11/11/2025
🌹 محبت کا سخت ترین وظیفہ 🌹
جائز رشتوں کے لیے سورہ اخلاص کا یہ عمل مجرب المجرب ہے اگر کوئی انسان اپنے شوہر کے لیے بیوی کے لیے یا کوئی عزیز دوست رشتہ دار ہے جو ناراض ہیں اس کو اپنا بنانے کے لیے سورہ اخلاص کا یہ عمل کرے گا تو اللہ تبارک و تعالی کے حکم سے سورہ اخلاص کی برکت سے جائز اور سچی محبت نصیب ہوگی اور انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا
اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد تین دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ سورہ اخلاص کو ایک پلیٹ میں لکھا جائے اور اس کے بعد اس پلیٹ کو پانی سے دھو کر اس پانی کو اس انسان کو پلایا جائے جس کے لیے یہ عمل کیا جا رہا ہے
تین دن تک بلاناغہ اس عمل کو دہرائیں اور اس کے ساتھ ساتھ 33 دفعہ الگ سے سورہ اخلاص کی تلاوت کر کے اس انسان کے حق میں دعا بھی کریں انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا مجرب المجرب ہے
اللہ کمی پیشی معاف فرمائے امین
اجازت کے لیے کمنٹس میں ماشاءاللہ ضرور لکھیں