09/07/2025
💎 صحت کی حفاظت: ایک انتخاب نہیں، ضرورت ہے!
🌿 اگر آپ چاہتے ہیں کہ:
✅ جسم ہلکا
✅ ذہن پُرسکون
✅ طبیعت متوازن
تو پھر قدرتی راستہ اپنائیے —
🌙 حجامہ ایک آسان، محفوظ اور آزمودہ علاج ہے۔
⚠️ حجامہ سے متعلق اہم احتیاطی ہدایات:
1️⃣ حجامہ کے لیے کم از کم 2 گھنٹے کی فاسٹنگ (خالی پیٹ) ضروری ہے۔
2️⃣ نشہ آور چیز کھا کر یا پی کر حجامہ نہ کروائیں۔
3️⃣ حجامہ کے بعد ایک دن تک سخت جسمانی مشقت سے پرہیز کریں۔
4️⃣ حجامہ کے فوراً بعد آرام یا گہری نیند سے گریز کریں، جسم کو وقت دیں۔