26/09/2025
معدہ انسان کے جسم کا کمانے والا ہے۔ اگر آپ کا معدہ ٹھیک کام کر رہا ہو تو دوا ہو یا غذا، وہی اثر دے گی جہاں ضرورت ہو۔
اکثر لوگ علامات (سمٹمز) کا علاج کرتے ہیں مگر اس بیماری کی جڑ کو چھوڑ دیتے ہیں، جو اکثر معدہ ہی ہوتا ہے۔
یاد رکھیں:
معدہ صحیح = جسمانی نظام درست
وقتی آرام دینے والی دوائیں چھوڑیں اور حکمت کے اصولوں پر مبنی اصلی جڑی بوٹیوں سے معدے کا مکمل اور مستقل علاج کریں۔
حکیم محمد سعید دہلوی کے طریقہ علاج سے متاثر
ماہر طبیب بلال ہاشمی کی نگرانی میں
الفضل ہاشمی دواخانہ پر حاصل کریں قدرتی علاج کا اعتماد!
---
کلینک کے اوقات اور پتے:
ناظم آباد: ہر اتوار
عباسی ہاسپٹل سے آگے، نور الاسلام مسجد کے سامنے، بصیرت اسکولنگ سسٹم میں
شاہ فیصل کالونی: ہر جمعرات اور جمعہ
عظیم پورہ مین روڈ، قبرستان سے آگے
فون 03123750603
---
#معدہ