28/03/2025
آئیے جانتے ہیں ان بیماریوں کے بارے میں ، جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج میں مستقل علاج نہیں لیکن ہومیوپیتھی میں ممکن ہے ۔۔۔!!
شائقین ہومیوپیتھی ! جیسا کہ آپ کے علم میں ہے ، جدید ایلوپیتھک میڈیکل سائنس بہت ترقی کر چکی ہے ، لیکن آج بھی کئی ایسی بیماریاں ہیں جن کا ایلوپیتھک طریقہ علاج محض وقتی ریلیف دیتا ہے یا علامات کو دبا دیتا ہے ، مگر مکمل شفاء فراہم نہیں کرتا۔
👈 ہومیوپیتھی ان بیماریوں کا قدرتی ، دیرپا اور محفوظ طریقے سے علاج کرتی ہے اور وہ بھی بغیر کسی مضر اثرات (سائیڈ ایفیکٹس) کے ۔۔۔!!
♦ وہ بیماریاں جن کا ایلوپیتھک میں مکمل علاج نہیں ۔۔۔۔!!
شوگر (ذیابیطس) Diabetes :-
💊 ایلوپیتھک میں علاج : انسولین اور گولیوں سے وقتی کنٹرول ، مگر مکمل شفاء نہیں ....
🩺 ہومیوپیتھک علاج :
لبلبے (Pancreas) کو قدرتی طور پر متحرک کر کے انسولین کی قدرتی پیداوار بحال کرتا ہے۔
علامات : بار بار پیشاب آنا ، پیاس لگنا ، وزن کم ہونا ، جسمانی کمزوری۔
وجوہات :
موٹاپا ، غیر متوازن خوراک ، جینیاتی اثرات۔
غذا : کم شوگر والی غذائیں ، دیسی جَو ، سبزیاں ، زیتون کا تیل۔
🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Syzygium Jambolanum Q, Uranium Nitricum 3X/30, Phosphoric Acid 200 etc...
جوڑوں کا درد (Arthritis) :-
گٹھیا اور ہڈیوں کی بیماریاں۔
💊 ایلوپیتھک میں علاج :
پین کلرز اور اسٹیرائیڈز ، مگر جڑ سے ختم نہیں ہوتا۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج : جوڑوں کی سوزش اور درد کو قدرتی طور پر کم کر کے مکمل شفاء دیتا ہے۔
علامات : جوڑوں میں درد ، سوجن ، چلنے میں دشواری۔
وجوہات :
یورک ایسڈ کی زیادتی ، کیلشیم کی کمی ، عمر بڑھنا
غذا : دودھ ، دہی ، کیلشیم والی غذائیں ، ہری سبزیاں۔۔
🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Rhus Tox 30, Bryonia 30, Calcarea Flour 200 etc...
ہائی بلڈ پریشر – High Blood Pressure :-
💊 ایلوپیتھک میں علاج : وقتی طور پر دوائیوں سے کنٹرول کیا جاتا ہے ، لیکن مکمل شفاء نہیں۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج :
دل اور خون کی نالیوں کے نظام کو قدرتی طور پر بہتر کر کے مستقل علاج کرتا ہے۔
علامات : چکر آنا ، سر درد ، نظر کا دھندلا ہونا ، دل کی دھڑکن تیز ہونا وغیرہ۔
وجوہات :
ذہنی دباؤ ، ناقص خوراک ، زیادہ نمک کا استعمال۔
غذا : کم نمک والی خوراک ، سبز پتوں والی سبزیاں ، بادام۔
🧂 ہومیوپیتھک ادویات :
Crataegus Q, Glonoine 30, Belladona 30, Nux Vomica 200 etc...
دمہ اور سانس کی بیماریاں Asthma & Respiratory Disorders :-
💊 ایلوپیتھک میں علاج : انہیلرز اور اسٹیرائیڈز ، لیکن بیماری جڑ سے ختم نہیں ہوتی۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج : پھیپھڑوں کی کمزوری کو ختم کر کے قدرتی تنفس کو بحال کرتا ہے۔
علامات : سانس پھولنا، سینے میں جکڑن ، رات کو زیادہ کھانسی۔
وجوہات :
الرجی ، دھواں ، وراثتی اثرات
غذا : شہد ، ہلدی ، نیم گرم پانی۔
🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Blatta Orientalis Q/30, Antimonium Tart 30, Arsenicum Album 200 etc...
معدہ کے امراض Acid Reflux , Ulcers , Gastritis :-
💊 ایلوپیتھک میں علاج : اینٹی ایسڈز اور وقتی دوائیاں ، لیکن جڑ سے علاج نہیں۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج :
معدے کی اصلاح و مضبوط کر کے قدرتی طور پر ہاضمے کو درست کرتا ہے۔
علامات : تیزابیت ، سینے میں جلن ، کھانے کے بعد بھاری پن۔
وجوہات : مرچ مصالحے والی خوراک ، زیادہ چائے اور کافی ، تناؤ۔
غذا : دہی ، سادہ ، گھر کے بنے کھانے ، زیادہ پانی پینا۔
🧂ہومیوپیتھک ادویات :
Nux Vomica 30, Lycopodium 200, Carbo Veg 30, Antim Crud 30 etc...
جلدی امراض Eczema Psoriasis , Fungal Infections :-
💊 ایلوپیتھک میں علاج : سٹیرائیڈز اور مرہم وکریمز ، جو وقتی طور پر آرام دیتی ہیں مگر بیماری دوبارہ لوٹ آتی ہے۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج :
جِلد کی اندرونی کمزوری کو ختم کر کے مستقل علاج کرتا ہے۔
علامات : خارش ، جلد کا سرخ ہونا ، جلدی الرجی (کھجلی وغیرہ)۔
وجوہات : کمزور مدافعتی نظام ، جینیاتی اثرات
غذا : وٹامن A اور E والی غذائیں ، پھلوں کے تازہ جوس
🧂 ہومیوپیتھک ادویات :
Arsenicum Album 200, Graphites 200, Sulphur 200 , Petroleum 30/200, , Kreasote 30/200, Belladona 30/200 etc...
بانجھ پن Infertility (مرد و خواتین دونوں) :-
💊 ایلوپیتھک میں علاج : ہارمونِک تھیراپی ، IVF ، لیکن 100% کامیابی کی ضمانت نہیں ۔۔
🩺 ہومیوپیتھک علاج : ہارمونز کے نظام کو قدرتی طور پر بحال کر کے بانجھ پن کا مؤثر علاج کرتا ہے۔
علامات : اولاد نہ ہونا ، حیض کی بے قاعدگی ، مردوں میں کمزور سپرمز ۔۔۔
وجوہات : ذہنی دباؤ ، ناقص خوراک ، موٹاپا ، سوزاک ۔۔۔
غذا : زیتون کا تیل ، خشک میوہ جات ، دودھ ۔۔۔
🧂 ہومیوپیتھک ادویات :
Agnus Castus 30, Sepia 200, Aurum Met 200, Nat Carb30، PTK40, Schwabe Germany etc...
یاد رکھیے ! ہومیوپیتھک علاج ، بےضرر (بغیر سائیڈ ایفیکٹس کے) اور مکمل شفاء ۔۔۔!!
ھمیشہ پانچ وقت کی نماز کی عادت ڈالیں اشراق کی نماز کے بعد یوگا چالیس منٹ کرنے کا مشغلہ بنایئں صبح سویرے سورج ☀ کی کرنوں میں وٹامن ڈی کا خزانہ آپکی ھڈیوں میں ڈیجنریشن کا پراسس سلو کرتاہے
دیسی مرغی کا انڈہ دیسی مرغی کا گوشت کھائیں مچھلی چلکھے والی استعمال کیجیے اس میں پروٹین ھے غزائیت ھےاور فریش ڈیری فارم کا دودہ استعمال کیجیے آپ تا دیر نوجوان رہیں گے اور اپنے پیٹ میں لقمہ حرام مت جانے دیں
اپنے بچوں کی کالج یونیورسٹی کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں آئس کا نشہ بہت تیزی سے پھیل رھا ھے اسکو کنٹرول کرنے میں معاشرے کا ساتھ دیں
آپکا خیر اندیش :
ہومیوپیتھک معالج ڈاکٹر سیّد آصف علی، ایم ایس سی ،ایم ایڈ ڈی ایچ ایم ایس ،دارالشفاء ھومیو کلینک برانچ 1 گلستان جوہر بلاک 12 عقب راڈو سوئیٹ & عثمانیہ مارکیٹ نزر کمانڈر اسکول بحریہ ٹاؤن کراچی پاکستان923343475745+
واٹر ایکسپرٹ فرام یوایس جی ایس -