Al Arkani Hijama Senter

Al Arkani Hijama Senter حجامہ سنت بھی علاج بھی

حجامہ علاج کے ساتھ ساتھ جسم کی قدرتی ٹیوننگ ہے.. 💕 سنت تاریخ میں لگوانے کا وقت لینے کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے 032310...
15/09/2023

حجامہ علاج کے ساتھ ساتھ جسم کی قدرتی ٹیوننگ ہے.. 💕 سنت تاریخ میں لگوانے کا وقت لینے کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے 03231080173

حجامہ علاج کے ساتھ ساتھ جسم کی قدرتی ٹیوننگ ہے.. 💕 سنت تاریخ میں لگوانے کا وقت لینے کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے 032310...
06/09/2023

حجامہ علاج کے ساتھ ساتھ جسم کی قدرتی ٹیوننگ ہے.. 💕 سنت تاریخ میں لگوانے کا وقت لینے کے لیے انباکس میں رابطہ کیجیے 03231080173

31/07/2023
عن ابن عباس عن النبي ﷺ قال: الشفاء في ثلاثة: في شرطة محجم أو شربة عسل أوكية بنار، وأنهى أمتي عن الكي. (رواه البخاري، الط...
21/07/2023

عن ابن عباس عن النبي ﷺ قال: الشفاء في ثلاثة: في شرطة محجم أو شربة عسل أوكية بنار، وأنهى أمتي عن الكي. (رواه البخاري، الطب، رقم: ۵۷۸۱)

حضرت ابن عباس ہی حضور اکرم سیﷺ سے روایت کرتے ہیں ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ شفا تین چیزوں میں پوشیدہ ہے:

1.حجامہ کے ذریعے ضرب لگوانے میں۔
2.شہد کے استعمال میں۔
3.آگ سے داغنے میں۔
تاہم میں اپنی امت کو آگ سے داغنے سے روکتا ہوں۔
(رواه البخاري، الطب، رقم: ۵۷۸۱)
Al Arkani Hijama Senter

Hijama Therapist Assad Ibrahim Arkani Al Arkani Hijama Senter   Norani basti Korangi 1 Karachi
21/07/2023

Hijama Therapist Assad Ibrahim Arkani

Al Arkani Hijama Senter Norani basti Korangi 1 Karachi

 ۱۔ کمزور اور بہت زیادہ دبلے افراد حجامہ نہ لگوائیں۔۲۔ معمّر افراد جو کہ بہت کمزور ہیں اس وقت تک حجامہ نہ لگوائیں، جب تک...
21/07/2023



۱۔ کمزور اور بہت زیادہ دبلے افراد حجامہ نہ لگوائیں۔

۲۔ معمّر افراد جو کہ بہت کمزور ہیں اس وقت تک حجامہ نہ لگوائیں، جب تک اشد ضرورت نہ ہو۔

۳۔ پانی کی کمی کا شکار (dehydration) بچوں کو حجامہ نہ لگوائیں

۴۔ جگر کے شدید امراض میں مبتلا اشخاص حجامہ نہ لگوائیں۔

۵۔ اسقاط کی مریضہ حجامہ نہ لگوائیں۔

۶۔ غسل کے فوری بعد حجامہ نہ لگوائیں۔

۷۔ قے ہوجانے کے فوری بعد حجامہ نہ لگوائیں۔

۸۔ گردہ کی صفائی کروانے والے مریض حجامہ نہ لگوائیں۔

۹۔ دل کا (Valve) تبدیل کروانے والے حضرات حجامہ نہ لگوائیں۔ البتہ کسی ماہر کی نگرانی میں ایسا کر سکتے ہیں۔

۱۰۔ حجامہ لگوانے کے فوری بعد (ایک گھنٹے تک) کچھ کھانے سے احتراز کریں۔

۱۱۔ گھٹنے پر سوجن ہونے کی صورت میں حجامہ اس کے اوپر نہیں بلکہ ہٹا کر لگانا چاہیے۔

۱۲۔ پَیر کی رگیں سوجی ہوں تو حجامہ اس حصہ سے دور لگائیں اور بہت زیادہ احتیاط کریں۔

۱۳۔ (hemophilia) اور خون کی بیماریوں میں جن میں خون رکتا نہیں چیرا لگا کر حجامہ نہیں لگانا چاہیے۔ (اس فن کے ماہرین اس کا علاج کر سکتے ہیں)

۱۴۔ کم فشارِ خون ( low blood pressure) کے مریضوں کی صورت میں کمر کے قریب کی ریڑھ کی ہڈیوں کے قریب حجامہ نہیں لگانا چاہیے۔ حجامہ وقفہ وقفہ سے لگانا چاہیے۔ ایک ہی وقت میں ایک یا دو سے زیادہ حجامہ نہیں لگانا چاہیے۔

۱۵۔ خون کی کمی کے مریضوں کو ایک کے بعد دوسرا حجامہ لگاتے وقت ان کی جسمانی کیفیت اور قوتِ برداشت کو مد نظر رکھنا چاہیے۔ بے ہوشی کی حالت میں حجامہ کے تمام آلات ہٹا لیں اور مریض کو میٹھا مشروب پلائیں۔

۱۶۔ کسی نئے مریض کو حجامہ لگانے سے پہلے اُسے نفسیاتی طور پر تیار کر لینا چاہیے۔ ایسا کرنے کے لئے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے کسی دوسرے مریض کو حجامہ لگتے دکھائیں اور حجامہ کے فوائد پر روشنی ڈالیں۔

۱۷۔ حاملہ عورت کو ابتدائی تین مہینوں میں حجامہ نہیں لگانا چاہیے۔

۱۸۔ حجامہ لگانے سے قبل مریض سے اس کی مندرجہ ذیل بیماریوں کے بارے میں تحقیق ضرور کر لیں ذیابیطس، دل کے امراض، جگر کے امراض، سرطان، رباط کی ٹوٹ پھوٹ ( ؒigament Rupture) اور گھٹنوں کا ورم۔

۱۹۔ عورت کے لئے حجامہ لگانے والے کا محرم یا پھر کوئی اور عورت حجامہ لگائے۔ بصورت مجبوری مرد بھی لگا سکتا ہے۔
Al Arkani Hijama Senter

حجامہ کیا ہے؟ کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان...
21/07/2023

حجامہ کیا ہے؟

کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں

حجامہ کے چند فوائد:

1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ہے
3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ہے
4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ہے۔
5= پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ہے۔
6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ہے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ہے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ہے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ کولسٹرول ڈپریشن سر کا بوجھ بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ہے ۔
بانجھ پن زنانہ و مردانہ ۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی تھکاوٹ دور کرتا ہے اور بہترین فٹنس مہیا کرتا ہے۔

یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ بھی حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ہیں۔
۔🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

۔ 03035640805
حجامہ تھیراپسٹ 🩺 : عبدالوہاب سحر قاسمی









Al Arkani Hijama Senter

Address

Norani Basti Korangi No 1 Sector 40. C Karachi Pakistan�
Karachi
ASAD10

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Arkani Hijama Senter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category