11/04/2025
**فلسطین کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کے لیے**
ہم آج اس مقصد کے لیے جمع ہوئے ہیں کہ اپنے اُن بھائیوں اور بہنوں کی مدد کریں جو ظلم و ستم کا شکار ہیں، جن کے گھروں پر بم برسائے جا رہے ہیں، اور جنہیں بنیادی انسانی حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے۔ یہ چندہ ہماری طرف سے ایک چھوٹا سا خراجِ محبت، یکجہتی اور انسانی ہمدردی کا پیغام ہے۔
آئیے دل کھول کر مدد کریں، کہ شاید ہماری یہ کوشش کسی معصوم کی جان بچا لے، کسی ماں کے چولہے کو جلنے کا سہارا دے، یا کسی یتیم بچے کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئے۔
**"جو شخص ایک جان بچاتا ہے، گویا وہ پوری انسانیت کو بچاتا ہے" — قرآن (المائدہ:32)**
اللہ ہماری کاوش کو قبول فرمائے اور مظلوموں کی مدد فرمائے۔ آمین۔
آپ سب سے چھوٹی سی گزارش ہے آپ دل کھول کر تعاون کریں
account number jazz cash
03272394380
Safdar ali