15/11/2025
جب کوئی ماں سے اُس کا جوان بچہ چھین لیتا ہے تو صرف ایک جان نہیں جاتی، نسلوں کا چراغ بجھ جاتا ہے۔ ماں کی آہ آسمان کو ہلا دیتی ہے، اور اُس دُکھ کی چوٹ صدیوں تک اترتی ہے۔ ایسے ظلم صرف ایک فرد کو نہیں مارتے، خاندانوں کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں۔ ماں کی آنکھوں کے آنسو وقت کے ساتھ خشک تو ہو جاتے ہیں، مگر اُس کے دل کی سسکی کبھی ختم نہیں ہوتی۔"