
09/10/2023
ذیابیطس کی مختلف اقسام
-ذیابیطس کی پہلی قسم
جسم انسولین کی کم مقدار بناتا ہے
-ذیابیطس کی دوسری ے قسم
جسم انسولین بناتا ہے لیکن اس کا درست استعمال نہیں کرتا ہے
-ذیابیطس تیسری قسم
حمل کے دوران ایک عارضی حالت