شفا گھر ﴾Shifa Ghar)

شفا  گھر ﴾Shifa Ghar) مخلوق خدا کی خدمت کے پیش نظر اردو زبان میں آسان مرض و صحت کی آگہی، امراض کی آسان تشخیص،آسان گھریلو علاج کا مرکز ۔۔۔۔ عام فہم آرٹیکل

27/04/2025
خوف و ڈر Fear /Phobia عام حالات میں نوجوان نسلوں میں ڈر و خوف ایک عام کیفیت میں عام پایا ہے جس میں بل خصوص نوجوان لڑکیوں...
17/04/2025

خوف و ڈر Fear /Phobia

عام حالات میں نوجوان نسلوں میں ڈر و خوف ایک عام کیفیت میں عام پایا ہے جس میں بل خصوص نوجوان لڑکیوں میں یہ بات بہت عام ہے۔۔۔

اسباب : عموماً یہ خوف غذائی کمی سے مرتب ھوتا ہے اس کی شرح 80 فیصد تک ہے، اس کے علاوہ ڈراؤنی مناظر دیکھ کر ڈر، فکر سے خوف، نیند کی کمی کے باعث خوف اور گیس کی بیماری سے خوف عام ھیں۔۔

علامات : مریض اندھیرا سے ڈرتا ھے، کسی جانور پرندے کا خوف ھونا، موت کا خوف، خواب میں ڈرجانا، گھبراہٹ، بے چینی،گیس قبض کا عارضہ، نیند نہ آنا یہاں تک کہ صبح ھوجائے، چھوٹی چھوٹی بات پر گھبرانا، وہمی ہونا، بھوک نہ لگنا، جسم۔میں کمزوری اور سستی کاہلی شامل ھے،

علاج : ضروری ہے کہ ناشتہ میں دن بھر کی طاقت کو خیال رکھتے ہوئے بھرپور غذائیت بخش ناشتہ کرنا چاہیے موسم، عمر اور طبیعت کو مد نظر رکھ کر انڈہ، کھجور، دیسی گھی کی روٹی، سوجی کا حلوہ، پراٹھہ سالن یا کباب اور جوس وغیرہ کا استعمال مفید ہے،

بطور دوا : تیزپات 10 گرام، بڑی الائچی 5 گرام ٫ سونف 20 گرام ، ثابت دھنیا 10 گرام تمام کو باریک پیس کر کپڑے سے چھان کر رکھیں ۔۔۔۔۔ صبح شام آدھی چائے کی چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں

یونانی علاج کے طور پر بطور ٹانک خمیرہ مروارید 1 چمچ نہار منہ دودھ کے ساتھ دیں






Honey
15/01/2023

Honey

Honey Benefits For Different Conditions,Disease & Medical Conditions.Actual Uses Of HoneyBetter Time MentionBroad Vision to Discuss Mental & Physical Conditi...

07/01/2023
Khajoor benefits🌴🌴🌴🌴🌴🌴☝️☝️☝️☝️☝️☝️
07/01/2023

Khajoor benefits
🌴🌴🌴🌴🌴🌴
☝️☝️☝️☝️☝️☝️

Dates Benefits Status (Khajoor)For Men Health, Menstrual Pain, Energy Booster, Constipation

Address

Karachi
74400

Telephone

03132187136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شفا گھر ﴾Shifa Ghar) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to شفا گھر ﴾Shifa Ghar):

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram