Faiz e Aam General Hospital

Faiz e Aam General Hospital ایک ایسا اسپتال جو رکھے آپ کا خیال

اللہ پاک اس جمعہ کو ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے۔جمعہ مبارک 🌙
18/07/2025

اللہ پاک اس جمعہ کو ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنا دے۔
جمعہ مبارک 🌙

جمعہ مبارک اس دن کو ہمارے لیے بہتر بنا دے، ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے بیماروں کو ش...
11/07/2025

جمعہ مبارک
اس دن کو ہمارے لیے بہتر بنا دے، ہمارے لیے اس میں برکت عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے بیماروں کو شفا دے، ہمارے مرحومین پر رحم فرما، اور ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے










یومِ عاشورا ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے، حق و صداقت پر قائم رہنے اور قربانی کے اعلیٰ ترین جذبے کی یاد دلاتا ہے۔امام حسینؑ ن...
06/07/2025

یومِ عاشورا ہمیں ظلم کے خلاف ڈٹ جانے، حق و صداقت پر قائم رہنے اور قربانی کے اعلیٰ ترین جذبے کی یاد دلاتا ہے۔
امام حسینؑ نے اپنے نانا رسول اللہ ﷺ کے دین کو بچانے کے لیے اپنے جانثاروں سمیت کربلا میں عظیم قربانی دی۔
یہ دن ہمیں سکھاتا ہے کہ باطل کے سامنے جھکنے کے بجائے، حق کی راہ میں جان دینا افضل ہے۔










جمعہ مبارک رسول اللہ ﷺ نے فرمایا“جمعہ دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے۔”(سنن ابن ماجہ)جمعہ...
04/07/2025

جمعہ مبارک
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
“جمعہ دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے۔”
(سنن ابن ماجہ)

جمعہ برکتوں اور رحمتوں کا دن ہے۔ یہ دن دلوں کو جوڑتا ہے، دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ بنتا ہے اور امتِ مسلمہ کے لیے ایک خاص روحانی موقع ہے۔ آئیے اس دن کی عظمت کو پہچانیں اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کریں۔









Faiz-e-Aam Eye & Dental CareAsia Yousuf Memorial Welfare OrganizationPHYSIOTHERAPISTDr. Areeba Hasan(PT-DPT) MSK PHYSIOT...
01/07/2025

Faiz-e-Aam Eye & Dental Care
Asia Yousuf Memorial Welfare Organization

PHYSIOTHERAPIST
Dr. Areeba Hasan
(PT-DPT) MSK PHYSIOTHERAPIST
CERTIFIED ORTHOPEDIC MENUAL THERAPIST (UK)

MANUAL THERAPY
DRY NEEDLING
KINESIO TAPING
DRY CUPPING

Monday to Friday
11:00 AM to 01:00PM

📞 Call: 021-36350507
📍 A-35, Sector Z-2, Gulshan-e-Maymar Karachi










جمعہ کا دن، برکتوں اور رحمتوں کا خزانہ ہے۔آئیے! آج کے دن درود پاک کی خوشبو سے دلوں کو معطر کریں،نماز جمعہ کی پابندی کریں...
27/06/2025

جمعہ کا دن، برکتوں اور رحمتوں کا خزانہ ہے۔
آئیے! آج کے دن درود پاک کی خوشبو سے دلوں کو معطر کریں،
نماز جمعہ کی پابندی کریں، اور دعاؤں سے دامن بھر لیں۔
اللّٰہ ہم سب کا جمعہ خیر و برکت والا بنائے۔ آمین













21/06/2025

فیضِ عام ہسپتال کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد

الحمدللہ! فیضِ عام ہسپتال نے گزشتہ روز ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں عوام الناس نے بھرپور شرکت کی۔ کیمپ میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے طبی سہولیات سے استفادہ کیا اور
ماہرامراض سینہ ڈاکٹر دانش شاہ
سے مفت معائنہ کروایا۔
یہ عوام کا اعتماد ہی ہے جو اس خدمت کو کامیابی سے ہمکنار کرتا ہے۔ ہم تمام شرکاء، ڈاکٹرز اور عملے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس نیک مقصد میں اپنا کردار ادا کیا۔

فیضِ عام ہسپتال
ایک ایسا اسپتال جو رکھے آپ کا خیال

🌸 جمعہ مبارک 🌸“اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ أَهْلِ الْجُمُعَةِ وَاغْفِرْ لَنَا فِيْهَا وَارْزُقْنَا فَضْلَهَا، وَاجْعَلْه...
20/06/2025

🌸 جمعہ مبارک 🌸
“اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ أَهْلِ الْجُمُعَةِ وَاغْفِرْ لَنَا فِيْهَا وَارْزُقْنَا فَضْلَهَا، وَاجْعَلْهَا نُوْرًا لِقُلُوْبِنَا وَبَرَكَةً فِي أَعْمَالِنَا، آمین یا رب العالمین۔”
(اے اللہ! ہمیں جمعہ والوں میں شامل فرما، ہمارے گناہوں کو بخش دے، اس دن کی برکت سے ہمیں رزق عطا فرما، اور ہمارے دلوں کو منور کر دے۔ آمین)

“جمعہ کا دن برکتوں، رحمتوں اور مغفرت کا دن ہے۔ اس دن درود شریف کی کثرت کریں، سورۃ الکہف کی تلاوت کریں اور اپنے رب سے دعا مانگیں کہ وہ ہمیں ہدایت، عافیت اور کامیابی عطا فرمائے۔ جمعہ ہمیں روحانی تازگی عطا کرتا ہے، اسے غنیمت جانیں۔”








16/06/2025

🩺 فری چیسٹ کیمپ

زیر نگرانی:
ماہر امراض سینہ ڈاکٹر دانش شاہ



🌬 کیا آپ کو ایسی تکالیف محسوس ہو رہی ہیں؟
• سانس میں کمی
• سینے پر دباؤ یا بھاری پن کی کیفیت
• سینے میں بلغم اور کھانسی
• پرانی کھانسی
• سانس لینے میں سیٹی کی آواز
• سانس لینے میں تنگی کا احساس
• دمہ یا دمہ کی علامات
• سینے میں درد یا جلن
• مستقل نزلہ، زکام یا کھانسی
• تھکن کا احساس



🚬 پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا اور تمباکو نوشی کرنے والے افراد کا باقاعدہ معائنہ کیا جائے گا



🧪 خصوصی سہولیات:
• مفت اسپائرو میٹری (PFT)
• مفت اسپیشلسٹ اپوائنٹمنٹ
• ایکسرے اور لیب ٹیسٹ پر 50% رعایت



📅 کیمپ کی تاریخ:

بروز جمعہ 20 جون
دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک



📍 مقام:

FAIZ-E-AAM GENERAL HOSPITAL (NAZ HOSPITAL)
Opposite Gate #3, Gulshan-e-Maymar
📞 021-36341024 / 021-36352582



یہ کیمپ صرف سانس کی بیماریوں کے مریضوں کے لیے مخصوص ہے۔




















🩺 فری چیسٹ کیمپزیر نگرانی:ماہر امراض سینہ ڈاکٹر دانش شاہ⸻🌬 کیا آپ کو ایسی تکالیف محسوس ہو رہی ہیں؟ • سانس میں کمی • سینے...
16/06/2025

🩺 فری چیسٹ کیمپ

زیر نگرانی:
ماہر امراض سینہ ڈاکٹر دانش شاہ



🌬 کیا آپ کو ایسی تکالیف محسوس ہو رہی ہیں؟
• سانس میں کمی
• سینے پر دباؤ یا بھاری پن کی کیفیت
• سینے میں بلغم اور کھانسی
• پرانی کھانسی
• سانس لینے میں سیٹی کی آواز
• سانس لینے میں تنگی کا احساس
• دمہ یا دمہ کی علامات
• سینے میں درد یا جلن
• مستقل نزلہ، زکام یا کھانسی
• تھکن کا احساس



🚬 پھیپھڑوں کی بیماریوں میں مبتلا اور تمباکو نوشی کرنے والے افراد کا باقاعدہ معائنہ کیا جائے گا



🧪 خصوصی سہولیات:
• مفت اسپائرو میٹری (PFT)
• مفت اسپیشلسٹ اپوائنٹمنٹ
• ایکسرے اور لیب ٹیسٹ پر 50% رعایت



📅 کیمپ کی تاریخ:

بروز جمعہ 20 جون
دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک



📍 مقام:

FAIZ-E-AAM GENERAL HOSPITAL (NAZ HOSPITAL)
Opposite Gate #3, Gulshan-e-Maymar
📞 021-36341024 / 021-36352582



یہ کیمپ صرف سانس کی بیماریوں کے مریضوں کے لیے مخصوص ہے۔




















👨HAPPY FATHERS DAY 🧑باپ وہ سائبان ہے جو دھوپ میں خود جلتا ہے، مگر اپنی اولاد کو سایہ دیتا ہے۔ فادرز ڈے اُن عظیم ہستیوں ک...
15/06/2025

👨HAPPY FATHERS DAY 🧑
باپ وہ سائبان ہے جو دھوپ میں خود جلتا ہے، مگر اپنی اولاد کو سایہ دیتا ہے۔ فادرز ڈے اُن عظیم ہستیوں کے نام، جو اپنے بچوں کے خوابوں کی تعبیر کے لیے دن رات ایک کرتے ہیں۔









⚜️ جمعہ مبارک ⚜️برکتوں اور رحمتوں کا دنجمعہ کا دن اسلام میں ایک نہایت ہی عظمت والا اور بابرکت دن ہے۔ اسے “سید الایام” یع...
13/06/2025

⚜️ جمعہ مبارک ⚜️
برکتوں اور رحمتوں کا دن

جمعہ کا دن اسلام میں ایک نہایت ہی عظمت والا اور بابرکت دن ہے۔ اسے “سید الایام” یعنی دنوں کا سردار کہا گیا ہے۔ یہ وہ دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے بے شمار فضیلتیں اور انعامات رکھے ہیں۔ جمعہ کا دن نہ صرف ہفتہ وار عید ہے بلکہ روحانی طور پر بھی مسلمانوں کے لیے ایک خصوصی موقع ہے تاکہ وہ اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں۔

حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“جمعہ کا دن سب دنوں کا سردار ہے اور اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عظمت والا دن ہے۔”
(سنن ابن ماجہ)















• ﷺ

Address

Gulshan-e-maymar
Karachi

Telephone

+922136350080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz e Aam General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category