Parviz khan PTI Fan.s

Parviz khan PTI Fan.s سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف کراچی
سابق صدر یوسی چوکھنڈی لیڈر آف یوتھ ونگ
سرپرست اعلی باجوڑ wlf

29/07/2024

رب میرے اور آپ سب کی مشکلیں دور فرما

  ناظم اعلیٰ سب ڈویژن ناوگئی ڈاکٹر خلیل الرحمٰن ورلڈ بینک کے زیر اہتمام محکمہ ایگری کلچر کے تعاون سے زمینداروں کے درمیان...
25/07/2024


ناظم اعلیٰ سب ڈویژن ناوگئی ڈاکٹر خلیل الرحمٰن ورلڈ بینک کے زیر اہتمام محکمہ ایگری کلچر کے تعاون سے زمینداروں کے درمیان منعقدہ قرعہ اندازی تقریب میں شرکت کر رھے ھیں جبکہ محکمہ ایگری کلچر کے ڈائریکٹر محمد سعید اور دیگر عملہ ان کا استقبال کر رہے ہیں ۔
اس موقع پر ضلع کے تمام تحصیلوں سے رجسٹرڈ زمینداروں میں قرعہ اندازی کی پراسز کو سرعام کرایا گیا اور قرعہ اندازی میں نام نکلنے والوں کے موبائلز نمبرز پر قرعہ اندازی میں نام نکل کر کامیابی کے کال کئے گئے ۔

جن ممالک کی افواج کمزور ہوں یا ہتھیار زنگ آلود ہوں نہ انکے بارڈر محفوظ ہوتے ہیں نہ ہی عوام چین سے سوتے ہیں۔شکر الحمد للّ...
24/07/2024

جن ممالک کی افواج کمزور ہوں یا ہتھیار زنگ آلود ہوں نہ انکے بارڈر محفوظ ہوتے ہیں نہ ہی عوام چین سے سوتے ہیں۔شکر الحمد للّٰہ ہمارے پاس بھرپور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے لیس بہادر افواج ہیں اور اعلیٰ درجے کا دفاعی نظام بھی ہے اپنی افواج کا مورال بلند رکھنے کے لیے صرف قومی یک جہتی کی ضرورت ہے۔۔

عزیز بھائیو دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بدامنی کے وجہ سے مسلسل بے چینی پھیل رہی ہے اور عمران خان کے گرفتاری کے وجہ س...
24/07/2024

عزیز بھائیو دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ بدامنی کے وجہ سے مسلسل بے چینی پھیل رہی ہے اور عمران خان کے گرفتاری کے وجہ سے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا ہے جس سے ملک کے حالات دن بدن خراب ہو رہی ہے ان مسائل کے حل کیلئے آج بروز بدھ بوقت 3 بمقام انصاف ہاؤس کلان میں ایک اہم اجلاس ہوگا جس میں آپ سب کو ساتھیوں سمیت شرکت کے دعوت دی جاتے ہیں شکریہ

22/07/2024

آخری زمانے میں 2 چیزیں مشکل سے ملیں گی
ایک حلال رزق اور دوسرا سچا دوست
(امام زين العابدين)

22/07/2024

آج پنجاب میں چھت گرنے سے زخمی عورت کو ائیر ایمبولینس سے اسلام آباد منتقل کیا گیا
جبکہ آج ہی باجوڑ میں وہ بچہ وفات ہوا جو پچھلے ماہ پاگل کتے نے کاٹا تھا ARانجکشن نہ ہونے کیوجہ سے

22/07/2024

باجوڑ کے عوام آج ہی سے باجوڑ امن پاسون کیلئے آگاہی مہم شروع کردے ، ہم مزید بدامنی برداشت نہیں کرسکتے۔
جرگہ اعلامیہ

21/07/2024

پــــــه بربادی به دے لگیه وی خلک

‏تاته به وایئ چے قربان دے شمــــــه

11/07/2024
11/07/2024

وی سی ڈمہ ڈولہ وی سی مٹو چینہ گئ وی سی انعام خورو چینگئ وی سی شینکوٹ وی سی تنے پر راحت آللہ کلین سویپ کے طرف گامزن
بے انتہا مظبوط پوزیشن گھوڑا 🐎

Address

Sandhi Muslim Society Ps 2
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parviz khan PTI Fan.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Parviz khan PTI Fan.s:

Share

Category