greatest man Abdul Sattar Edhi Sahab💕💕💕💕💕💕
26/10/2022

The Greatest man Abdul Sattar Edhi Sahab💕💕💕💕💕💕

26/10/2022

‏صادق اور امین
صرف اور صرف
کائنات کے عظیم الشان لیڈر
حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہیں ❤

Allah pak hamara molk ka hefazat karay
25/10/2022

Allah pak hamara molk ka hefazat karay

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
25/10/2022

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



صحافی ارشد شریف کا بیٹا بلکل باپ کی طرح لگ رہا ہے اللہ صبر دیں 💔😭
25/10/2022

صحافی ارشد شریف کا بیٹا بلکل باپ کی طرح لگ رہا ہے اللہ صبر دیں 💔😭

اپنے ہاتھوں سے ایک ہی دن باپ اور بھائی کی لاشیں اٹھائیں ، اپنے خیالات کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا ، پھر ایک دن رات کے ا...
24/10/2022

اپنے ہاتھوں سے ایک ہی دن باپ اور بھائی کی لاشیں اٹھائیں ، اپنے خیالات کی وجہ سے نوکری سے نکالا گیا ، پھر ایک دن رات کے اندھیرے میں وطن چھوڑ دیا ، لوگوں نے مذاق اڑایا لیکن گھر والوں کے لیے ایک ہی جان باقی تھی اسے بچانا ضروری سمجھا

لیکن موت کینیا آ پہنچی ، نیروبی پولیس نے مار دیا ، اب گھر میں بچے ہیں ، بیویاں ہیں اور ایک بوڑھی ماں ہے ، لاش دیار غیر میں ہے

کوئی بے بسی سی بے بسی ہے ، اظہار کے لیے الفاظ ناکافی ہیں ، جانے والے کو خدا جنت دے اور باقی رہنے والوں کو صبر دے ، اور ملک کو اس قابل بنائے کہ کسی کو اظہار کی وجہ سے پردیس نہ جانا پڑے اور بے بسی کی موت نہ مرنا پڑے -

یا رب اس بدلتے موسم کے ساتھ ہمارے نصیب اور حالات بھی بدل دے مزید بہتری کی طرف (آمین)
24/10/2022

یا رب اس بدلتے موسم کے ساتھ ہمارے نصیب اور حالات بھی بدل دے مزید بہتری کی طرف (آمین)

23/10/2022

💞💞💞

23/10/2022

تۀ د چغو سره راغلې بې دليله
زۀ خاموشه دليلونو سره لاړم
انتخاب

Address

Karachi Lyari People Ground
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmad Chagharzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ahmad Chagharzi:

Share