آپ کے مسائل اور ان کا علاج قرآن سے

  • Home
  • آپ کے مسائل اور ان کا علاج قرآن سے
🌹خواب میں پانی کی مشک کا دیکھنا🌹حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشک سفر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس...
03/06/2025

🌹خواب میں پانی کی مشک کا دیکھنا🌹

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشک سفر ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس پانی کی مشک پانی ہے اور نئی ہے دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور بہت فائدہ حاصل کرے گا۔ اور اگر مشک پرانی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پانی کی مشک کا دیکھنا تین وجہ پر ہے :
(۱) سفر ،(۲) مال ،(۳)زندگانی

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین

02/06/2025

`اسکے بعد کونسا وظیفہ پوسٹ کرنا چاہیئے؟`

*پسند کی شادی 💞*
*لڑائی جھگڑے ختم کرنے کا 👍*
*محبت کیلئے❤️*
*نوکری کیلئے😘*

*ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیں ان شاء اللہ یہاں آپ کو آپ کے تمام مسائل کا حل ملے گا جس سے آپ کی زندگی کی مشکلات ختم ہوجائیں گی💯*

🌹غربت دور کرنے کا وظیفہ🌹اللہ پاک کے ان دو ناموں کا یہ خاص وظیفہ کریں جو رزق کے لیے اور دولت کے لیے سب سے زیادہ پڑھے جاتے...
02/06/2025

🌹غربت دور کرنے کا وظیفہ🌹

اللہ پاک کے ان دو ناموں کا یہ خاص وظیفہ کریں جو رزق کے لیے اور دولت کے لیے سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں الحمدللہ مجرب المجرب۔

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

🌹محبت کا خاص وظیفہ🌹یہ وظیفہ صرف جائز مقصد کے لیے کریں کیونکہ یہ بہت زیادہ مجرب ہے الحمدللہ۔اس کے علاوہ یہاں وہی وظیفے اپ...
02/06/2025

🌹محبت کا خاص وظیفہ🌹

یہ وظیفہ صرف جائز مقصد کے لیے کریں کیونکہ یہ بہت زیادہ مجرب ہے الحمدللہ۔
اس کے علاوہ یہاں وہی وظیفے اپلوڈ کیے جاتے ہیں جو مجرب ہوں اور مستند ہو

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ و احسن الجزا

🌹میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ🌹میاں بیوی کی محبت کے لیے میاں بیوی میں سے جس کی طرف سے زیادتی ہو اس کے نام کے عدد نکال کر ا...
31/05/2025

🌹میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ🌹

میاں بیوی کی محبت کے لیے میاں بیوی میں سے جس کی طرف سے زیادتی ہو اس کے نام کے عدد نکال کر اس کے موافق اللہ تبارک و تعالی کا یہ نام پڑھیں۔

پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے ایک پاک جگہ پر بیٹھ کر اول اخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھیں درمیان میں عدد کے حساب سے یہ ورد کریں یَاجَامِعُ اور اس کے بعد اچھے طریقے سے دعا کریں اسی طریقے سے روزانہ اس عمل کو کریں گیارہ دن تک بلانا کا پابندی کے ساتھ کریں انشاءاللہ بہت زیادہ فائدہ ہوگا

`اسکے بعد کونسا وظیفہ پوسٹ کرنا چاہیئے؟`

*قرض کی ادائیگی کے لیے ♥️*
*خاوند کو قابو کرنے کا عمل 👍*
*اولاد کے حصول کیلئے*😘

خاص اجازت کے لیے کمنٹس میں ایک مرتبہ سبحان اللہ لکھیں اللہ پاک کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

31/05/2025

🌹قد بڑھانے کا مجرب وظیفہ🌹

*وظیفہ:*
ہر فرض نماز کے بعد درج ذیل دعا 21 مرتبہ پڑھیں:

> وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ

(Surah Ash-Shu'ara, Ayah 80)

پھر اللہ سے اپنی مخصوص حاجت (قد میں اضافہ) کے لیے دعا کریں۔
*اضافی عمل:*

روزانہ صبح نہار منہ ایک چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پینا۔
درود شریف کثرت سے پڑھیں، خاص طور پر درودِ ابراہیمی۔

*اہم ہدایات:*
پانچ وقت نماز کی پابندی کریں۔
سونے اور جاگنے کے اوقات درست رکھیں۔

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے۔۔۔امین ثم امین جزاک اللہ

🌹خارش کو ختم کرنے کا علاج🌹 سات مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں اور اول اخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھ لیں اور کسی پاک مٹی پر دم کر...
29/05/2025

🌹خارش کو ختم کرنے کا علاج🌹

سات مرتبہ سورہ کوثر پڑھیں اور اول اخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھ لیں اور کسی پاک مٹی پر دم کریں اور سات دن تک بلانا کے ساتھ حسب ضرورت اس مٹی کو اس بیماری پر خارش والی جگہ پر حسب ضرورت ملتے رہیں۔ انشاء اللہ تعالی جلد شفا نصیب ہوگی۔

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

🌹مخلوق کی نظر میں عزت اور ہیبت بڑھانے کا وظیفہ🌹اللہ کے ناموں میں سے ایک نام کا یہ وظیفہ بہت مجرب ہے اگر آپ لوگوں کی نظرو...
29/05/2025

🌹مخلوق کی نظر میں عزت اور ہیبت بڑھانے کا وظیفہ🌹

اللہ کے ناموں میں سے ایک نام کا یہ وظیفہ بہت مجرب ہے اگر آپ لوگوں کی نظروں میں مقبول ہونا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں کہ ہر شخص دیکھنے والا آپ سے محبت کرے اور آپ کی ہر جائز بات مانے
تو اس وظیفے کو سچا یقین بنا کر کریں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔

اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

🌹اگر کوئی مشکل یا پریشانی ہو تو اللہ تبارک و تعالی کے ناموں میں سے یہ نام یا خالق کا ورد کریں🌹اللہ تبارک و تعالی کے ذکر ...
10/02/2025

🌹اگر کوئی مشکل یا پریشانی ہو تو اللہ تبارک و تعالی کے ناموں میں سے یہ نام یا خالق کا ورد کریں🌹

اللہ تبارک و تعالی کے ذکر میں برکت ہے رحمت ہے شفا ہے ہر پریشانی کا ہر بیماری کا علاج ہے دنیا جہان کی بھی اگر کوئی بڑی پریشانی کوئی بڑا معاملہ آپ کے ساتھ اٹکا ہوا ہے تو اسے حل کرنے کے لیے بہتر بنانے کے لیے اللہ تبارک و تعالی کا ذکر عام جام کرے کثرت سے کریں اور اجازت کے ساتھ کریں خاص اجازت کے لیے کمنٹس میں ایک مرتبہ سبحان اللہ لکھیں۔۔۔

مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اور پریشانیاں مختلف قسم کی ہوتی ہیں تو اگر کوئی پریشانی کوئی مسئلہ آپ کے ساتھ ہے تو اس کا تصور کر کے اس کی نیت کر کے اللہ تبارک و تعالی کے ناموں میں سے یہ نام یا خالق کا ورد اج سے ہی شروع کر دیں تو انشاءاللہ چند دنوں کے اندر ہی اندر وہ معاملہ اپ کا حل ہو جائے گا ختم ہو جائے گا۔۔۔

اس کا طریقہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے باوضو صاف ستھرے لباس پہن کر آپ نے 313 مرتبہ یہ ورد یا خالق کرنا ہے اول اخر تین تین مرتبہ درود پاک بھی پڑھ لیں کم از کم سات دن تک بلانا کا پابندی کے ساتھ اس کو کرتے رہیں تو جس چیز کی آپ نے نیت کی ہوگی اللہ کے فضل و کرم سے وہ مسئلہ آپ کا حل ہو جائے گا مجرب المجرب ہے

دعا ہے اللہ کمی پیشی معاف فرمائے اور اگر کوئی انسان یہ ورد کرے تو اللہ اس کے پڑھنے سے اس کی پریشانی جائز معاملات بہتر فرمائے ۔۔۔امین ثم امین جزاک اللہ

Mujjrab Wazaif Chanal Ko Subscribe kren👇
https://youtube.com/?si=FCSUofVfBYSKC477

🌹ناراض میاں بیوی کے ٹوٹے گھر کو اباد کرنے کا وظیفہ🌹یہ وظیفہ خاص میاں بیوی کے درمیان محبت بڑھانے کے لیے مجرب ہے اس وظیفے ...
26/01/2025

🌹ناراض میاں بیوی کے ٹوٹے گھر کو اباد کرنے کا وظیفہ🌹

یہ وظیفہ خاص میاں بیوی کے درمیان محبت بڑھانے کے لیے مجرب ہے اس وظیفے کو کرنے کے بعد میاں بیوی کے درمیان محبت کا شدید ہو جانا یقینی ہے الحمدللہ
یہ وظیفہ میاں بیوی میں سے کوئی ایک بھی کر سکتا ہے یا ان دونوں کے لیے کوئی تیسرا بھی یہ عمل کر سکتا ہے البتہ دونوں صورتوں میں فائدہ ہوگا بسم اللہ الرحمن الرحیم پر مشتمل یہ وظیفہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے اگر آپ کی یہی پریشانی ہے تو زندگی میں ایک بار اس عمل کو ضرور کر کے دیکھیں انشاءاللہ فائدہ یقینی ہوگا۔

کیا آپ کی پریشانی اپنے شوہر کی وجہ سے ہے کہ جس نے آپ کو گھر سے نکالا ہوا ہے یا پھر آپ سے ناراض ہے یا پھر آپ سے محبت نہیں کرتا اسی طریقے سے اگر آپ کی بیوی ہے جو آپ کو چھوڑ کر چلی گئی ہے یا اس کے علاوہ چھوٹے چھوٹے معاملات کوئی اور ہے غرض یہ ہے کہ اگر کوئی بھی ایسا مسئلہ ہے تو آپ اس کے لیے یہ عمل کر سکتے ہیں۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد اول اخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھے اور 101 مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ورد کریں اور شوہر یا بیوی کا تصور کر کے اس پر دم کرے اور اس کے لیے دعا کریں وظیفہ کرنے کے بعد کسی صاف پلیٹ پر سات مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھیں اور اس کے بعد اسی پلیٹ پر پانی ڈال کر اس پانی کو اپ اس انسان کو کھلا سکتے ہیں پلا سکتے ہیں کھانے پینے کی چیزوں میں اور اس عمل کو روزانہ سات دن تک بلا ناکہ کریں انشاءاللہ شدید محبت پیدا ہوگی مجرب المجرب ہے۔

اس عمل کی خاص اجازت کے لیے کمنٹس میں تین مرتبہ سبحان اللہ لکھے اور ہو سکے تو اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ دوسرے مسلمان بہن بھائیوں کو بھی فائدہ ہو
اخر میں دعا ہے کہ جو کچھ کہا گیا ہے اس میں اگر کوئی کمی پیشی ہوئی ہو اللہ اپنے فضل سے معاف فرمائے..امین

23/01/2025

🌹 رزق میں فراوانی کے لیے سورہ قریش کا عمل 🌹

اگر آپ رزق میں فراوانی چاہتے ہیں مزے کرنا چاہتے ہیں عیش کرنا چاہتے ہیں امیروں میں اپنا نام شامل کروانا چاہتے ہیں اور دشمنوں کے شر سے بچنا چاہتے ہیں تو سورہ قریش کا یہ عمل آپ کے لیے ہے آپ اس عمل کو شروع کریں اور زندگی بھر کے لیے اپنا معمول بنا کر رکھیں انشاءاللہ جب جب آپ اس عمل کو کرتے رہیں گے اس عمل کی انوارات برکتیں آپ کے ساتھ انا شروع ہو جائیں گی
اس عمل کی خاص اجازت کے لیے کمنٹ باکس میں ایک مرتبہ سبحان اللہ لکھیں اس کے بعد اس عمل کو شروع کریں انشاءاللہ آپ کو اس سے بہت فائدہ ہوگا
اس عمل کو کرنے کا خاص طریقہ یہ ہے کہ صبح اور شام کو سات سات مرتبہ سورہ قریش کی تلاوت کرے اس کے اول اخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھیں۔

رزق کے لیے فراوانی چاہتے ہیں تو یہ عمل ایک مجرب ہے الحمدللہ بہت زیادہ لوگوں کو اس سے فائدہ ہوا ہے اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین ثم امین جزاک اللہ

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
06/09/2024

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

Address

Shah Latif

75010

Telephone

+923102669652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آپ کے مسائل اور ان کا علاج قرآن سے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram