مفتاح الحیات دارالشفاء

مفتاح الحیات دارالشفاء طب انبیا و اہلبیت، علاج بلغذا و حجامہ

𝐀𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐧𝐚𝐠𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐤𝐧𝐞𝐞 𝐩𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮 𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐦𝐨𝐯𝐞? You're not alone! Many ...
27/07/2023

𝐀𝐫𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐭𝐢𝐫𝐞𝐝 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐧𝐚𝐠𝐠𝐢𝐧𝐠 𝐤𝐧𝐞𝐞 𝐩𝐚𝐢𝐧 𝐬𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮 𝐝𝐨𝐰𝐧 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐢𝐧𝐝𝐞𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐦𝐨𝐯𝐞?
You're not alone! Many of us have experienced the frustrations of knee discomfort. But fear not, relief is within reach!
Use our 🐪 " Camel Hump Oil " and say goodbye to your knee pain 😎
📱 For Order Contact:
+923162446927

Hijama is the perfect cure for every disease.For Appointment:https://wa.me/923162446927🚑 Home Service Avalaible in Karac...
27/07/2023

Hijama is the perfect cure for every disease.
For Appointment:
https://wa.me/923162446927
🚑 Home Service Avalaible in Karachi
__________________________________

Hijama Sunnah dates of month of July 202317  = 5 July magrib sa 6 July magrib tk19  =7 July magrib sa 8 july magrib tk.2...
08/07/2023

Hijama Sunnah dates of month of July 2023
17 = 5 July magrib sa 6 July magrib tk
19 =7 July magrib sa 8 july magrib tk.
21 = 9 july magrib sa 10 july magrib tk.

Note: Home Service Available only in Karachi
Contact for Appointment:
0316 2446927

10th anniversary of الھدیٰ اسلامک دار الشفاء 🌷☘❋دس سال مکمل ہونے پر اسپیشل آفردس حجامہ کپ صرف 200 روپے فی کپ کے حساب سے ...
22/06/2023

10th anniversary of الھدیٰ اسلامک دار الشفاء 🌷☘❋
دس سال مکمل ہونے پر اسپیشل آفر
دس حجامہ کپ صرف 200 روپے فی کپ کے حساب سے (بغیر کسی اضافی چارجز کے) آپ کے گھر پر
یہ آفر دس سے زیادہ کپ لگوانے پر لاگو ہوگی۔۔۔ ورنہ فی کپ 250 روپے ہے۔
Contact for Appointment 📲
+923162446927

*علاج کیا ہے؟* 💉💊الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿🌺فقط گولی(Pill) علاج نہیں ہے۔🌺صبح ورزش کرنا علاج ہے۔🌺پیدل چلنا علاج ہے۔🌺گھر وا...
10/05/2023

*علاج کیا ہے؟* 💉💊
الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿

🌺فقط گولی(Pill) علاج نہیں ہے۔
🌺صبح ورزش کرنا علاج ہے۔
🌺پیدل چلنا علاج ہے۔
🌺گھر والوں کے ساتھ کھانا کھانا علاج ہے۔
🌺ہنسی اور مزاح بھی علاج ہے۔
🌺گہری نیند بھی ایک علاج ہے۔
🌺اچھے دوست کا ساتھ دینا بھی علاج ہے۔
🌺ہمیشہ خوش رہنا بھی علاج ہے۔
🌺مثبت سوچ بھی علاج ہے۔
🌺یوگا بھی علاج ہے۔
🌺خدا کی حمد اور عبادت علاج ہے۔
🌺بعض صورتوں میں خاموشی علاج ہے۔
🌺عشق (خداوند متعال) بھی علاج ہے۔
🌺ایک اچھا دوست ایک بہترین دواؤں کا سٹور ہے۔

💻 Watsapp Group Link:
https://chat.whatsapp.com/JWsNXJ0NLUqEWnoTCNtzzk

📱Al Huda Islamic Darulshifa Facebook
https://www.facebook.com/AlHudaIslamicDarulShifa

WhatsApp Group Invite

*روغن کندش* 🥣الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿(طب اہلبیت ؑ)فوائد:🛑 بالوں کو مضبوط کرے۔🛑 بالوں کو گھنا کرے۔🛑 بال گرنا بند کرے، خش...
23/03/2023

*روغن کندش* 🥣
الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿
(طب اہلبیت ؑ)

فوائد:
🛑 بالوں کو مضبوط کرے۔
🛑 بالوں کو گھنا کرے۔
🛑 بال گرنا بند کرے، خشکی دور کرے۔
🛑 پلکوں اور ابرو کی تقویت
🛑 داڑھی کی تقویت کرے

طریقہ استعمال: 🥣
(طبیب کی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔)

💌طب اہلبیت علیہ السّلام کی ادویات آرڈر کرنے یا طبی/روحانی مشورہ کرنے کے لیے ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

📱Join Al-Huda Islamic Darulshifa Group:
https://chat.whatsapp.com/FPCR8HT9tnCIlAnb17uaBS

*بالوں کی سفیدی 🧓🏻**الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿*مدیر: مولانا شہروز زیدی(متخصص طب سنتی، دانشگاہ آزاد طبِ اسلامی، قم المقدس)...
15/03/2023

*بالوں کی سفیدی 🧓🏻*

*الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿*
مدیر: مولانا شہروز زیدی
(متخصص طب سنتی، دانشگاہ آزاد طبِ اسلامی، قم المقدس)

*وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہونے کی وجوہات اور علاج*

بالوں کا رنگ عمر کے ساتھ تبدیل ہونا معمول کی بات ہے۔ لیکن سفید بال زندگی میں کسی بھی وقت حتی کہ نوعمری میں بھی ظاہر ہو سکتے ہیں۔ انسانی جسم میں لاکھوں بالوں کے فولیکلز جلد کو ڈھانپ کر رکھتے ہیں۔ فولیکلز بالوں میں رنگ کے خلیات پیدا کرتے ہیں جن میں میلانن ہوتا ہے۔ عمر کے ساتھ جب فولیکلز پگمنٹ کے خلیات کھو دیتے ہیں تو بال سفید ہو جاتے ہیں۔

*سفید بالوں کی وجوہات*
1. وٹامن بی-6، بی-12، بایوٹین، وٹامن ڈی، یا وٹامن ای کی کمی.
2. جینیٹیکس
3. بعض بیماریاں مثلا آٹو ایمیون بیماریاں.
4. زندگی کی پریشانیاں.
5. کیمیائی رنگ اور بالوں کی مصنوعات.

نوٹ:
*اگر جینٹیکس یا بڑی عمر کی وجہ سے بالوں کا رنگ سفید ہوا ہو تو اس عمل کو روکا نہیں جا سکتا۔ تاہم اگر کسی بیماری کی وجہ سے ان کا رنگ سفید ہو تو علاج سے اصلی رنگ واپس آ سکتا ہے۔*

علاج:
🛑 3 ماہ تک الھدیٰ اسلامک دارالشفاء کا (Healthy Hair Medicated Oil) استعمال کریں۔
🛑 داروی تقویت مو استعمال کریں۔

غذائی استعمال: 🥣
کڑی پتا، بھرنگراج، آملہ، توری

💌طب اہلبیت علیہ السّلام کی ادویات آرڈر کرنے یا طبی/روحانی مشورہ کرنے کے لیے ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

📱Join Al-Huda Islamic Darulshifa Group:
https://chat.whatsapp.com/FPCR8HT9tnCIlAnb17uaBS

Hijama Cupping Therapy 🧻🧤(Free Home Service Available on Saturday & Sunday only)💰Rs.300/Cup Only👩‍⚕️ Female Therapist av...
09/03/2023

Hijama Cupping Therapy 🧻🧤
(Free Home Service Available on Saturday & Sunday only)

💰Rs.300/Cup Only

👩‍⚕️ Female Therapist available for females

Are you Ready to detox your body?🧖
Book your appointment:
https://wa.me/+923002082473

*Online Consultation**(Tib e Islami)*(مشاور تلفنی طب اسلامی)📱+989022757329
19/02/2023

*Online Consultation*
*(Tib e Islami)*
(مشاور تلفنی طب اسلامی)

📱+989022757329

*روغن حنظل* 🥣 الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿(طب اہلبیت ؑ)فوائد: 🛑 مسوڑھوں کی تمام بیماریاں جیسے: مسوڑوں کی تقویت، مسوڑوں کی ن...
19/02/2023

*روغن حنظل* 🥣
الھدیٰ اسلامک دارالشفاء 🌿
(طب اہلبیت ؑ)

فوائد:
🛑 مسوڑھوں کی تمام بیماریاں جیسے: مسوڑوں کی تقویت، مسوڑوں کی نبض اور جوڑوں کی سرخی اور عفونت کے لئے مفید ہے۔
دانت کا درد، دانت میں کیڑا لگ جانا، دانت کا کمزور ہونا۔

طریقہ استعمال: 🥣
ہر رات روغن کے چند قطرے مسوڑوں پر لگائے جائیں۔

روایت: 👇
سلیمان بن جعفر جعفری کہتے ہیں: میں نے امام موسیٰ بن جعفر علیہ السلام سے سنا، آپ نے فرمایا: دانت کے درد کی دوا یہ ہے کہ ایک دانہ حنظل لیا جائے اور اسے چھیل کر اس کا تیل نکال لیا جائے، اور اگر دانت میں کیڑا لگ جائے تو اس تیل کے چند قطرے ڈالیں اور تھوڑا سا روئی پر ڈالیں اور متاثرہ جگہ پر رکھیں اور لگاتار تین راتوں تک یہ عمل کریں، ان شاء اللہ درد ختم ہو جائے گا۔
(الكافي، جلد ۸، كِتَابُ الرَّوْضَة، ش ۲۳۲)

💌طب اہلبیت علیہ السّلام کی ادویات آرڈر کرنے یا طبی/روحانی مشورہ کرنے کے لیے ایڈمن سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

📱Join Al-Huda Islamic Darulshifa Group:
https://chat.whatsapp.com/FPCR8HT9tnCIlAnb17uaBS

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 12:30 - 22:30
Tuesday 12:30 - 22:30
Wednesday 12:30 - 22:30
Thursday 12:30 - 22:30
Friday 14:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 22:00
Sunday 10:00 - 22:00

Telephone

+923162446927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مفتاح الحیات دارالشفاء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category