APNI DUNYA

APNI DUNYA video maker about entire world..Basic international issues like..food,water,war,climate,sport

06/07/2025
Shan masala special deal for you:-MM mart and General store:-Now available deal offer in Shan masalahWith a variety of f...
04/05/2025

Shan masala special deal for you:-

MM mart and General store:-

Now available deal offer in Shan masalah
With a variety of flavour korma and Bombay biryani...Interested buyers can contact inbox ...

If you buy per piece RS 140/.
If you buy 3 pieces RS 400
Save RS 20.

Now book your order fast all over Pakistan Cod available all over pakistan

You can also visit our shop at azibabad block 2 opposite data real estate....

02/03/2025

زندگی بہت سے جھمیلوں کا نام ہے، ان سب سے گزر کر ہی تم اپنی منزل کو پہنچ سکتے ہو ۔صبر ، شکر اور یقین سے سب ممکن ہو سکتا ہے۔ خود پر اور خدا پر بھروسہ رکھو، تمہیں تمہاری منزل تک پہنچا دیا جائے گا اور تم سمجھتے رہے جاؤ گے کہ کیسے ممکن ہوا۔

Ramzan çalender 2k25
02/03/2025

Ramzan çalender 2k25

Karachi, the bustling metropolis of Pakistan, offers a rich tapestry of cultural, historical, and natural attractions. H...
28/02/2025

Karachi, the bustling metropolis of Pakistan, offers a rich tapestry of cultural, historical, and natural attractions. Here are some notable sites to explore:

Mazar-e-Quaid:-

The mausoleum of Muhammad Ali Jinnah, the founder of Pakistan, stands as a symbol of the nation's heritage. Its white marble structure is both solemn and majestic.

Clifton Beach:-

A popular destination for locals and tourists alike, Clifton Beach offers serene views of the Arabian Sea and is a perfect spot for relaxation and picnics.

Frere Hall:-

Built during the British colonial era, Frere Hall showcases Venetian-Gothic architecture and houses a library and art gallery, reflecting Karachi's historical depth.

Mohatta Palace:-
This stunning palace, now a museum, offers a glimpse into the city's regal past with its impressive architecture and curated exhibitions.

Pakistan Maritime Museum:-

An interactive museum featuring naval artifacts, a submarine, and maritime history exhibits, providing an educational experience for visitors.

انڈیا پاکستان میچ کے بعد ’پاکستان زندہ باد کا نعرہ‘ لگانے پر مسلمان کباڑیے کا گھر مسمار کر دیا گیا:-5 گھنٹے قبلانڈین ریا...
28/02/2025

انڈیا پاکستان میچ کے بعد ’پاکستان زندہ باد کا نعرہ‘ لگانے پر مسلمان کباڑیے کا گھر مسمار کر دیا گیا:-

5 گھنٹے قبل

انڈین ریاست مہاراشٹر کے علاقے ملوان میں چیمپیئنز ٹرافی میں کھیلے گئے پاکستان اور انڈیا میچ کے بعد مبینہ طور پر ’ملک مخالف نعرے‘ لگانے پر ایک خاندان کا گھر مسمار کر دیا گیا ہے۔

چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ 23 فروری کو دبئی میں کھیلا گیا تھا جس میں انڈین ٹیم باآسانی جیتنے میں کامیاب ہو گئی تھی۔ انڈین ٹیم کی جیت پر ملک بھر میں جشن کا سماں تھا لیکن مہاراشٹر کے علاقے میں اس وقت کشیدگی دیکھنے میں آئی جب ایک مقامی شخص نے کباڑ کے کام سے منسلک تاجر اور ان کے خاندان پر 'ملک مخالف نعرے' لگانے کا الزام لگایا۔

ملوان پولیس کو موصول ہونے والی شکایت میں کباڑ کے کاروبار سے منسلک تاجر، ان کی اہلیہ اور ان کے 15 سالہ بیٹے پر 'ملک مخالف نعرے' لگانے کا الزام لگایا گیا ہے۔

اس واقعے کے بعد مقامی افراد نے غصے کا اظہار کیا اور تاجر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔ شیو سینا کے رُکنِ ریاستی اسمبلی نلیش رانا نے اس معاملے پر جارحانہ مؤقف اپنایا جس کے بعد ملوان میونسپل کونسل نے بلڈوزر کے ذریعے تاجر کے گھر کو مسمار کر دیا۔

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں – 26 فروری 2025 افغانستان کی تاریخی فتح، انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی سے باہرافغانستان نے لاہور کے قذاف...
26/02/2025

کرکٹ کی تازہ ترین خبریں – 26 فروری 2025
افغانستان کی تاریخی فتح، انگلینڈ چیمپئنز ٹرافی سے باہر

افغانستان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کو 8 رنز سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی امیدیں روشن کر لیں۔ اوپنر ابراہیم زدران نے شاندار 177 رنز کی اننگز کھیلی، جو چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں سب سے بڑی انفرادی اننگز ہے۔ انگلینڈ کے جو روٹ نے 120 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، مگر ٹیم ہدف کے قریب پہنچ کر آل آؤٹ ہو گئی۔ اس شکست کے بعد انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔

’دی گریٹسٹ رائیولری‘: انڈیا اور پاکستان کے کرکٹرز پر سیاست، توقعات اور شائقین کے دباؤ کی کہانی:-😁😁نیٹ فلکس نے اپنی تازہ ...
19/02/2025

’دی گریٹسٹ رائیولری‘: انڈیا اور پاکستان کے کرکٹرز پر سیاست، توقعات اور شائقین کے دباؤ کی کہانی:-

😁😁نیٹ فلکس نے اپنی تازہ ترین دستاویزی فلم ’دی گریٹیسٹ رائویلری: انڈیا ورسیز پاکستان‘ جاری کی ہے جس میں وریندر سہواگ، شعیب اختر اور دیگر کھلاڑی شامل ہیں۔

تین حصوں پر مشتمل اس سیریز میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان دو طرفہ سیریز کے سیاسی اور تجارتی پہلوؤں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

نیٹ فلکس پر اس سیریز کے ساتھ جو تعارفی سطریں لکھی گئی ہیں ان میں کہا گیا ہے کہ ’انڈیا اور پاکستان کے درمیان کرکٹ کی دشمنی پر مبنی اس دستاویزی سیریز میں پچ پر ان کے پیچیدہ ماضی اور غیر یقینی حال کا احاطہ کیا گیا ہے۔‘

سرحد کی دونوں جانب شائقینِ کرکٹ اور بطور خاص انڈیا اور پاکستان کے درمیان میچز کو پسند کرنے والوں کے لیے یہ سیریز یقیناً دلچسپ ہو گی جس میں وہ ماضی کے سنسنی خیز لمحوں اور ان کے بارے میں کھلاڑیوں کے تاثرات و کیفیات جان سکیں گے۔

ڈاکومینٹری سیریز میں ہے کیا؟😊😊

انڈیا اور پاکستان کے درمیان ورلڈ کپ کا میچ ہو یا کوئی سیریز، جہاں یہ شائقینِ کرکٹ کے لیے کافی پر جوش لمحات ہوتے ہیں وہیں کھلاڑیوں پر بھی یہ پریشر رہا ہے کہ ’اگر میچ میں پرفارم نہ کیا تو ٹیم سے آؤٹ ہو سکتے ہیں اور کر دیا تو ہیرو بن جائیں گے۔‘

اس ڈاکومینٹری سیریز میں جن کھلاڑیوں کے انٹرویوز شامل کیے گئے ہیں ان میں مرکزی کھلاڑی انڈیا کے وریندر سہواگ اور پاکستان کے شعیب اختر شامل ہیں۔

’دی گریٹ رائویلری: انڈیا ورسیز پاکستان‘ میں وریندر سہواگ کہتے ہیں کہ ’یہ ایک ملک ہی تھا، دو بھائی ہیں جو الگ الگ ہو گئے، ہمیں ایک دوسرے کے ملک میں کھیلے زمانہ ہو گیا۔ یہ کرکٹ کے شائقین کا بڑا نقصان ہے۔‘

شعیب اختر کا کہنا تھا کہ ’اگرچہ یہ ہزاروں سالوں سے ساتھ ہیں لیکن اب اختلاف اتنے ہیں کہ جب میچ دیکھنے آتے ہیں تو ان کا بوجھ بھی ساتھ لے آتے ہیں۔‘

اپنے کرکٹ میں آنے کے حوالے سے شعیب اختر نے بتایا کہ اس کے لیے ان کی والدہ سے حوصلہ افزائی کی ’میری ماں نے مجھے کہا کہ میں کرکٹ میں اپی قسمت کیوں نہیں آزماتا۔‘

یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ انڈیا میں اچھے بلے باز جبکہ پاکستان سے اچھے بولرز سامنے آنے کی تاریخ رہی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ڈاکو مینٹری میں انڈیا سے سہواگ اور پاکستان شعیب اختر کو شامل کیا گیا۔

اس ڈاکومینٹری میں سہواگ اور شعیب اختر کے کرکٹ میں سفر کے ساتھ ساتھ ان تاریخی میچز کا ذکر ہے جن میں ان دونوں نے خود بھی کھیلا۔

Address

Federal B Area Block 3
Karachi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APNI DUNYA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to APNI DUNYA:

Share