15/02/2022
کرونا کے درمیاں, دوراں زندگی رواں رہی. پریشانی, دکھ افسوس, اور خطرات کے درمیاں ماں باپ اپنے بچوں کو محفوظ کرنے میں مگن رہے. اپنا آپ بیچ کر بھی بچوں کی فیسیں پوری کیں. کھانے پینے, لیپ ٹاپ, نئے موبائل, انٹرنیٹ سب چیزوں کے لئے سب کچھ قربان کیا.. ان تمام والدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں..
ان والدین کو سلام پیش کرنے کے لیے اس ویڈیو کو ہر ماں باپ تک شئر کریں.