Dr salma/ Herbalist/ Dietitian /Nutritionist/Cupping Therapist

Dr salma/ Herbalist/ Dietitian /Nutritionist/Cupping Therapist Holistic Therapeutic wellness clinic ,Hand-On Manipulation Treatment for Body Alignment
(Natural Hurbs & Diet)

02/06/2025
29/10/2024

جو شخص غصے کی کیمسٹری کو سمجھتا ہو وہ بڑی آسانی سے غصہ کنٹرول کر سکتا ہے“
”ہمارے اندر سولہ کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارے ایموشن بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز ہماری پرسنیلٹی بناتے ہیں“ ”ہمارے ہر ایموشن کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے“ ”مثلاً غصہ ایک جذبہ ہے‘ یہ جذبہ کیمیکل ری ایکشن سے پیدا ہوتا ہے‘مثلاً ہمارے جسم نے انسولین نہیں بنائی یا یہ ضرورت سے کم تھی‘ ہم نے ضرورت سے زیادہ نمک کھا لیا‘
ہماری نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر ہم خالی پیٹ گھر سے باہر آ گئے‘ اس کا کیا نتیجہ نکلے گا ؟ ہمارے اندر کیمیکل ری ایکشن ہو گا‘ یہ ری ایکشن ہمارا بلڈ پریشر بڑھا دے گا اور یہ بلڈ پریشر ہمارے اندر غصے کا جذبہ پیدا کر دے گا‘ ہم بھڑک اٹھیں گے لیکن ہماری یہ بھڑکن صرف 12 منٹ طویل ہو گی‘ ہمارا جسم 12 منٹ بعد غصے کو بجھانے والے کیمیکل پیدا کر دے گا اور یوں ہم اگلے 15منٹوں میں کول ڈاؤن ہو جائیں گے چنانچہ ہم اگر غصے کے بارہ منٹوں کو مینیج کرنا سیکھ لیں تو پھر ہم غصے کی تباہ کاریوں سے بچ جائیں گے“
ہمارے چھ بیسک ایموشنز ہیں‘ غصہ‘ خوف‘ نفرت‘ حیرت‘ لطف(انجوائے) اور اداسی‘ ان تمام ایموشنز کی عمر صرف بارہ منٹ ہو تی ہے‘ ہمیں صرف بارہ منٹ کیلئے خوف آتا ہے‘ ہم صرف 12 منٹ قہقہے لگاتے ہیں‘ ہم صرف بارہ منٹ اداس ہوتے ہیں‘ ہمیں نفرت بھی صرف بارہ منٹ کیلئے ہوتی ہے‘ ہمیں بارہ منٹ غصہ آتا ہے اور ہم پر حیرت کا غلبہ بھی صرف 12 منٹ رہتا ہے‘
ہمارا جسم بارہ منٹ بعد ہمارے ہر جذبے کو نارمل کر دیتا ہے“ ”آپ ان جذبوں کو آگ کی طرح دیکھیں‘ آپ کے سامنے آگ پڑی ہے‘ آپ اگر اس آگ پر تھوڑا تھوڑا تیل ڈالتے رہیں گے‘ آپ اگر اس پر خشک لکڑیاں رکھتے رہیں گے تو کیا ہو گا ؟ یہ آگ پھیلتی چلی جائے گی‘ یہ بھڑکتی رہے گی‘
ہم میں سے زیادہ تر لوگ اپنے جذبات کو بجھانے کی بجائے ان پر تیل اور لکڑیاں ڈالنے لگتے ہیں چنانچہ وہ جذبہ جس نے 12 منٹ میں نارمل ہو جانا تھا وہ دو دو‘ تین تین دن تک وسیع ہو جاتا ہے‘ ہم اگر دو تین دن میں بھی نہ سنبھلیں تو وہ جذبہ ہمارا طویل موڈ بن جاتا ہے اور یہ موڈ ہماری شخصیت‘ ہماری پرسنیلٹی بن جاتا ہے یوں لوگ ہمیں غصیل خان‘ اللہ دتہ اداس‘ ملک خوفزدہ‘ نفرت شاہ‘ میاں قہقہہ صاحب اور حیرت شاہ کہنا شروع کر دیتے ہیں“
وجہ صاف ظاہر ہے‘ جذبے نے بارہ منٹ کیلئے ان کے چہرے پر دستک دی لیکن انہوں نے اسے واپس نہیں جانے دیا اور یوں وہ جذبہ حیرت ہو‘ قہقہہ ہو‘ نفرت ہو‘ خوف ہو‘ اداسی ہو یا پھر غصہ ہو وہ ان کی شخصیت بن گیا‘ وہ ان کے چہرے پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے درج ہو گیا‘ یہ لوگ اگر وہ بارہ منٹ مینج کر لیتے تو یہ عمر بھر کی خرابی سے بچ جاتے‘ یہ کسی ایک جذبے کے غلام نہ بنتے‘ یہ اس کے ہاتھوں بلیک میل نہ ہوتے“ ” لیکن ہم سب بارہ منٹ کے قیدی ہیں‘ ہم اگر کسی نہ کسی طرح یہ قید گزار لیں تو ہم لمبی قید سے بچ جاتے ہیں ورنہ یہ 12 منٹ ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑتے“۔
جب بھی کسی جذبے کے غلبے میں آئیں تو سب سے پہلے اپنا منہ بند کر لیں زبان سے ایک لفظ نہیں بولیں قہقہہ لگانے کی بجائے صرف ہنسیں اور ہنستے ہنستے کوئی دوسرا کام شروع کر دیں ‘ خوف‘ غصے‘ اداسی اور لطف کے حملے میں واک کیلئے چلے جائیں ‘ غسل کرلیں ‘ فون کرلیں ‘ اپنے کمرے‘ اپنی میز کی صفائی شروع کر دیں اپنا بیگ کھول کر بیٹھ جائیں ‘ اپنے کان اور آنکھیں بند کر کے لیٹ جائیں یوں بارہ منٹ گزر جاتے ہیں‘ طوفان ٹل جاتا ہے‘ عقل ٹھکانے پر آ جائے اور فیصلے کے قابل ہو جائیں ”آسمان گر جائے یا پھر زمین پھٹ جائے‘ منہ نہیں کھولیں
خاموش رہیں اور سونامی خواہ کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو وہ خاموشی کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘ وہ بہرحال پسپا ہو جاتاہے‘ آپ بھی خاموش رہ کر زندگی کے تمام طوفانوں کو شکست دے سکتے ھیں۔
____منقول

13/10/2024

Don't plan too much, life has its own plans for you,always remember that some of the most beautiful moments of your life are actually unplanned💝

11/10/2024

Beautiful ☔️ ☔️☔️🌨️💦 Rain

03/10/2024

ZINK
*part of carbonic anhydrous needed for CO2 transport.
*part of peptides needed for protein digestion.
*necessary for normal taste sensation.
*involed ininvolved in wound healing.

COBALT
*part of vitamin B12.
*this vitamin is essential for making red blood cells.
*help cell development & therefore DNA
And energy production in the body.
*Sources liver meet fish vegetables eggs oats.

COPPER
*synthesis of haemoglobin.
*part of some cytochrome in cell respiration.
*synthesis of melanins.

MAGNESIUM
*formation of bone .
*metabolism of ATP-ADP.
*part of chlorophyll in green plants.

IODINE
*part of thyroxine and T3.
*sources lodized salt seafood

SULFUR
*part of some amino acid.
*part of thiamine and biotin.

POTASSIUM
*contributes to osmotic pressure of bodly fluids.
*nerve impulses transmission and muscle contractions.

CLORINE
*contributes to osmotic pressure of body fluids.
*part of HCL

IRON
*part of hemoglobin and myoglobin.
*part of some cytochromes in cell respiration.

PHOSPHORUS
*formation of bone and teeth.
*part of DNA RNA ATP.

SODIUM
*contribute to osmotic pressure of body fluids.
*nerve impulses transmission and muscle contraction.
*part of bicarbonate buffer system.

CALCIUM
*formation of bones and teeth.
*nerve and muscle functions .
*blood clotting.

Contact Us -0300-3760578/0300-74111793

03/10/2024

*In the name of "God".
the most Gracious,the most Merciful,
My believing servants!
My earth is truly spacious,so warship me alone,
Every soul will teste death,
Then to us you will all be returned,
As for those who believe and do good,
We will certainly house them in elevated mansions in paradises,

Ahades Mubark.

30/09/2024

VITAMIN B DEFICIENCY

B1
B6
B12
B17

People who don’t get enough vitamin B6 can have a range of symptoms including
depression,Confusion,weak immunity,
dermatitis with cheilosis,

Vitamin B6 encourage Estrogen to break
down in to 2-OH instead of 16-OH, which both decreases cancer risk and estrogen
metabolites on the way out the body,

Vitamin B6 also known as pyridoxin,play essential roles in many biochemical and enzymatic reactions in the body that affect
hair health if you not getting enough of this vitamin your hair might start to thin or fall out more than usual,

In Vitamin B6 deficiency can cause inflammation of the skin (dermatitis)& Red,
Greasy,scaly rash,
B6 deficiency is associated with microcytic anemia,

B6 deficiency lead to higher homocysteine
levels known risk factor for the development of Atherosclerosis cardiovascular disease ,

B6 is a cofactors in over 100 enzymatic reactions, it contributes to neurotransmitters synthesis ,interleukin-2 production ,and hemoglobin formation ,B6 deficiency may present with dizziness,peripheral neuropathy,seizures,sensory ataxia,

For more details Contact with Us

Dr.Salma:0300-3760578/0300-7411793

26/09/2024

بہت پیاری بات۔

شیخ سلمان العودہ اپنی کتاب “زنزانہ” میں لکھتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے اپنے شیخ سے شکایت کی کہ میں نے ایک کتاب پڑھی ، لیکن مجھے اس میں سے کچھ یاد نہیں رہا۔

چناچہ انھوں نے مجھے ایک کجھور دی اور فرمایا:
لو یہ چباؤ ! پھر مجھ سے پوچھا : کیا اب تم بڑے ھو گئے ؟ میں نے کہا: نہیں ! فرمایا لیکن یہ کجھور تمھارے جسم میں گھل مل گئی ،چنانچہ اسکا کچھ حصہ گوشت بنا کچھ ہڈی بنا کچھ پیٹھ کچھ کھال کچھ بال کچھ ناخن اور مسام وغیرہ!!

تب میں نے جانا کہ جو کتاب بھی ہم پڑھتے ہیں وہ تقسیم ہوجاتی ھے چنانچہ اس کا کچھ حصہ میری لغت مضبوط کرتا ھے کچھ میرا علم بڑھاتا ھے کچھ میرا اخلاق سنوارتا ھے کچھ میرے لکھنے بولنے کے اسلوب کو ترقی دیتا ھے اگرچہ میں اسکو محسوس نہیں کرپاتا!

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr salma/ Herbalist/ Dietitian /Nutritionist/Cupping Therapist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr salma/ Herbalist/ Dietitian /Nutritionist/Cupping Therapist:

Share