
19/09/2023
ہماری ذہنی صحت کا بحال اور مثبت رہنا بہت ضروری ہے تاکہ ہم انفرادی طور پر خود اپنے لئے اچھا سوچیں۔
جب ہم مطمئن اور خوش رہنے کی کوشش کریں گے تو دوسروں کے لئے بھی ہمارے رویے مثبت ہوں گے۔
مثبت ذہنی سوچ اپنی قوت اور رجحانات کو جانچنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔
روزمرہ زندگی میں آنے والی مشکلات سے نبٹنے کا حوصلہ اور شعور دیتی ہے۔
کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔ انسان دوسروں کی مدد کرنے کے طریقے سوچتا اور عمل کرتا ہے۔
دوسروں سے باہمی مشورہ آسان ہوتا ہے
‘ اناپرستی کم ہوجاتی ہے
‘ دوسروں سے ملنا جُلنا اور ان کی رائے لینا اچھا لگتا ہے
اور اپنے کام خود کرنے کو جی چاہتا ہے۔
ان کے کھانے پینے اور سونے کے اوقات درست رہتے.
So do not hesitate to ask for help.